لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ بھی الیکشن لڑنے کے لیے میدان میں آ گئیں۔حنا پرویز بٹ نے دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔حنا پرویز بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اپنے قائد سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے میں نے پی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی کوشش، پی ٹی آئی کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی۔ کارکنوں کے آنے پر پولیس ٹیم واپس چلے گئی۔ گرفتاری سے متعلق پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے کہا کہ اس وقت گاڑی بند کرکے اندر موجود ہیں مجھے نہیں بتایا جارہا ہے کہ کس کیس میں مزید پڑھیں
میں نے عمران کے خلاف مقدمہ نہیں بنایا، قانون حرکت میں آیا، وزیراعظم عمران خان بزرگی اور بیماری کے سہارے ڈھونڈ رہا ہے،شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف عدالتوں نے وارنٹ نکالے میں نے مقدمہ نہیں بنایا بلکہ قانون حرکت میں آیا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کےمعاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے عمران کے خلاف مقدمہ مزید پڑھیں
رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا گیا سرکاری اوقات کار موسم گرما میں بھی نافذ ہوں گے
رمضان المبارک کی آمد ہوتے ہی معمولات زندگی کافی حد تک بدل جاتے ہیں لیکن جو بات سب سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے وہ دفتری اوقات کار ہیں۔ وفاقی حکومت نے رمضان المبارک اور موسم گرما کے لیے تمام سرکاری اداروں کے لیے نئے دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیرخزانہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کارکنان کا کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج، ٹریفک روانی شدید متاثر اسٹار گیٹ، شاہین کمپلیکس، تین تلوار، راشد منہاس روڈ ، سہراب گوٹھ سمیت دیگر علاقوں میں احتجاج
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کی لاہور سے ممکنہ گرفتاری کے خلاف کارکنان سڑکوں پر آگئے۔ ملک کے مختلف شہروں کی طرح کراچی میں بھی پی ٹی آئی کے کارکنان عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف گھروں سے باہر نکلے آئے۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
اُردو بھارتی زبان ہے، جاوید اختر کا ایک اور متنازع بیان وائرل بھارتی پنجاب کا اُردو کی فروغ میں بڑا ہاتھ ہے، جاوید اختر
بھارت کے نغمہ اور نامہ نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ اُردو بھارتی زبان ہے اس کا جنم پاکستان یا مصر میں نہیں بلکہ علیحدگی سے قبل بھارت میں ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاعری کے مجموعے ’شاعرانہ سرتاج‘ کی لانچنگ کی تقریب میں گفتگو کے دوران جاوید اختر کا کہنا تھا مزید پڑھیں
کراچی میں مردم شماری عملے کا ڈی سی ملیر کے دفتر کے سامنے دھرنا سیکیورٹی، ٹرانسپورٹ اور الاؤنسز فراہم نہیں کیے جارہے،اساتذہ
کراچی میں مردم شماری عملے نے سیکیورٹی اور ناکافی سہولیات پر ڈپٹی کمشنر ملیر کے کیمپ آفس کے سامنے دھرنا دے کر ڈیوٹی دینے سے انکار کردیا ہے۔ ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا سلسلہ جاری ہے تاہم مردم شماری میں ڈیٹا جمع کرنے کےلئے فرائض انجام دینے مزید پڑھیں
عمران خان کا اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان لاہور میں ریلی کے شرکاء سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا خطاب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ اتوار کو دوپہر 2 بجے مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے، ہم مل کر جدوجہد کریں گے اور ملک کو بچائیں مزید پڑھیں
مریم نواز سے متعلق توشہ خانہ تحائف پر ٹویٹ ، ایف آئی اے کا فواد چوہدری کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو 17 مارچ کو طلبی کا نوٹس بھجوا دیا،سابق وفاقی وزیر کا ایف آئی اے نوٹس پر سخت ردعمل
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے متعلق توشہ خانہ تحائف پر ٹویٹ کا معاملہ، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے نے فواد چوہدری کو 17 مارچ کو طلبی کا نوٹس بھجوا دیا۔اسی حوالے سے فواد چوہدری نے سماجی مزید پڑھیں
پرامن احتجاج کی اجازت لیکن اخلاق سے گری ہوئی بات نہیں کرنے دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ عمران خان کی پیدا کردہ نفرتوں سے ملک کو نقصان ہو رہا ہے، گورنر سندھ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گری ہوئی باتوں کا سخت قانونی جواب دیں گے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہنا تھا کہ کراچی کے عوام نے اپنے شہر میں روایتی کھیلوں کو دیکھا اور لطف اندوز ہوئے، ان کھیلوں کا انعقاد باقاعدگی سے مزید پڑھیں