کوئٹہ پولیس لائن کیں ناقص سیکورٹی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کوئٹہ پولیس حکام کی جانب سے سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ چند روز قبل ہی پولیس لائنز پشاورکی مسجد میں اتنا بڑا سانحہ رونما ہوا جس میں 100 سے زائد افراد شہید اور 200 کے قریب زخمی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا اسسٹنٹ کمشنر کون ہے؟ وہ کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر کے طور پر خدمات انجام دے رہےہیں
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بھنگوار ہیں، جن کی آج کل منفرد کپڑوں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ اسسٹنٹ کمشنر کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے ساتھ ہی ہاظم نے اپنے آفس کی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ اس عہدے پر نارتھ ناظم مزید پڑھیں
گرفتاری کے بعد قریبی دوستوں کے رویے پر شہباز گل دکھی ہو گئے سارے واقعے میں سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ دو تین دوستوں کے سوائے باقی تمام دوست غائب ہو گئے،وہ جن سے ایک دن میں کئی کئی بار بات ہوتی تھی اب مہینوں بات نہیں ہوتی،روز ملنے والوں کی شکل چھ ماہ سے نظر نہ آئی۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا ٹویٹ
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شہبازگل نے اپنی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والے حالات اور دوستوں کے رویے سے متعلق سوشل میڈیا پر اظہار کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتےہوئے کہا کہ اس سارے واقعے میں سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ دو تین دوستوں مزید پڑھیں
شیخ رشید عدالت پیشی کے وقت بری طرح لڑکھڑا کر گر پڑے سابق وزیر داخلہ سامنے کھڑے پولیس اہلکار سے جا ٹکرائے، شیخ رشید کچھ سیکنڈز پولیس اہلکار کے سینے سے لگے رہے
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کو آج عدالت پیش کیا گیا۔شیخ رشید عدالت پیشی کے وقت بری طرح لڑکھڑا کر گر پڑے۔شیخ رشید سامنےکھڑے پولیس اہلکار سے جا ٹکرائے۔سابق وزیرداخلہ کافی دیر تک پولیس اہلکار کے سینے کے ساتھ لپٹے رہے۔عدالت پیشی کے موقع پر پر شدید کم پیل کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے افغان حکومت سے تعاون کا فیصلہ کیا ہے،آئی جی خیبر پختونخوا
آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے افغان حکومت سے تعاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر کسی سے بات کی ضرورت پڑی تو طاقتور پوزیشن سے بات کی جائے گی،پولیس اور سی ٹی ڈی کے استعداد کار مزید پڑھیں
چین بھی سیلاب متاثرین کو گھر بنا کردے گا،چینی قونصل جنرل کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے چینی قونصل جنرل لی بجیان کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی سے متعلق مسائل پر بات چیت کی گئی،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ متاثرہ علاقوں میں پانی کی نکاسی کررہے ہیں،کچھ متاثرین گھروں کو واپس جانا شروع گئے مزید پڑھیں
حرمین شریفین میں خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا فیصلہ
ریاض: حرمین شریفین میں خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین میں خواتین کی مشاورتی کونسل قائم کی جائے گی خواتین کی مشاورتی کونسل حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی ہدایت پر قائم کی جارہی ہے۔ His Excellency the General President مزید پڑھیں
دوران پرواز خاتون کو دل کا دورہ، پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
دوران پرواز خاتون کو دل کا دورہ، پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ استنبول سے فلپائن جانے والی ترکش ایئرلائن کی کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے ترکش ائیرلائن کی پرواز میں خاتون کو دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد کپتان نے کراچی ایئرٹریفک کنٹرول سے رابطہ کیا، اور کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی مزید پڑھیں
منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہو گا، نااہلی مدت کا تعین پارلیمنٹ کرے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ منحرف رکن کا پارٹی ہدایات کے خلاف ڈالا گیا ووٹ گنتی میں شمار نہیں ہو گا۔ سپریم کورٹ کا جاری کردہ 95صفحات پر مشتمل اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہےجس کے مطابق مزید پڑھیں
نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشیں رکھے جانے کا انکشاف، وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس
ملتان کے نشتر اسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں کو رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مشیر وزیراعلیٰ پنجاب چودھری طارق زمان نے عوامی شکایات پر اسپتال کا دورہ کیا ۔ اس دوران مردہ خانے کی چھت پر لاوارث لاشیں ملیں۔ اس موقع پرنشتر میڈیکل یونیورسٹی کے ترجمان ڈاکٹر سجاد مسعود نے کہا کہ نشتر اسپتال کی چھت پر مزید پڑھیں