گزشتہ رات کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب واقع ایک کثیر المنزلہ کمرشل عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ شارع فیصل نرسری کے قریب قائم 16 منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے والی آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا جبکہ آگ کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان 2025 تک ایک ”یونی کورن“ پیدا کرلے گا، اینڈیور منیجنگ پارٹنر ایلن ٹیلر کی پیشگوئی ایلن کہتے ہیں کہ 2030 تک ملک میں 20 یونی کورن ممکن ہیں۔
پاکستان دنیا کا پانچواں سب سے بڑی آبادی والا ملک ہے جو اپنی قلیل مدتی معاشی پریشانیوں کے حل کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے پروگرام کی بحالی اور 1.1 بلین ڈالر کی قسط حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ ملک میں روپیہ پاتال چھو رہا ہے تو افراط زر ملکی مزید پڑھیں
’الیکشن کا موسم شروع ہوچکا، خان صاحب پلاسٹر کا ڈرامہ چھوڑ دیں‘ سیکیورٹی کے مسائل کے باوجود وہ ریلی نکالنے کی کال دے دیتے ہیں، عامر امین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کا کام انتخابات تک سرکاری معاملات دیکھنا ہوتا ہے، لیکن پنجاب کی نگران حکومت نے سیکشن 144 لگا دیا۔ شفقت محمود نے آج نیوز کے پروگرام ”روبرو“ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے امیدوار آج الیکشن کے مزید پڑھیں
نظام عدل انصاف نہیں دے سکتا، بدلنا پڑیگا، مردم شماری کے بغیر الیکشن متنازع ہوں گے، سعد رفیق
لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ یہ نظام عدل ملک کو انصاف نہیں دے سکتا، بدلنا پڑے گا۔ انہوں نے ن لیگ کے تنظیمی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ انتخابات اگر مردم شماری کے بغیر ہوئے تو متنازع ہوں مزید پڑھیں
ادارہ ترقیات کراچی میں اربوں روپے کی کرپشن اور بے قاعدگیاں کے ڈی اے کی ٹیکس وصولی میں ناکامی پر ادارے کو 14 کروڑ 63 لاکھ سے زائد کا نقصان
ادارہ ترقیات کراچی میں اربوں روپے کی کرپشن اور بے قاعدگییاں منظر عام پر آ گئی۔ وفاقی ادارے کی جانب سے آڈٹ میں ڈی اے کے مالی بدعنوانی کے انکشافات ہوئے، آڈٹ رپورٹ کے مطابق کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) مختلف ٹیکسز کی وصولی میں ناکام ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کے مزید پڑھیں
گوادر کے قریب گاڑیوں سے 32 ارب روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی گئیں 1650 کلو حشیش اور 69 کلو اعلیٰ کوالٹی کی آئس سمندر کے راستےبیرون ملک اسمگل ہونا تھی
گوادر کے قریب گاڑیوں سے 32 ارب کی منشیات پکڑی گئیں۔جنگ اخبار کے مطابق کوسٹ گارڈزز نے کراچی میں گوادر کے قریب گاڑیوں سے 1650 کلو حشیش اور 69 کلو اعلیٰ کوالٹی کی آئس برآمد کی۔منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریبا 32 ارب 67 کروڑ روپے ہے۔ترجمان کے مطابق دران کے قریب مشکوک مزید پڑھیں
عمران خان کا ظل شاہ قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ظل شاہ قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ویڈیو لنک خطاب میں انہوں نے کہا کہ عدلیہ سے کہتا ہوں کہ کارکن کے قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔ عمران خان نے کہا کہ اس سے پہلے بھی ہمارے مزید پڑھیں
سرکاری اوقات کار تبدیل، ملازمین جمعہ کو گھر سے کام کریں گے
خیبر پختونخوا حکومت نے موجودہ کمزور مالی صورت حال کے پیش نظر بعض سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج اخبار کی رپورٹ کے مطابق سمری میں کہا گیا ہے کہ صوبے کی موجودہ کمزور مالی صورت حال کے پیش نظر یہ ضروری ہے کہ پہلے سے متعارف کرائے گئے۔ کفایت شعاری اقدامات پر مزید پڑھیں
کراچی: ماڑی پور رڈ پر تیزرفتار ٹریلرکئی گاڑیوں پرچڑھ دوڑا ٹریلرکی بریک فیل ہوگئی تھی، ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار
کراچی کے ماڑی پور روڈ پرخوفناک ٹریفک حادثے میں تیز رفتار ٹریلر بریک فیل ہوجانے پرکئی گاڑیوں پرچڑھ دوڑا۔ خوفناک ٹریفک حادثہ آئی سی آئی چوک پر پیش آیا جہاں بریک فیل ہوجانے کے باعث تیزرفتارٹریلر کئی گاڑیوں پرچڑھ دوڑا۔ پولیس کے مطابق حادثےمیں وین، موٹرسائیکل سمیت متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم کوش قسمتی مزید پڑھیں
ایم کیو ایم نے باغ جناح جلسے کی تاریخ تبدیل کردی 19 مارچ کو باغ جناح میں ہونے والا جلسہ اب 18 مارچ کو ہوگا، ایم کیو ایم ذرائع
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے باغ جناح جلسے کی تاریخ تبدیل کردی۔ ایم کیوایم کے ذرائع کے مطابق 19 مارچ کو باغ جناح میں ہونے والا جلسہ اب 18 مارچ کو ہوگا۔ 5 مارچ کو ہونے والے جنرل ورکرز اجلاس میں ایم کیو ایم کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول نے 19 مارچ کو مزید پڑھیں