جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہوگئی شیخ رشید کو رات کو شدید بخارتھا

راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو رات کو شدید بخارتھا جبکہ طبی معائنےکے دوران طبیعت ناساز ہونے کا معلوم ہوا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شیخ رشید کے جسم کا درجہ حرارت 101 سے زیادہ تھا جیل ڈاکٹرز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا وفد ایک ایک کتاب ایک ایک چیز دیکھ رہا ہے، وزیراعظم آئی ایم ایف نے تمام کھاتے کھلوا دئے ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے آئی ایم ایف مذاکرات کے حوالے سے کہا کہ اسلام آباد میں آئی ایم ایف کا وفد ایک ایک کتاب، ایک ایک چیز دیکھ رہا ہے۔ آئی ایم ایف نے تمام کھاتے کھلوا دئے ہیں، آئی ایم ایف کا وفد ایک ایک دھیلے کی سبسڈی دیکھ رہا ہے، مزید پڑھیں

’لوگوں کو کہتا ہے جیل بھرو، خود زمان پارک کے بنکر میں چھپا بیٹھا ہے‘ یہ پہلی بار بے فیض ہوئے ہیں، ان کو سمجھ نہیں آرہی کیا کریں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ باجوہ صاحب جب ریٹائر ہوئے تو انہوں نے لوگوں سے کہا کہ میں مانتا ہوں کہ ہم سے عمران خان جیسا بلنڈر ہوا ہے، یہ پاکستان کے 75سالوں میں تاریخ کا سب سے بڑا بلنڈر تھا لہٰذا صرف بلنڈر مزید پڑھیں

’بیٹا جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا‘ 25 مئی کو تم نے اسلام آباد لاک کرنے کیلئے آنا تھا، پھر تمہارے ساتھ جو ہوا وہ تمہیں یاد ہونا چاہئیے، رانا ثناءاللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے بیٹا تم جیل بھرو تحریک شروع کرو، تمہارا علاج میں کروں گا۔ ملتان میں مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی کنونشن سے خطاب میں رانا ثناءاللہ نے کہا کہ یہ جو پروپیگنڈا کیا مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی تک کوئی پاکستانی سکون کی سانس نہیں لے سکتا، بلاول بھارت آبادیاتی ڈھانچے میں تبدیلیوں سمیت 5 اگست 2019 کے یک طرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو واپس لے، بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، جنہیں گزشتہ 75 سال سے زائد عرصے سے وحشیانہ بھارتی جبر واستبداد کا سامنا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے بیان میں وزیر مزید پڑھیں

عسکری قیادت کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس اللہ مشرف کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے، آئی ایس پی آر

پاکستان کی عسکری قیادت کی جانب سے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی میت کو تدفین کے لیے پاکستان لایا جائے گا

 سابق صدر اور آرمی چیف پرویزمشرف کی میت کو تدفین کے لیے پاکستان لایا جائے گا۔  سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی میت کو پاکستان لے کر جانے کیلئے اہل خانہ کی  جانب سے قونصل خانہ دبئی میں درخواست کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پرویزمشرف کی میت لینے کیلئے پاکستان سےطیارہ کل صبح مزید پڑھیں

عمران خان کو جیل بھرو کے بجائے ڈوب مرو تحریک کا اعلان کرنا چاہیے، مریم اورنگزیب کے پی کو 417 ارب روپے کے علاوہ 70 ارب روپے اضافی رقم دی جاتی ہے، فیصل کریم کنڈی

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل بھرو تحریک کے بجائے ڈوب مرو تحریک شروع کرنی چاہئے۔ اسلام آباد میں فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے عوام کو گمراہ کر رہا ہے، ان کے دور مزید پڑھیں

پاکستان کا دہشتگردوں کو لگام ڈالنے کیلئے ملا ہیبت اللہ سے بات چیت کا فیصلہ اسلام آباد افغان طالبان کے سربراہ ملّا ہیبت اللہ اخوندزادہ سے پاکستان میں موجود عسکریت پسندوں کو لگام ڈالنے کے لیے کہے گا.

پشاور پولیس لائن کی مسجد میں خودکش حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی 100 سے زائد شہادتوں کے بعد حکومتِ پاکستان نے افغان طالبان کے ”روپوش“ سپریم لیڈر سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ”اے ایف پی“ کے مطابق اسلام آباد افغان طالبان کے سربراہ ملّا ہیبت اللہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا وفاقی حکومت کولاپتہ افراد کے معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت سیکرٹری داخلہ سے ملک بھر میں قائم حراستی مراکزکی فہرست طلب

سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ افراد کے معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت کردی ہے۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے سیکرٹری داخلہ سے ملک بھر میں قائم حراستی مراکز کی فہرست طلب کرلی ہے اور کہا کہ شہری طویل عرصے سے لاپتہ ہیں ان کی بازیابی کے مزید پڑھیں