ایم کیوایم پاکستان کے 49ویں یوم تاسیس کے جلسہ عام کیلئے کراچی کے باغ جناح میں تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ جلسے کے لئے 20 فٹ اونچا اور80 فٹ چوڑا اسٹیج تیارکیا گیا ہے جبکہ جلسہ گاہ کے اطراف سڑکوں کو پارٹی پرچموں سے سجادیا گیا ہے۔ ایم کیوایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
عمران خان کو سیاسی لیڈر کہنا سیاسی کارکنوں کی جدوجہد کی تذلیل ہو گی،مریم نواز یہ دہشت گرد جماعت ہے جس کے سرغنہ نے سزا سے بچنے کیلئے شرپسند اپنے گھر میں رکھے ہوئے ہیں،سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن
سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیاسی لیڈر کہنا سیاسی کارکنوں کی جدوجہد کی تذلیل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ایک بار پھر سابق وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا،انہوں نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ہی مزید پڑھیں
اعتزاز احسن کا زمان پارک میں دوبارہ پولیس آپریشن شروع ہونے پر سخت ردِعمل زمان پارک میں شہریوں کے لیے زندگی تنگ کردی گئی، انتباہ کرتا ہوں کوئی شیل بھی کسی کے گھر گرا تو ذمہ داری آپ کی ہوگی،پولیس کے جتھے کچے کے ڈاکو پکڑنے آئے ہیں کیا۔اعتزاز احسن کی گفتگو
لاہور زمان پارک کے باہر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔کرینیں بھی پہنچا دی گئی۔سی سی پی او لاہور اور دیگر افسران زمان پارک پہنچ گئے۔واٹر کینن بھی زمان پارک کے باہر پہنچا دی گئی۔کارکنان بھی اکٹھے ہو رہے ہیں۔ زمان پارک کے رہائشی پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا اس حوالے سے مزید پڑھیں
عمران خان گرفتار نہیں،نااہل ہو سکتے ہیں، فیصل واوڈا کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان گرفتار نہیں ،نااہل ہو سکتے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کی انا کا مسئلہ بنا ہوا ہے اور عوام پس رہے ہیں،عوام پی ڈی ایم کا بوجھ برداشت نہیں مزید پڑھیں
عمران خان کے گھر سے کلاشنکوف،غلیلیں اور پیٹرول بم بنانے کا سامان برآمد ہوا، رانا ثنااللہ
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے ارد گرد مسلح افراد ہیں، عمران خان کے گھر سے کلاشنکوف،غلیلیں اور پیٹرول بم بنانے کا سامان برآمد ہوا ہے جو سیکیورٹی فورسز کے خلاف استعمال ہوا۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا٫ اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں
کلفٹن سی ویو کے قریب پارکو لائن لیک، ہزاروں لیٹر آئل سمندر میں بہہ گیا ایس ایس پی ساؤتھ کا واقعے سے لا علمی کا اظہار
کراچی میں کلفٹن سی ویو کے قریب پارکو لائن لیک ہوگئی ہے۔ آئل کی لائن لیک ہونے سے لاکھوں روپے کا آئل بہہ گیا، لیک ہونے والا آئل سمندر کے پانی میں مل گیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ لائن رات سے لیک ہے جب کہ دوسری جانب ایس ایس پی ساؤتھ نے واقعے مزید پڑھیں
ہماری ترجیح عمران خان کو گرفتار کرنا تھی ہی نہیں، رانا ثنا اللہ ہماری حکمت عملی تھی کہ اسے مجبور کریں تاکہ عدالت میں پیش ہو، ہمیں پورا یقین ہے کہ عمران خان عدالت میں پیش ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہماری ترجیح عمران خان کو گرفتار کرنا تھی ہی نہیں انہوں نے کہا کہ ہماری حکمت عملی تھی کہ اسے مجبور کریں تاکہ عدالت میں پیش ہو، ہمیں پورا یقین ہے کہ عمران خان عدالت میں پیش ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل جیو مزید پڑھیں
عمران خان کی کل عدالتی پیشی کی جگہ تبدیل
اسلام آباد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کل عدالتی پیشی کی جگہ تبدیل کر دی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس منتقل کردی گئی ہے جس کی وجہ سے سماعت ایف ایٹ کچہری میں نہیں ہو گی۔ چیف کمشنر نے اپنے اختیارات استعمال کے مزید پڑھیں
زمان پارک میں پولیس پرپتھراؤ، توڑپھوڑ کرنے والوں کی شناخت کا عمل شروع 700 کارکنوں کے چہروں کی واضح تصاویر حاصل کرلیں، پولیس
زمان پارک میں پولیس پر حملہ کرنے والے افراد کی شناخت کا عمل تیز کردیا گیا ہے جبکہ تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کی تعداد 48 ہوگئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لئے 15 مارچ کو زمان پارک جانے والی پولیس ٹیم اور کارکنان میں تصادم ہوگیا تھا۔ اس مزید پڑھیں
توشہ خانہ معمولی کیس ہے، اس میں عمران خان کو گرفتار نہیں کرنا چاہئیے عمران خان کو گرفتار کرکے ان کی مقبولیت میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی کی گفتگو
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی نے بھی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کی مخالف کر دی۔ان کا کہنا ہے کہ کا کہنا ہے کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیے، الیکشن جے یو آئی کے ٹکٹ پر ہی لڑوں گا۔۔نواب اسلم خان رئیسانی نے مزید کہا کہ توشہ خانہ معمولی کیس مزید پڑھیں