لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات

حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کو قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین تعینات کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے ساتھ مشاورت کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے نام کی منظوری دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کو چیئرمین نیب لگانے مزید پڑھیں

مائی کراچی نمائش کے دوسرے روز بھی شہریوں کی بھر پور انداز میں شرکت 2 سال بعد سجنے والی نمائش میں 300 سے زائد ملکی و غیر ملکی اسٹالز لگائے گئے

کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری مائی کراچی نمائش کا دوسرا روز، لان کے حسین ملبوسات ، خوبصورت زیورات، خواتین کے بناؤ سنگھار اور گھر کی تزئین و آرائش سمیت ہر ضروری سامان ایک ہی جگہ دستیاب ہے۔ ایکسپو سینٹر میں سجی مائی کراچی نمائش کے دوسرے روز شہریوں نے خوب خریداری کی، نمائش میں مختلف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی الیکشن تیاریاں شروع، ٹکٹ جاری ہونے کی تردید ٹکٹس کے حوالے سے جو خبریں اور لسٹیں چل رہی ہیں وہ حقیقت پر مبنی نہیں، مسرت چیمہ

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے الیکشن کے لئے امیدوار کے نام فائنل کرنے کی تردید کردی۔ ایک بیان میں رہنما تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ میڈیا و سوشل میڈیا پر پارٹی ٹکٹس کے حوالے سے جو خبریں اور لسٹیں چل رہی ہیں مزید پڑھیں

گریبان پکڑنے سے کام نہیں ہوا تو عمران خان پاؤں پکڑنے پر آ گئے عمران خان آرمی چیف کو بات چیت کی نہیں اقتدار میں لانے کی درخواست کررہے ہیں،عمران خان کو اگر الیکشن فریم ورک پر بات کرنی ہوتی تو پارلیمنٹ سے رجوع کرتے۔وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان

 وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ایک بار پھر منت سماجت شروع کر دی ہے۔گریبان پکڑنے سے کام نہیں ہوا تو عمران خان پاؤں پکڑنے پر آ گئے ہیں۔10ماہ اداروں کے خلاف ہرزاسرائی کی اور اب کوئی لڑائی نہیں۔شیری رحمان نے مزید کہا کہ عمران خان آرمی چیف مزید پڑھیں

آج رات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

2023ء میں پہلی اور آخری مرتبہ چاند آج شام خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ فلکیاتی سوسائٹی کے سربراہ انجیئنر ماجد ابو زاہرۃ کا کہنا تھا کہ آج رات چاند 89.5 ڈگری کے ساتھ 7 بج کر 43 منٹ پر مکہ کے آسمان پر نظر آئے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق چاند رات 12 بج مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا وزیراعظم سے معاہدوں پر عملدرآمد نہ ہونے کا شکوہ مطالبات سے متعلق پیپلز پارٹی کے رویے کے حوالے تحفظات کا اظہار

ایم کیو ایم کے وفد نے وزیراعظم شہبازشریف سے وفاقی حکومت سے ہونے والے معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے پر شکوہ کیا ہے۔ خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی معاشی صورتحال اور تیزی سے بڑھتی مہنگائی پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

کراچی میں خانہ شماری: ملزمان عملے سے موبائل فون چھین کر فرار متاثرہ شخص کے مطابق وہ علاقے میں اکیلا موجود تھا، پولیس

لانڈھی میں نامعلوم ملزمان خانہ شماری کے عملے سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔ کراچی میں آج سے مردم شماری کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، تاہم اب عام شہریوں کی طرح مردم شماری کا عملہ بھی غیرمحفوظ ہے، اور قیمتی اشیا سے محروم ہورہا ہے۔ کراچی کے علاقے لانڈھی میں خانہ شماری کے عمل کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان نے جیل بھرو تحریک ختم کرنے کا اعلان کردیا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں،آئین کو برقرار رکھنا سپریم کورٹ کی ذمہ داری تھی، ہم اپنی جیل بھرو تحریک کو معطل کر رہے ہیں اور کے پی اور پنجاب میں انتخابی مہم کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد  سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل بھرو تحریک ختم کرنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ آئین کو برقرار رکھنا سپریم کورٹ کی ذمہ داری مزید پڑھیں

’یہ تمام قصور صرف باجوہ کے سر، ہم دونوں جنرلز پر ڈالتے ہیں‘ ہم بتانا چاہتے تھے کہ باجوہ کے ساتھ جنرل فیض بھی تھے، محمد زبیر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنماؤں میں سے ایک اور ماہر قانون حامد خان کا کہنا ہے کہ ہمارے قانون میں گنجائش ہے کہ کوئی جج چاہے تو خود کو کسی بھی بینچ سے الگ کر سکتا ہے ، کوئی اسے مجبور نہیں کرسکتا۔ آج نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ کا“ میں مزید پڑھیں

159 بھارتیوں کو پاکستانی شہریت دے دی گئی

پاکستان میں گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 254 غیر ملکیوں کو قومی شہریت دی گئی جن میں 159 بھارتی بھی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ سالوں میں چار افغان، تین چینی، چار بنگلہ دیشی، ایک اطالوی، ایک سوئس، تین امریکی، دو کینیڈین اور چار برطانوی افراد مزید پڑھیں