پیپلزپارٹی سندھ نے مردم شماری پر اعتراضات اٹھا دیئے تارکین وطن کی گنتی علیحدہ سے کی جائے ،نثارکھوڑو

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر نثار کھوڑو نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری میں خامیاں موجود ہیں۔ مردم و خانہ شماری کیلیے شناختی کارڈ کی شرط لازمی ہونی چاہیے۔ نثار کھوڑو کا مزید کہنا ہے کہ غیرملکی غیر قانونی تارکین وطن کیلیے الگ خانہ رکھا جائے، جو مزید پڑھیں

حلقہ 193 میں پی ڈی ایم کا امیدوار ساتھیوں کے ساتھ مل کر خوف پھیلا رہا ہے، عمران خان کا الزام لوگوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے، ایف آئی آرز کاٹی جا رہی ہیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حلقہ 193 میں پی ڈی ایم کا امیدوار ساتھیوں کے ساتھ مل کر خوف پھیلا رہا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ 193 جام پور میں اتوار کو ضمنی مزید پڑھیں

طورخم پاک افغان سرحد کو پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا کارگو گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہے، سیکورٹی حکام

طور خم سرحدی گزر گاہ پیدل آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے، جب کہ گاڑیوں کی آمدو رفت تاحل معطل ہے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق طور خم پر کشیدگی کے باعث 5 روز قبل بند کی گئی پاک افغان سرحد کو کھول دیا گیا ہے۔ جب کہ کارگو گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہے۔ سیکیورٹی مزید پڑھیں

قطر سے اۤئے دو مسافروں سے7 کروڑ کےموبائل فونز اور لیپ ٹاپ براۤمد ملزمان کےخلاف ایف اۤئی اۤر درج کرلی گئی

لاہور ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو مسافروں سے سات کروڑ روپے مالیت کے موبائل فونز اور دیگر سامان براۤمد کرلیا ہے۔ قطر سے اۤنے والے دو مسافروں کو بڑی تعداد میں قیمتی موبائل فونز، اۤئی پیڈ ، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان غیرقانونی طریقے سے لاہور لانا مہنگا پڑگیا ہے۔ مزید پڑھیں

کوئٹہ: خان محمد مری کی اہلیہ اوربچوں سے ملاقات، مری اتحاد کا دھرنا ختم کرنے سے انکار خان آف قلات کے بھائی نے دھرنا کرنے کا اعلان کیا تھا

بارکھان واقعے کے خلاف کوئٹہ کے ریڈ زون میں دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔ خان آف قلات کی سربراہی میں آنے والے جرگے کی جانب سے دھرنے کے خاتمے کا اعلان مری اتحاد کے رہنماؤں نے ماننے سے انکار کردیا۔ دوسری جانب خان محمد مری کی بازیاب اہلیہ اوربچوں سے ملاقات کروادی گئی۔ مظاہرین مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی بل 2023 منظور سگریٹ پر ایف ای ڈی کے حوالے سے ریٹ پچھلی بجیٹ کی نسبت سے رہے گا، اسحاق ڈار

قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی بل 2023 کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ ضمنی مالیاتی بل ایوان میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی جانب سے پیش کیا گیا تھا جسے اکثرت رائے سے پاس کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ضمنی فنانس بل پر اراکین مزید پڑھیں

سندھ کے سیلاب متاثرہ کسانوں کو 4.22 ارب روپے امدادی رقم دینے کا فیصلہ سیلاب سے زراعت کے نقصانات، امدادی سرگرمیوں کیلیے حکمت عملی تیار

چیف سیکرٹری سندھ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ کسانوں میں مجموعی طور پر 4.22 ارب روپے کی امدادی رقم فی ایکڑ5 ہزارروپے کے حساب سے تقسیم ہوگی۔ سیلاب سے زراعت کے نقصانات اور امدادی اقدامات کے حوالے سے چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری خزانہ مزید پڑھیں

عمرکوٹ، جھیل میں کشتی الٹنے کے باعث 6 افراد ڈوب گئے،3 لاشیں نکال لی گئیں ڈوبنے والے مزید افراد کی تلاش جاری

عمرکوٹ کے علاقے کلانکر جھیل میں زائرین کی کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈھوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو رضا کاروں نے 3 افراد کی لاشوں کو نکال لیا ہے باقی ڈھوبنے والوں کی لاشوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے کشتی میں 10 افراد سوار تھے۔ عمرکوٹ کے ڈھورونارو کے گاؤں کنھار کے رہائشی مزید پڑھیں

دہشت گردوں کی جانب سے سندھ اسمبلی کی بھی ریکی کیے جانے کا انکشاف اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو ریکی کی تصاویر دکھا دی گئیں

کراچی پولیس آفس کے بعد اب دہشت گردوں نے سندھ اسمبلی کی بھی ریکی شروع کردی ہے۔ باوثوق ذرائع کی جانب سے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سندھ اسمبلی کی ریکی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو ریکی کی تصاویر بھی دکھا دی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس؛ ایم پی اے جام اویس کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت ٹرائل کورٹ کے فیصلہ میں لکھا ہے جام اویس نے دیت ادا کی جو اعتراف جرم ہے، درخواست گزار

سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی جام اویس کو نااہل قرار دینے کیلیے دائر درخواست کے وکیل کو سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں دلائل دینے کی ہدایت کی ہے۔ صحافی ناظم جوکھیو قتل کیس کے مرکزی ملزم پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی جام اویس کو نااہل قرار دینے کیلیے دائر مزید پڑھیں