وزیراعظم شہباز شریف نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ کیلئے سردار اخترمینگل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ نے لاپتا افراد کی بازیابی تک آئینی ترامیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف نے بی این پی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
کے ٹو کی پرمٹ فیس فی کوہ پیما 5000 ڈالر تک کا اضافہ
گلگت بلتستان (جی بی )حکومت کی جانب سے دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے 2 کی پرمٹ فیس فی کوہ پیما 5000 ڈالر تک بڑھادی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 8 ہزار میٹر سے بلند دیگر پہاڑوں کی پرمٹ فیس میں بھی اضافہ 9 ہزار ڈالر سے 28 ہزار ڈالر مقرر کردیا گیا ہے۔ کے مزید پڑھیں
آئینی ترامیم: ہمارے نمبرز پہلے سے پورے ہیں، اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہمارے نمبرز پہلے سے پورے ہیں، ترامیم کاوزیر قانون سے پوچھیں،میں نے بھی مسودہ نہیں دیکھا۔ بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہمارے نمبر آئینی ترامیم کیلئے ہمارے پاس نمبر پورے ہو چکے مزید پڑھیں
کراچی : جھگڑے کے دوران گولی لگنے سے جاں بحق بچی کے قاتل پکڑے گئے
فائرنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی کراچی : گلشن معمار پولیس نے 11 سالہ بچی کو قتل کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ حفیظ الرحمٰن بگٹی کے مطابق پیر کو گلشن معمار کے علاقے ولی محمد گوٹھ میں فائرنگ کا مزید پڑھیں
کراچی : پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، 2 اہلکار شدید زخمی
ایک اہلکار کے سینے اور دوسرے کی ٹانگوں پر گولی لگی، پولیس کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے محمدی گوٹھ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی اہلکار عادل پتافی اور چمن کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ پولیس مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا بجلی بلز میں ریلیف ختم کرنے کا مطالبہ، قرض کیلئے 3 نئی شرائط عائد کردیں
پنجاب حکومت کا اقساط میں سولر پینلز دینے کا 700 ارب روپے کا منصوبہ بھی خطرے میں پڑ سکتا ہے، نئی شرائط مالیاتی معاملات میں اختیارات کے صوبائی حکومتوں کے پر کاٹنے کے مترادف ہے۔ رپورٹ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پنجاب حکومت کی طرف سے بجلی بلوں پر 14 روپے فی یونٹ مزید پڑھیں
بھارتی ریاست منی پور میں باغیوں کا سیکورٹی فورسزکو نشانہ بنانے کے لیے ڈرون کا استعمال
حملہ آوروں نے راکٹ سے چلنے والے دستی بم گرانے کے لیے ڈرونز کا استعمال کیا.ریاستی پولیس حکام بھارتی ریاست منی پور میں باغیوں نے ڈرون کا استعمال کرتے ہوئے دھماکا خیز مواد سیکورٹی فورسز پر پھینکا ہے جبکہ پولیس نے اسے شمال مشرقی علاقے میں تناﺅ میں نمایاں اضافہ قرار دیا ہے. بھارتی ذرائع مزید پڑھیں
کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے الزام میں گرفتار
کیس کے سلسلے میں ہسپتال کو سامان فراہم کرنے والے دو دکانداروں اور سندیپ گھوش کا قریبی ساتھی بھی گرفتار بھارتی پولیس نے کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل کو نوجوان خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور بہیمانہ قتل کی تحقیقات کے بعد مبینہ طور پر بے ضابطگیوں کے الزام میں حراست مزید پڑھیں
کراچی: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل معطل
لیڈی کانسٹیبل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ڈی آئی جی ساوتھ نے لیڈی کانسٹیبل کو معطل کر دیا۔ مائی کلاچی روڈ پر تعینات لیڈی کانسٹیبل ماریہ گل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا ڈی آئی جی ساتھ سید اسد رضا نے نوٹس لیتے ہوئے لیڈی کانسٹیبل کو معطل کرنے کے مزید پڑھیں
بجلی بلوں پر ریلیف، اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں پر ریلیف کے معاملے میں اب تک کسی نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف سے متعلق ابھی تک وفاق یا پنجاب سے کوئی رابطہ نہیں کیا مزید پڑھیں