کراچی : خود کو وزیراعظم کا پروٹوکول افسر اور ڈی ایس پی کہنے والا ملزم پکڑا گیا

ملزم سے غیر قانونی اسلحہ ، واکی ٹاکی اور دیگر سامان برآمد، پولیس شہر قائد میں نارتھ کراچی اجمیر نگری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو وزیراعظم کا پروٹوکول افسر اور پولیس کا ڈی ایس پی کہنے والے ملزم کو پکڑ لیا۔ پولیس کے مطابق اپنے آپ کو پولیس کا ڈی ایس پی کہنے مزید پڑھیں

جب تک نو مئی کا حساب نہیں ہوگا، کسی قسم کے مذاکرات کسی کے ساتھ نہیں ہوں گے، خواجہ آصف

رؤف حسن این آر او کیلئے منت سماجت پر آگئے، عمران بھی فوج سے مذاکرات چاہتے ہیں، وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ رؤف حسن این آر او کے لیے منت سماجت پر آگئے ہیں، بانی پی ٹی آئی بھی فوج سے مذاکرات چاہتے ہیں، لیکن جب تک نو مئی کا مزید پڑھیں

کابل میں زوردار خودکش دھماکہ، 6 افراد ہلاک 13 زخمی

دھماکا دارالامان کے جنوب مغربی علاقے میں ہوا افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پیر کو ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین نے خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کو بتایا کہ دھماکے کی تفصیلات بعد میں شیئر کی جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دھماکا دارالامان کے جنوب مغربی علاقے مزید پڑھیں

پشاور : بلدیاتی نمائندوں کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ نے بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ کیے گئے وعدے وفا نہیں کیے، حمایت اللہ مایار پشاور : بلدیاتی نمائندوں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے 4 سمتبر کو دھرنے کا اعلان کردیا ہے، چیئرمین صوبائی ایکشن کونسل حمایت اللہ مایار کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بلدیاتی نمائندوں کے ساتھ کیے گئے وعدے وفا کرنے میں مزید پڑھیں

پنجاب میں موٹر سائیکل لائسنس کیلئے 42 دن کا لرنر پریڈ ختم

صوبے کے شہری اب لرنر پرمٹ کے ساتھ ہی ٹیسٹ دے کر لائسنس حاصل کرسکیں گے صوبہ پنجاب میں موٹر سائیکل لائسنس کے لیے 42 روز کا لرنر پریڈ ختم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب کے حکم پر صوبے میں موٹر سائیکل سواروں کو ریلیف فراہم کیا مزید پڑھیں

وزارت داخلہ یا پی سی بی، کس پوزیشن پر رہنا ہے فیصلہ خود محسن نقوی نے کرنا ہے

وزارتِ داخلہ اور چیئرمین پی سی بی کے دونوں عہدے فل ٹائم جاب ہیں، اسپورٹس کی ہرباڈی پر میرٹ کیخلاف شخص بیٹھا ہے، یہ اتنے طاقتور ہیں کہ اسٹینڈ لیا تو اسٹینڈ ہی گم ہوجائے گا۔ وفاقی مشیرسیاسی امور رانا ثناء اللہ وفاقی مشیرسیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ یا مزید پڑھیں

رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارش پر کام شروع، ہزاروں سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدش

سول سرونٹس ایکٹ 1973 کی سیکشن 2 اور 11 میں ترمیم کی جارہی ہے،کمیٹی کی سفارشات کے نتیجے میں متاثر ہونے والے ملازمین کو دیگراداروں میں ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کی جائے گی سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں ترمیم پر کام شروع ، ہزاروں سرکاری ملازمین کے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا،رائٹ سائزنگ مزید پڑھیں

وزارت صحت کا پمز ہپستال میں کنٹریکٹ پر بھرتیاں کرنے کا فیصلہ

وزارت صحت نے اسلام آباد کے سرکاری اسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز )میں کنٹریکٹ پر بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پمز اسپتال میں نئی بھرتیوں کی مدت ایک سال کیلئے ہو گی جبکہ وزارت صحت نے پمز اسپتال میں کنٹریکٹ پر بھرتیوں کی اجازت دیدی۔ پمز کی میڈیکل، نان میڈیکل مزید پڑھیں

سائبرسیکورٹی کو مزید بہتر بنانے کیلئے معاہدہ طے

نادرا، این ٹی ایل اور نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کے درمیان ایک اہم معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ یہ معاہدہ نادرا کے ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران ہوا، جس میں چیئرمین نادرا بھی شریک تھے۔ اس معاہدے کے تحت ادارے سائبرسیکیورٹی کے ممکنہ خطرات اور متعلقہ ڈیٹا کا باہمی مزید پڑھیں

پولیس نے خاتون کی ضمانت نہیں ہونے دی، قانون کے مطابق کیس چلےگا، جاوید عالم اوڈھو

خاتون ڈرائیور نے دوغلطیاں کر رکھی تھیں،کراچی پولیس چیف کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ کارساز حادثہ کیس کو قانون کے مطابق چلایا جارہا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ پولیس نے خاتون کی ضمانت نہیں ہونے دی، قانون کے مطابق اس کیس کو مزید پڑھیں