گیٹ توڑیں پی ٹی آئی کے فسادی، ڈنڈے کھائیں بے گناہ صحافی، یہ نہیں چلے گا ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عدالت کے باہر صحافیوں پر ہونے والے تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیٹ توڑیں پی ٹی آئی کے فسادی، ڈنڈے کھائیں بے گناہ صحافی، یہ نہیں چلے گا۔ انہوں نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے واقعے کا سخت نوٹس لینے مزید پڑھیں

تمام اسسٹنٹ کمشنرز ،سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ، پی بی ایس کے افسران اور تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران نے شرکت کی۔

کرا چی 28 فرو ر ی ۔ضلع جنو بی میں مو ر خہ یکم ما ر چ 2023 سے شرو ع ہو نے والی مر دم شماری کے حوالے سے جائزہ اجلاس کا انعقاد ہوا ۔اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کیپٹن ریٹا ئرڈ محمد سعید لغاری نے کی جبکہ ضلع کے تمام اسسٹنٹ مزید پڑھیں

’اقرا کی پاکستان واپسی کے بعد ملائم سنگھ کے بھائی کا فون آیا کہ‘ اقراء کی گمشدگی کے بعد والدین سمیت خاندان پر کیا گزری؟

تقریباً ایک سال قبل آن لائن لوڈو کھیلتے ہوئے بھارتی شہری کی محبت میں گرفتار ہوکر بھارت جانے اور پھر وہاں گرفتاری کے بعد چند قبل پاکستان واپس بھیجی جانے والی اقرا جیوانی کے والدین ان کی غیر موجودگی میں کس کرب اور غم سے گزرے یہ الگ کہانی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ”وائس مزید پڑھیں

وزیراعظم نے 2023 کو نوجوانوں کا سال قرار دے دیا نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور انہیں لیپ ٹاپ دیے جائیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے 2023 کو نوجوانوں کا سال قرارے دیا۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری حکومت نے 2023 کو نوجوانوں کا سال قرار دیا، نوجوانوں کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے اور ان کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں کے لئے یوتھ پروگرام سمیت مختلف مزید پڑھیں

عدلیہ ، فوج اور عام اۤدمی کے لئے یکساں قانون ہونا چاہیے،بلاول عدلیہ کا دہرا معیار ختم ہونا چاہیے، لاڈلے کو خصوصیت دینا بند کی جائے،بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں مقدس گائے کا کلچر ختم ہونا چاہیے، سب کےلئے ایک ہی قانون ہونا چاہیے، نیب کے قانون کا اطلاق عدلیہ پر بھی ہونا چاہیے۔ کراچی میں اۤئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے نام لیے بغیر مزید پڑھیں

کرپشن اور رشوت، جاوید علی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے قول میں تضاد ملک میں دہرا نظام عدل قبول نہیں، عطاء اللہ تارڑ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےرہنما عثمان ڈار نے خود پر کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف کھلی عدالت میں کیس چلایا جائے، اگر الزام ثابت ہوجائے تو چوراہے پر پھانسی دے دی جائے۔ پی ٹی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کو ججز کے مواخذے کا اختیار ہونا چاہیئے، وزیراعلیٰ سندھ نااہلی کی تلوارلٹک رہی ہو تو کوئی بھی آزادانہ کام نہیں کرسکتا، مراد علی شاہ

آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی آئین شہید ذوالفقار علی بھٹو کا قوم کو تحفہ ہے، انہوں نے اتفاق رائے سے 1973 کا آئین منظور کرایا، یہ ان کا تاریخی کارنامہ ہے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ آئین پر عملدرآمد مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک نیازی کے لیے ڈوب مرو تحریک بن گئی، رانا ثنااللہ 80 فیصد ایسے ہیں جو کہتے ہیں ہمیں ورغلا کر لائے ہمیں چھوڑ دیں، وزیرداخلہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ جیل بھرو تحریک نیازی کے لیے ڈوب بھرو تحریک بن گئی ہے، یہ آدمی بنیادی طور پر مسائل بڑھانے میں لگا ہوا ہے اور ہم ملک کو اس بحران سے نکالنے میں لگے ہیں۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل بھرو تحریک نیازی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن، صباحت رضوی پہلی خاتون سیکرٹری منتخب اشتیاق اےخان صدر، رابیعہ باجوہ نائب صدر، شاہ رخ شہباز وڑائچ سیکرٹری فنانس منتخب

لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اشتیاق اے خان صدر،ربیعہ باجوہ نائب صدر، صباحت رضوی سیکرٹری اور شاہ رخ شہباز وڑائچ سیکرٹری فنانس منتخب ہو گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے انتخابات میں حامد خان گروپ کے اشتیاق اے خان 7293 ووٹ لے کر صدر منتخب ہو گئے ان کے مد مقابل عاصمہ جہانگیر گروپ کے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی، شیخ رشید، فرح گوگی کیخلاف پنجاب اینٹی کرپشن سرگرم اینٹی کرپشن کو کرپٹ افسران اور سابق وزرا کو گرفتار کرنے کا حکم مل گیا،ذرائع

اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وفاقی وزراء ، سابق وزرائے اعلیٰ پنجاب سمیت فرح گوگی، محمود الرشید، مونس الہیٰ سے متعلق تحقیقات کا اۤغاز کردیا ہے جبکہ سابق وزرا کے محکموں کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے دور میں ترقیاتی مزید پڑھیں