سُوڈان میں روزہ افطار کروانے کیلئے انوکھی رسم رسم ثقافتی ورثےکا حصہ بن چکی ہے

رمضان المبارک ایک ایسا مقدس مہینہ ہے جس میں انسان کے ہرایک عمل کا ثواب بڑھ کر ملتا ہے اور اسی لئے ہر کسی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ نیک کاموں میں اپنا حصہ ڈال کر زیادہ سے زیادہ نیکیاں سمیٹ سکے۔ نیکیاں حاصل کرنے کیلئے سوڈان کے مسلمان بھی بھرپوراہتمام کرتے ہیں لیکن مزید پڑھیں

پاکستان نے مالی سال 2023 کے پہلے 8 ماہ میں 7.4 بلین ڈالر کا قرضہ لیا حکومت نے رواں مالی سال کے لیے 22.817 بلین ڈالر کی غیر ملکی امداد کا بجٹ رکھا ہے.

حکومتِ پاکستان نے مالیاتی سال 2022-23 کے پہلے آٹھ ماہ (جولائی تا فروری) کے دوران متعدد ذرائع سے 7.407 بلین ڈالرز قرض لیا ہے، جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 12.178 بلین ڈالر قرض لیا گیا تھا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ حکومت نے رواں مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کے امکان کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی

 محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی ہے، جس کے بعد نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کے امکان کے پیش نظر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نئے موسمی نظام کے تحت جن علاقوں مزید پڑھیں

عمران خان کی کوریج پر کوئی پابندی نہیں، چیئرمین پیمرا

چیئرمین پیمرا مرزا سلیم بیگ نے کہا ہے کہ عمران خان کی کوریج پر پیمرا کی جانب سے کوئی پابندی نہیں لگائی گئی۔ صحافیوں سے غیر رسمی  گفتگو کے دوران چیئرمین پیمرا نے کہا کہ عمران خان سے متعلق پیمرا کی جانب سے کوریج پر پابندی کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔ مرزا سلیم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے زمان پارک آپریشن میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا مریم نواز، رانا ثنا سمیت شہر بھر کے پولیس افسران کے خلاف مقدمے کی درخواست،

پنجاب پولیس کے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہائش گاہ پر آپریشن کے معاملے پر پی ٹی آئی نے ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ پی ٹی آئی نے مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کے خلاف اندارج مقدمہ کیلئے تھانہ ریس کورس میں درخواست دیدی۔ عمران خان کی مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا شبلی فراز کے گھر پر چھاپہ اسلام آباد پولیس نے سینیٹر شبلی فراز کے گھر کی تلاشی لی۔

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سینیٹر شبلی فراز کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ شبلی فراز کے گھر کے باہر pic.twitter.com/9RvvoZuBnB — Arslan Baloch (@balochi5252) March 19, 2023 تحریک انصاف کے وکیل انتظار پنچوتہ نے ٹویٹ میں چھاپے کی تصدیق کردی۔ سینٹر شبلی فراز کے گھر پولیس کا گرفتاری مزید پڑھیں

عوام کیلئے 50 روپے فی لیٹر تک پٹرولیم ریلیف کی فراہمی کا فیصلہ فیول پر سبسڈی 50 روپے فی لیٹر تک مختص کی جائے، شہباز شریف

وفاقی حکومت کی جانب سے کم آمدنی والے غریب عوام کیلئے پٹرولیم ریلیف پیکیج کی تیاری جاری ہے، وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ سبسڈی 50 روپے فی لیٹر تک مختص کی جائے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پٹرولیم ریلیف پیکج پرجائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ مزید پڑھیں

پاکستان سی پیک میں دیگر ممالک کی شمولیت پر آمادہ ہوگئے پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبے پر قائم رہنے کا عزم

پاکستان اور چین دونوں سی پیک میں دیگر ممالک کی شمولیت پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک منصوبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اور دونوں ممالک سی پیک میں دیگر ممالک کی شمولیت پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ بیجنگ میں پاکستان اور چین کے درمیان تیسرے دوطرفہ سیاسی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر پنجاب میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن سے تعاون نہ کرنے پر رٹ دائر کی،اظہر صدیق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر ہوگئی۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی 10 فروری کو لاہور ہائیکورٹ میں دئیے گئے بیان سے مکر گئے ہیں مزید پڑھیں

جج کی ہدایت پر عمران خان کی دروازے پر ہی حاضری لگوالی گئی، واپس جانے کی اجازت عمران خان کے وکلاء کو کمرہ عدالت میں بیٹھنے کی ہدایت

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی سے متعلق سماعت آج ہونی ہے، پی ٹی آئی چیئرمین عدالت میں پیشی کے لیے اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس پہنچ چکے ہیں، تاہم ابھی اندر نہیں پہچنے۔ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر صورتحال کافی کشیدہ ہے، کارکنان اور پولیس آپس مزید پڑھیں