گرفتاریاں شروع ہوئیں تو میں گرفتاری دونگا، الیکشن نہ ہوئے تو ملک دیوالیہ ہو جائیگا، عمران خان

لاہور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گرفتاریاں شروع ہوں گی تو میں گرفتاری دوں گا، ان کی کوشش ہے کہ مجھے گرفتار کر کے نا اہل کیا جائے۔ انہوں ںے غیر ملکی نشریاتی اداروں کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آئین کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر مزید پڑھیں

قوم عمران نیازی کی قلابازیوں سے مایوس ہے، انٹرویو پر وزیراعظم ردعمل عمران کی سیاست کی بنیاد جھوٹ ہے جو ہر روز بے نقاب ہورہا ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم عمران نیازی کی قلابازیوں سے مایوس ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ قوم عمران نیازی کی قلابازیوں سے مایوس ہے، ایک چیز جو نہیں بدلتی وہ ان کی مزید پڑھیں

برطانوی نجی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن معطل کرنےکا اعلان مارچ سے لاہور اور جولائی سے اسلام آباد کیلئے فلائٹس بند کردی جائیں گی، کمرشل سطح پرمالی نقصان کے باعث فضائی آپریشن بند کیا جارہا ہے

 برطانوی نجی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک نے کمرشل سطح پرمالی نقصان کے باعث پاکستان کیلئے فضائی آپریشن معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اے آروائی نیو زکے مطابق برطانوی نجی ایئرلائن ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے، مارچ سے لاہور اور جولائی سے اسلام آباد کیلئے فلائٹس بند کردی مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے تیار ہیں، ان سے بھی رابطہ کرینگے جنہیں پسند نہیں کرتے، بلاول

اسلام آباد چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوڈ آف کنڈیکٹ کیلئے پیپلز پارٹی نے کمیٹی تشکیل دی ہے، ہم سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے تیار ہیں، ہم ان جماعتوں سے بھی رابطہ کریں گے جنہیں ہم پسند نہیں کرتے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے مزید پڑھیں

کچرے سے بجلی کی پیداوار کیلئے نیپرا کا اہم اقدام میونسپل ویسٹ کی وجہ سے ماحول اور صحت کے مسائل پیدا ہورہے ہیں، نیپرا

اسلام آباد ملک میں حالیہ توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے کچرے سے بجلی کی پیداوار کے منصوبے پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے غور شروع کردیا۔ نیپرا نے نیشنل ٹرانمشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) کو کچرے سے بجلی پیدا کرنے کا کوٹا مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ مزید پڑھیں

سوک سینٹر کے سامنے نصب بابائے قوم کے مجسمے کا افتتاح کراچی کو سرسبز و شاداب بنانے کے لئے پرعزم ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سوک سینٹر کے سامنے بابائے قوم کے پورٹریٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمن ، ایڈمنسٹریٹر ایسٹ سمیت دیگر بھی موجود تھے۔ گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی کو سرسبز و شاداب بنانے کے مزید پڑھیں

شہباز گِل نے رمیش کمار سے گھر جاکر معافی مانگ لی رمیش کمار کا ہتک عزت کا کیس ختم کرنے کا اعلان

شہبازگِل نے پی ٹی آئی کے منحرف رکن رمیش کمار وانکوانی سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی اور اپنے نازیبا بیان پر معافی مانگ لی۔ شہباز گل نے اپنے نازیبا بیان پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ میں نے جو کہا آپ کو اس سے تکلیف پہنچی ہوگی، مجھے افسوس ہوا جو بھی ہمارے مزید پڑھیں

زلزلے میں شامی وزیراعظم کے اہلِ خانہ بھی جاں بحق، شہباز شریف کا اظہارِ افسوس وزیراعظم کی شام کے زلزلہ زدگان کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی یقین دہائی

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے شام کے زلزلہ زدگان کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی یقین دہائی کرائی ہے۔ وزیراعظم نے شامی ہم منصب حسین آرنوس سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے شام میں زلزلے کے باعث بھاری جانی ومالی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے اس مزید پڑھیں

پاکستان ترکیہ کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا، وزیراعظم لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لئے امدادی سامان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ترکیہ کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج لاہور ہوائی اڈے پر ترکیہ کے لئے امدادی سامان روانہ کردیا ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 100 ٹن امدادی سامان ترکیہ بھجوایا گیا ہے، ترکیہ کا فوجی طیارہ امدادی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے زیر اہتمام آٹھویں کثیر القومی ”بحری امن مشق 2023“ کا آغاز امن مشق میں 50 سے زائد ممالک شرکت کررہے ہیں

پاک بحریہ کے زیر اہتمام آٹھویں کثیرالقومی“بحری امن مشق 2023“ کا آغاز ہوگیا، امن مشق میں 50 سے زائد ممالک شرکت کررہے ہیں۔ کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔ مشق میں شریک 50 ممالک کے پرچم کشائی کی گئی، تقریب کے باقاعدہ آغاز پر فضاء میں غبارے بھی مزید پڑھیں