کراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

نیپرا نے بجلی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں مہنگی کردی کراچی کےصارفین کیلئےبجلی کی قیمتوں میں بڑا ضافہ کر دیا گیا ، بجلی 5روپے75پیسےمہنگی کر دی گئی نیپرانےبجلی ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مدمیں مہنگی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مئی کے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 59 پیسے ، مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس، شہری کچرا کے الیکٹرک کے دفتر لے آیا

کے ایم سی کے چارجز کے الیکٹرک لے رہا ہے تو کچرا کون اٹھائے گا، شہری کا سوال کراچی میں بجلی کےستائے شہریوں کا میونسپل ٹیکس بلوں میں شامل کرنے پرانوکھا احتجاج سامنے آگیا۔ بجلی کے بلوں میں میونسپل کے اضافی پر ٹیکس پر کراچی کی عوام کا پارہ ہائی ہو گیا، کے الیکٹرک کے مزید پڑھیں

بختاور بھی کارساز حادثے میں ملوث خاتون پر پھٹ پڑیں، ’اسے اپنے کئے پر کوئی پچھتاوا نہیں‘

ملک کی نامور شخصیات نے مقدمے کے انجام کی پیشگوئی کردی کراچی میں کارساز روڈ پر باپ بیٹی کو کچلنے والی ملزمہ نتاشا دانش کے صنعت کار گھرانے سے تعلق ہونے کی وجہ سے انصاف کی فراہمی پر شکوک و شبہات پائے جا رہے ہیں اور ملک کی نامور شخصیات کی جانب سے اس کا مزید پڑھیں

کارساز ٹریفک حادثہ،مقدمے کی دفعات تبدیل،سیکشن 322 قتل بالسبب کا اضافہ

اس سے قبل مقدمے میں قتل خطاء کی دفعہ 320 شامل کی گئی تھی، ملزمہ کے میڈیکل سیمپل بھی آج جمع کروائے جائیں گے، خاتون نتاشا کے پاس مقامی ڈرائیونگ لائسنس موجود نہیں ہے،پولیس کراچی کے علاقے کارساز میں ہونے والے ٹریفک حادثے کے مقدمے کی دفعات میں تبدیلی کر دی گئی ، مقدمے میں مزید پڑھیں

عمران خان کا آرمی چیف سے جنرل فیض حمید کااوپن ٹرائل کرنے کا مطالبہ

جنرل (ر) فیض اور میرا معاملہ فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں، جنرل (ر) فیض ریٹائرمنٹ کے بعد زیرو ہوگیا مجھے کیا فائدہ دے گا کہ اس سے رابطہ رکھوں، جنرل فیض ریٹائرمنٹ کے بعد ہیرو نہیں رہا تھا،بانی پی ٹی آئی کی جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو بانی پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں

شرائط پوری نہ ہونے پر آئی ایم ایف کا پاکستان کو قرضہ دینے سے انکار

آئی ایم ایف کے اگلے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں بھی پاکستان کا کیس شامل نہ کیے جانے کا انکشاف شرائط پوری نہ ہونے پر آئی ایم ایف کا پاکستان کو قرضہ دینے سے انکار، آئی ایم ایف کے اگلے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں بھی پاکستان کا کیس شامل نہ کیے جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

لیسکو کا ارشد ندیم کو 19 ویں گریڈ میں ترقی دینے سے انکار

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) بورڈ آف ڈائریکٹرز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 19 ویں گریڈ میں ترقی دینے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لیسکو سپورٹس بورڈ نے ارشد ندیم کو 18 ویں سے 19 ویں گریڈ میں ترقی دینے کی سفارش کی تھی لیکن نئے بورڈ چیئرمین نے پروموشن دینے سے معذرت مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے مزید بارشوں کی پیش گوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی، این ڈی ایم اے نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر  ہائی الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے 21 تا 24اگست کے دوران خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی مزید پڑھیں

فنڈز زیادہ ہوتے تو 14 روپے فی یونٹ سے بھی زیادہ ریلیف دیتے، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر فنڈز زیادہ ہوتے تو پنجاب کے عوام کو 14 روپے فی یونٹ سے بھی زیادہ ریلیف دیتے۔ 45 ارب روپے کا ریلیف دیا، عوام کے پیسے سے عوام کے بل دے دیے تو کیا غلط کیا؟ سندھ گورنمنٹ کے زیر تربیت صوبائی افسران سے گفتگو مزید پڑھیں

پولیس افسر کو بیٹے سمیت لوٹنے والے دو ڈاکو ہلاک

ہلاک ملزمان سے چھینی ہوئی نقدی ، اسلحہ اور موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں، پولیس کراچی قائد آباد کے قریب پولیس نے مقابلے کے بعد لوٹ مار کے بعد فرار ہونے والے دو ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا ، ہلاک ملزمان سے چھینی ہوئی نقدی ، اسلحہ اور موبائل فونز برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں