ڈرک ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے لوکل فارما کمپنی کی تیار کردہ فولک ایسڈ اور آئرن کی گولیاں غیر معیاری قرار دے دیں۔ ڈریپ کی جانب سے لوکل فارما کمپنی کی تیار کردہ فولک ایسڈ اور آئرن کی گولیاں غیر معیاری قرار دی گئی ہیں اس حوالے سے ڈریپ نے شہریوں، ڈاکٹرز اور فارمیسی اسپتالوں کو مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
جنرل (ر) پرویز مشرف فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
کراچی سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ ملیر کینٹ میں ادا کرنے کے بعد فوجی اعزاز کے ساتھ انہیں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ ملیر کینٹ کراچی کے پولو گراؤنڈ میں ادا کی گئی، انہیں کالا پل، چنیسر گوٹھ کے قریب واقع آرمی قبرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ترک عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ترکیہ کے دورے کا امکان شہباز شریف ایک سے 2 روز میں ترکیہ روانہ ہوں گے، ذرائع
وزیراعظم شہباز شریف کا خوفناک زلزے سے متاثر ترک عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے ترکیہ کے دورے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور وہ ایک سے 2 روز میں ترکیہ روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ترک شہر مزید پڑھیں
گداگر خاتون پر تشدد کرنے والے پولیس افسر کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل ایس ایس پی سکھر نے متاثرہ خاتون کے پاس پہنچ کر معاملے کی تفصیلات حاصل کیں اور انہیں اجرک پہنائی۔
سکھر میں گداگر خاتون پر تشدد کرنے والے پولیس افسر کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ سکھر کے علاقے مینارہ روڈ پر دو گداگر خواتین میں جھگڑے کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور گداگر خواتین کو چھڑانے کی مزید پڑھیں
لیاری جنرل اسپتال میں 5 بچیوں کی ہلاکت، 3 سے زیادتی کی تصدیق جاں بحق بچیوں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم نہیں کرایا گیا تھا۔
لیاری جنرل اسپتال میں قائم چائلڈ لائف فاؤنڈیشن میں بچیوں کی ہلاکت کے معاملے پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) نے رپورٹ محکمہ صحت کو جمع کرادی۔ آج نیوزکو موصول رپورٹ کے مطابق رپورٹ میں تین بچیوں سے زیادتی کی تصدیق کہ گئی ہے۔ لیاری جنرل اسپتال میں میڈیکو لیگل سیکشن نہ ہونے کی وجہ سے مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے نے مسافروں کیلئے ”رابطہ ایپلی کیشن“ متعارف کرادی ” مسافر اپنا ریلوے کا سفرگھر بیٹھے پلان کرسکیں گے”
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا کہ شہریوں کو ”رابطہ ایپلی کیشن“ سے بہت فائدہ ہوگا جس سے مسافر اپنا ریلوے کا سفرگھر بیٹھے پلان کرسکیں گے۔ خواجہ سعدرفیق نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلویزاور چینی کمپنی کا معاہدہ ہوا ہے، جو کافی ماہ کی بات چیت کے مزید پڑھیں
حکومت کا آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق گردشی قرضے کم کرنے کیلئے پلان تیار توانائی شعبے کے گردشی قرضوں کوختم کرنے کیلئے 543ارب کا منصوبہ بنایا گیا ہے،مجموعی طور پر 543ارب ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی کو دیئے جائیں گے
حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق گردشی قرضے کم کرنے کیلئے پلان تیار کرلیا، توانائی شعبے کے گردشی قرضوں کوختم کرنے کیلئے 543 ارب کا منصوبہ بنایا گیا ہے، مجموعی طور پر 543 ارب ایس ایس جی سی اور ایس این جی پی کو دیئے جائیں گے۔ آئی ایم ایف کی شرائط مزید پڑھیں
ریڈیو پاکستان میں مالی بحران شدت اختیار کرنے لگا آئندہ ماہ پنشنرز کو دینے کے لیے کوئی پیسہ نہیں، حکومت نے مدد نہ کی تو مالی بحران سنگین ہو جائیگا جس پر سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ریڈیو اور پی ٹی وی کے مالیاتی امور پر ذیلی کمیٹی تشکیل دیدی،ڈی جی ریڈیو
ریڈیو پاکستان میں مالی بحران شدت اختیار کرنے لگا،ڈی جی ریڈیو نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ پنشنرز کو دینے کے لیے کوئی پیسہ نہیں، اگر حکومت نے مدد نہ کی تو مالی بحران سنگین ہو جائیگا جس پر سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ریڈیو اور پی ٹی وی کے مالیاتی امور پر ذیلی مزید پڑھیں
سینیٹرز کا مشرف کیلئے دُعا کرانے سے انکار
اسلام آباد پاکستان کے ایوان بالا سینیٹ میں اراکین پرویز مشرف کے لیے دُعا کرانے کے معاملے پر الجھ پڑے۔ سینیٹ کا اجلاس پیر کو صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہوا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر مشتاق احمد سے درخواست کی کہ وہ ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے ہونے والی اموات کے مزید پڑھیں
وکی پیڈیا کوفوری بحال کرنے کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے وکی پیڈیا کوفوری بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں وکی پیڈیا پر سے پابندی فوری ہٹانے کے احکامات دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے وفاقی وزیر آئی ٹی کی مزید پڑھیں