کراچی جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے حاملہ خاتون لاپتہ دوپہر 2 بجے خاتون گائنی وارڈ گئی لیکن واپس نہ آئی، اہلخانہ

کراچی کے جناح اسپتال جانے والی خاتون مریضہ مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی، دوپہر 2 بجے خاتون گائنی وارڈ گئی لیکن واپس نہ آئی۔ زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟ آخری کہاں گئی حجاب فاطمہ ؟ کراچی کے جناح اسپتال میں مبینہ طور پر خاتون مریضہ لاپتہ ہوگئی۔ خاتون مریضہ کے اہلخانہ کے مطابق مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کا چرچہ سندھ اسمبلی میں بھی پہنچ گیا حازم بھنگوار بہت اچھے افسر ہیں، لوگوں کو ریلیف دے رہے ہیں،ان کو میرے حلقے میں لگوا دیں تاکہ لوگوں کو ریلیف مل سکے۔ایم پی اے سعید آفریدی کی اسپیکر سندھ اسمبلی سے درخواست

 اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بھنگوار کا چرچہ سندھ اسمبلی میں بھی پہنچ گیا۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران رکن اسمبلی سعید آفریدی نے کہا حازم بھنگوار بہت اچھے افسر ہیں، لوگوں کو ریلیف دے رہے ہیں۔ان کو میرے حلقے میں لگوا دیں تاکہ لوگوں کو ریلیف مل سکے۔اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ مزید پڑھیں

18 سے 45 سال کے شہری آسان شرائط پر قرض کیلئے درخواست دے سکتے ہیں، وزیراعظم پی ایم یوتھ لون اسکیم میں خواتین کیلئے 25 فیصد کوٹہ مختص ہے‘ 30 جون تک نوجوانوں میں 30ارب کے قرضوں کی تقسیم کے ہدف کو مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ شہباز شریف کا ٹویٹ

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 18 سے 45 سال کے شہری آسان شرائط پر قرض کیلئے درخواست دے سکتے ہیں، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پی ایم یوتھ لون اسکیم کے نفاذ کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ ایک میٹنگ کے مزید پڑھیں

معامالات طے پاگئے، لیکن آئی ایم ایف سے پیسے کب ملیں گے؟ میں سمجھتا ہوں کہ چیف جسٹس کو بہت محتاط رہنا چاہئیے، عرفان قادر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شفقت محمود کا کہنا ہے کہ عدلیہ جمہوری نظام کا ستون ہے، جب ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ جمہوری نظام اور آئین و قانون کو خطرہ ہے تو ایک ہی چارہ ہے کہ آپ عدلیہ کے پاس جائیں اور کہیں کہ آئین و قانون کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

پاک بھارت وزرائے خارجہ اگلے ہفتے ایک ہی میز پر ہوں گے کانفرنس میں امریکی نائب صدر برطانوی وزیر خارجہ سمیت دیگر عالمی رہنما شریک ہوں گے

پاکستان اور بھارت کے وزرائے خارجہ اگلے ہفتے جرمن شہر میونخ میں ایک ہی میز پر ہوں گے۔ جرمنی میں آئندہ ہفتے میونخ سکیورٹی کانفرنس (ایم ایس سی) 17 سے 19 فروری تک جاری رہے گی جس میں عالمی رہنما اکھٹے ہوں گے۔ میونخ سکیورٹی کانفرنس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے فائنل راونڈ،آج اچھی خبر دیں گے،اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات آن ٹریک ہیں، آج اچھی خبر دیں گے۔ میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ آج فائنل راونڈ چل رہا ہے،ان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے اچھی خبر دیں گے۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف میں اتفاق رائے ہوگیا، آج معاہدہ طے پانے کا امکان آئی ایم ایف نے حکومت سے سیلاب سے متعلق اخراجات کا ثبوت مانگ لیا، ذرائع

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان جمعرات کو معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے آئی ایم ایف مشن چیف کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی جس میں آئی ایم ایف مشن چیف نے وزیر خزانہ کو مذاکرات میں اب تک کی پیش رفت مزید پڑھیں

گوادر سے کشتی کے ذریعے اسمگل کی جانیوالی لاکھوں روپے مالیت کی چرس برآمد چرس، گاڑی اور کشتی کو قبضے میں لے لیا، ترجمان

پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں کاروائی کرتے ہوئے گاڑی سے 630 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق گوادر پٹرولنگ ٹیم نے گاڑی سے 630 کلوگرام چرس برآمد کی، جو کشتی میں منتقل کی جارہی تھی۔ ترجمان نے بتایا کہ چرس، گاڑی اور کشتی کو قبضے میں لے لیا جبکہ ملزمان پٹرولنگ ٹیم مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے 1.5 بلین ڈالر کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو 500 ملین ڈالرز متاثرین کے گھروں کی تعمیر پر خرچ ہوں گے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے 1.5 بلین ڈالر کی ضرورت ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ سیلابی صورتحال قیامت سے پہلے قیامت تھی، سیلاب سے انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور5 لاکھ ایکڑ پر مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا دوسرا طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ روانہ امدادی سامان میں خیمے، کمبل اور دیگر اشیائے ضروریہ شامل ہے

پاک فضائیہ کا دوسرا سی 130 طیارہ امدادی سامان لے کر ترکیہ کے لیے روانہ ہوگیا۔ حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کا دوسرا سی 130 طیارہ پی اے ایف بیس لاہور سے خیمے، کمبل اور دیگر اشیائے ضروریہ لے کر ترکیہ کے لیے روانہ ہوا ہے۔ ترجمان کے مطابق سی 130 ہر کولیس مزید پڑھیں