کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) ڈائریکٹراسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ویسٹ آفس پرسرکاری زمین پرقبضہ کا الزام لگادیا۔ کے ڈی اے نے قبضے کی شکایت پر کمشنر کراچی کوخطوط بھی لکھ دیئے ساتھ ہی ممبرلینڈ یوٹیلازیشن اور ڈی سی ویسٹ کو بھی کے ڈی اے کی زمین پرقبضہ سے آگاہ کردیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
محکمہ انسداد تجاوزات کراچی کا ڈسٹرکٹ ایسٹ، سینٹرل میں گرینڈ آپریشن، پتھاروں اور کیبنز کا صفایا تجاوزات کے خلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پرکیا جائے گا، کے ایم سی
کراچی میں محکمہ انسداد تجاوزات کی جانب سے ڈسٹرکٹ ایسٹ اورسینٹرل میں گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے سڑکوں پر قائم پتھارے، کیبنز اور ٹھیلوں سمیت دیگر تجاوزات ہٹا دیئے۔ سینئر ڈائریکٹرعمران راجپوت نے کہا کہ نشترروڈ سے پر پتھارے، کیبنز، تھیلے ہٹا دیے گئے جبکہ کارروائی فیڈرل بی ایریا کے بلاک 16،17،19 اور 20 میں کی مزید پڑھیں
”پاکستان اپنے ترک بھائیوں کی مدد جاری رکھے گا“ – شہباز شریف وزیراعظم نے امدادی سامان ترکیہ حکام کے حوالے کردیا
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ترکیہ میں آنیوالے زلزلے کے بعد امدادی سامان ترک حکام کے حوالے کردیا۔ وزیراعظم اس وقت ترکیہ کے شہر آدیامان میں موجود ہیں جہاں انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے ترک بھائیوں کی مدد جاری رکھے گا ساتھ ہی سردی کے خیموں کی امداد جاری رکھے گا۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں
پاکستان کیلئے جو کرسکتے ہیں کررہے ہیں بلآخرآپ پر بھی منحصر ہے آپ کیا کرتے ہیں،امریکی سفیر منگلا ڈیم پر نصب ٹربائنز 60 کی دہائی میں نصب کی گئی تھیں، ہم منگلا ڈیم میں نصب تمام ٹربائنز جدید ٹربائنز سے بدل رہے ہیں، ڈونلڈ بلوم پاکستان ایک عرصے سے افغان مہاجرین کی کھلے دل سے میزبانی کررہا ہے، پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ملک رہا ہے، ڈپی اسسٹنٹ سیکرٹری پاکستان و جنوبی ایشیا
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہیکہ ہم پاکستان کے لیے جو کچھ کرسکتے ہیں وہ کررہے ہیں لیکن بلآخر آپ پر ہی منحصر ہیکہ آپ کیا کرتے ہیں۔نجی یونیورسٹی میں طالب علموں سے خطاب میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ منگلا ڈیم پر نصب ٹربائنز 60 کی دہائی میں مزید پڑھیں
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈی جی رافیل ماریانو گروسی کے دورہ پاکستان کی تفصیلات سامنے آ گئیں آئی اے ای اے کے ڈی جی کے نوری ہسپتال، نایاب ایگریکلچر سینٹر، چشمہ نیوکلیئر پلانٹ کے دورے ،رافیل ماریانو گروسی کی پاکستان کے سویلین نیوکلیئر پروگرام کی تعریف
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈی جی رافیل ماریانو گروسی کے دورہ پاکستان کی تفصیلات سامنے آ گئیں، آئی اے ای اے کے ڈی جی نے نوری ہسپتال، نایاب ایگریکلچر سینٹر، چشمہ نیوکلیئر پلانٹ کے دورے کئے، دوروں میں رافیل ماریانو گروسی نے پاکستان کے سویلین نیوکلیئر پروگرام کی تعریف کی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
حکومت صدرِ مملکت، عمران خان اور قاسم سوری کے خلاف ریفرنس تیار کر رہی ہے صدرِ مملکت،سابق وزیراعظم اور سابق ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدالتی احکامات کے باوجود اسمبلی تحلیل کے اعلان پر آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس دائر کیا جائے گا۔سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ
حکومت صدرِ مملکت، عمران خان اور قاسم سوری کے خلاف ریفرنس تیار کر رہی ہے ۔سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس تیار کر رہی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں
عمران خان کا 22 فروری سے جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے بدھ سے جیل بھرو تحریک کے آغاز کا اعلان کردیا۔ قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں جیل بھرو تحریک کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بدھ سے جیل بھرو تحریک شروع کر رہا ہوں، مزید پڑھیں
’محمد خان بھٹی کیس کیلئےوکیل کے ساتھ گفتگو کو ٹیپ کرکے غلط رنگ دیا گیا‘ بندہ انصاف کیلئے اپنے وکلا کے ذریعے عدالتوں کو رجوع کرتا ہے تو اس میں یہ گناہ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں، پرویز الہیٰ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کا مبینہ آڈیو لیک پر کہنا ہے کہ آڈیو میں کوئی غلط بات نہیں کی گئی، محمد خان بھٹی کے کیس کیلئے ایک وکیل کے ساتھ گفتگو کو ٹیپ کرکے غلط رنگ دیا گیا ہے۔ چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ محمد خان بھٹی 10 دن سے لاپتہ ہے، مزید پڑھیں
کیپٹن ریٹائرڈ محمد سعید لغاری کے زیر نگرانی پرائس چیکنگ کے دوران مہنگی دامون روز مرہ کی استعمال کے اشیاء فروخت کرنے والے منافع خوروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاؤن جاری
وزیر اعلیٰ سندھ اور کمشنر کراچی کے خاص ہدایات پر ضلع جنوبی انتظامیہ کے روزانہ کی بنیاد پر پرائس چیکنگ کے دوران منافع خوروں کے خلاف کارروائیاں جاری 42 دکانوں پر 442000 کی جرمانے عائد پانچ دکانیں سیل کرا چی 16 فرور ی ۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کیپٹن ریٹائرڈ محمد سعید لغاری کے زیر مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ کا الزام، ایف آئی اے نے فرح گوگی کو طلب کرلیا ایف آئی اے نے مختلف ریکارڈز اور تفصیلات طلب کرلیں۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل نے فرح گوگی کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے نے فرح گوگی کو منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات کیلئے طلب کیا ہے۔ ایف آئی اے نے فرح گوگی کو کل لاہور دفتر میں پیش ہونے کا نوٹس بھیجا ہے، جس کے مطابق ذاتی مزید پڑھیں