رمضان کے آغاز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ کراچی میں اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہو گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہو گی البتہ 12مارچ کے بعد بہتری آجائے گی، رمضان کے آغاز سے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
بول نیوز کے کوچیئرمین شعیب شیخ اسلام آباد سے گرفتار شعیب شیخ کو ایف اۤئی اے نے اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار کیا،ذرائع
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بول نیوز چینل کے کو چیئرمین شعیب شیخ کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بول نیوز کےکوچیئرمین شعیب شیخ کو ایف اۤئی اے نے اسلام آباد سے ایئرپورٹ سے گرفتار کیا ہے۔ بول نیوز کے مطابق شعیب شیخ عدالت میں پش ہونے کیلئے مزید پڑھیں
حکومت کا چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کے لئے بڑا اقدام وفاقی کابینہ نے نیب قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کے لئے نیب قوانین میں ترامیم کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب کو مزید بااختیار بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نیب قوانین میں ترامیم کی منظوری دی گئی۔ نیب قوانین میں ترمیم کے بعد مزید پڑھیں
لٹیروں کو پکڑنے کیلئے لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمرے ہی چوری کم عمر لڑکے سی سی ٹی وی کیمرا چوری کرکے فرار ہوگئے۔
کراچی میں لٹیروں کو پکڑنے کے لیے لگائے گئے سی سی ٹی وی کیمرے بھی چوری ہونے لگے. نارتھ کراچی بابا موڑ کے قریب کم عمر لڑکے سی سی ٹی وی کیمرا چوری کرکے فرار ہوگئے، لیکن دوسرے کیمرے میں چوری کے مناظر محفوظ ہوگئے. سی سی ٹی وی کیمرا چوری کرنے کی واردات رات مزید پڑھیں
میوزم میں اب ثقافتی ورثے نہیں بلکہ ثقافتی کھانے ہونگے شرمین عبید چنائے نے ”میوزیم آف فوڈ“ کا آغاز کردیا
آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے نے پاکستان کے منفرد کھانوں اور فوڈ کلچر کو فروغ دینے اور دنیا بھر میں متعارف کرانے کیلئے ”میوزیم آف فوڈ“ کا آغاز کردیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں روایتی انداز سے پکائے جانے والے پکوان ختم ہوتے جارہے ہیں،آسکر یافتہ فلم میکر شرمین عبید نے اس مزید پڑھیں
کراچی میں مردم شماری عملے کی بائیکاٹ کی دھمکی نہ ڈپٹی کمشنر سن رہا ہے نہ محکمہ تعلیم توجہ دے رہا ہے، مظاہرین
کراچی میں مردم شماری عملے کے لیے نامکمل انتظامات اور سہولیات نہ ملنے پر ابراہیم حیدری کا عملہ سراپا احتجاج ہے، اور بائیکاٹ کا بھی عندیہ دے دیا ہے۔ مردم شماری کے عملے نے مطالبات کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے باعث عملے کو دور مزید پڑھیں
مسلم خواتین زندگی کے ہرشعبے میں اہم کردارادا کر رہی ہیں، بلاول افغانستان کی حکومت سے اپیل کرتا ہوں کہ خواتین کی تعلیم میں تمام رکاوٹیں ختم کریں، بلاول
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں ”ویمن اِن اسلام“ کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم خواتین زندگی کے ہرشعبے میں اہم کردارادا کر رہی ہیں۔ وزیر خارجہ بلاول کا کہنا تھا کہ بینظیر بھٹو پاکستان اور اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں، بینظیر بھٹو نے مسلم ممالک کی خواتین پارلیمنٹیرینز مزید پڑھیں
راولپنڈی میٹرو بس میں آگ بھڑک اٹھی، دو مسافر متاثر مسافروں نے شیشے توڑ کر جانیں بچائیں۔
راولپنڈی میں میٹرو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے دو مسافر متاثر ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چاندنی چوک اسٹیشن کے قریب میڑو بس میں لگنے والی آگ سے دو مسافر دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ امدادی ذرائع کے مطابق چلتی بس کو آگ نے اپنی لپیٹ مزید پڑھیں
جامعہ پنجاب اور کراچی میں ہولی منانے والوں پرطلبا تنظیم کا تشدد سوشل میڈیا پرویڈیوز وائرل، وائس چانسلرنے تحقیقات کا حکم دے دیا
ہندوبرادری کے تہوارہولی کے موقع پرلاہورمیں جامعہ پنجاب اور جامعہ کراچی میں یہ تہوار منانے والے ہندو طلباء کو مبینہ طورپرطلبہ تنظیم نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیوزمیں دیکھا جاسکتا ہےکہ جامعہ پنجاب کے احاطے میں ہولی کھیلنے والے طلبا پرحملہ کیا گیا ، اس دوران کئی طلبا زخمی ہوئے۔ In مزید پڑھیں
آرمی چیف کی ملک کی چوٹی کی کاروباری شخصیات سے ملاقات، سینئرصحافی کا دعویٰ ‘آرمی چیف نے صدرعارف علوی کے ذریعےعمران شہبازملاقات کا پیغام بھجوایا’
سینئرصحافی کامران خان نےدعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف نے صدرعارف علوی کے ذریعےعمران شہبازملاقات کا پیغام بھجوایا گیا تھا لیکن عمران خان نے آمادگی ظاہرنہیں کی۔ صحافی کے مطابق، ’ آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا کہنا ہے کہ وہ ملک میں سیاسی مداخلت کیلئے تیارنہیں ہیں۔ ’ کامران خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا مزید پڑھیں