لاہورہائیکورٹ کا سکیورٹی انچارج کو عمران خان کو 5 منٹ میں پیش کرنے کا حکم عمران خان کو کمرہ عدالت میں 5 منٹ میں پیش کیا جائے۔ جسٹس علی باقر علی نجفی کا سکیورٹی انچارج ایس ایس پی پولیس کو حکم

 لاہورہائیکورٹ نے سکیورٹی انچارج کو عمران خان کو 5 منٹ میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جیونیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی اور سید شہباز علی دو رکنی بنچ نے دوبارہ سماعت شروع کردی ہے، عدالتی مزید پڑھیں

مخصوص قسم کا گلاس جادو ٹونے سے بچنے کے لیے استعمال کرتی ہیں؟ مریم نواز سے سوال جادو ٹونا ہمارے مذہب میں حرام ہے، وہ میرا کافی کا مگ ہے،اگر ایک تجسس برقرار ہے تو رہنے دیں۔ سینئر نائب صدر ن لیگ مریم نواز کا جواب

 سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ہاتھ میں اٴْن کا ایک مخصوص گلاس اکثر اوقات ہی دیکھنے کو ملتا ہے اور یہ گلاس متعدد بار سوشل میڈیا پر زیرِ بحث بھی آ چکا ہے۔مریم نواز کے ہاتھ میں پی ڈی ایم جلسوں کے دوران پکڑا ایک مخصوص گلاس سب کی توجہ مزید پڑھیں

دبئی سے ڈھاکا جانے والی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ طیارے میں سوار مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا، ترجمان سی اے اے

کراچی ایئرپورٹ پر نجی کمپنی کا طیارہ بوئنگ 737 نے طبی بنیاد پر 6 بجے ہنگامی لینڈنگ کی۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق طیارے میں سوار 48 سالہ مسافر شیخ شہاب کو دل کا دورہ پڑگیا تھا جس کی وجہ سے طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔ مسافر کو بروقت مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کراچی پولیس آفس کا دورہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےعمارت کا جائزہ لیا،اۤئی ایس پی اۤر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی پولیس چیف کے دفتر (کے پی او) کا دورہ کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےدورے کےدوران عمارت کےمختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ پاک فوج کےسربراہ نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانےپر فورسز کےایکشن کو مزید پڑھیں

ہمارا مؤقف واضح، پاکستان افغانستان میں قیام امن کا خواہاں ہے، وزیر خارجہ دہشت گردی کے مسئلے سے نپٹنے کے لیے افغان عبوری حکومت پرعزم ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا مؤقف واضح ہے، پاکستان افغانستان میں قیام امن کا خواہاں ہے۔ جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کے پینل ڈسکشن میں بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عالمی برادری کو افغانستان میں امن قائم کرنے میں کردار ادا کرنا چاہئے، افغان عبوری حکومت مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم جام اویس کو نا اہل قرار دینے کے لیے درخواست دائر دیت کی رقم ادا کرنے کے بعد جام اویس صادق و امین نہیں رہے، درخواست گزار

ناظم جوکھیو قتل کیس کے ملزم جام اویس گہرام کو نا اہل قرار دینے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ صحافی ناظم جوکھیو قتل کیس کے مرکزی ملزم جام اویس گہرام کو نا اہل قرار دینے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست بریسٹر علی طاہر مزید پڑھیں

حکومت نی2سابق چیف جسٹس اور ایک جج سے سکیورٹی واپس لے لی سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس (ر)عظمت سعید شیخ سے رینجرز کی سکیورٹی واپس لی گئی

  وزارت داخلہ نے 3 ریٹائرڈ ججز سے سکیورٹی واپس لے لی، ان میں سپریم کورٹ کی2سابق چیف جسٹس اور ایک جج شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس (ر)عظمت سعید شیخ سے رینجرز کی سکیورٹی واپس لی گئی ہے، ان مزید پڑھیں

ملک دیوالیہ ہو چکا، وزیر دفاع کا اعتراف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں، پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا ہوچکا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہو گا،ہمارے پاس موجود وسائل ہیں مگر ہم استفادہ حاصل نہیں کر سکتے ،33 سال ہوگئے پارلیمنٹ میں 32سال مزید پڑھیں

کراچی: شاہراہ فیصل پر ایڈیشنل آئی جی کے دفتر پر حملہ، دو دہشتگرد ہلاک حملہ آوروں نے دستی بم بھی پھینکے

8 سے 10 دہشت گردوں نے کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملہ کیا پولیس دفتر کراچی کے شاہراہ فیصل پر واقع ہے، جہاں ٹریفک معطل کردیا گیا حملہ آوروں نے دستی بم بھینکے اور گولیاں چلائیں دہشت گرد پولیس دفتر میں موجود ہیں کراچی پولیس آفس رہائشی علاقے اور آفس بلاکس کے ساتھ واقع مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے سکھر میں پیپلزبس سروس کا افتتاح کردیا بلاول بھٹوکے وژن کے مطابق عوام کوسہولیات فراہم کررہے ہیں، صوبائی وزیر

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ میں پیپلزبس سروس شروع ہوچکی ہے بلاول بھٹوکے وژن کے مطابق عوام کوسہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے سکھر میں پیپلزبس سروس کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پورے سندھ میں پیپلزبس سروس شروع ہوچکی ہے اور سکھراورلاڑکانہ میں پنک مزید پڑھیں