کراچی میں بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو قتل کر دیا

بیٹا نشے کا عادی ہے ، باپ کو جائیداد کے تنازع پر قتل کیا ، پولیس کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی بلوچ پاڑہ میں بزرگ شہری کے قتل کا واقعہ سامنے آگیا ۔ پولیس کے مطابق بیٹے نے ماں کے سامنے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بیٹا نشے مزید پڑھیں

کراچی: بارش میں سڑک پر پھسلنے والی اسکوٹی سوار خاتون ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق

23 سالہ لڑکی کی شناخت سارہ کے نام سے کی گئی جو گلشن اقبال شانتی نگر کی رہائشی تھی۔ کراچی کے علاقے جوہرموڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں اسکوٹی سوار لڑکی جاں بحق ہو گئی۔ جوہر موڑ نعمان ایونیو کے قریب ٹریفک حادثے میں بارش کے سبب پھسلن سے اسکوٹی سوار جوان لڑکی جاں بحق مزید پڑھیں

کارساز حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کی میتیں گھر پہنچا دی گئیں، علاقے میں سوگ

نماز جنازہ کے بعد باپ بیٹی کو ماڈل کالونی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا کراچی میں کارساز کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی عمران اور آمنہ کا جسد خاکی ان کی رہائش گاہ پہنچا دیا گیا، جس کے بعد یاسر ویو اپارٹمنٹ میں سوگ کا سماں ہو گیا اور مزید پڑھیں

کار ساز روڈ حادثہ: ملزمہ نتاشا ذہنی حالت کی خرابی پر اسپتال میں داخل، ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی میں کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیا کراچی میں کار ساز روڈ کے قریب ہونے والے ٹریفک حادثے سے متعلق پولیس نے ابتدائی تحقیقات مکمل کرلی ہیں، جبکہ عدالت سے خاتون کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ بھی منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں کار سازروڈ کے قریب مزید پڑھیں

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ

صدر مملکت، وزیراعظم ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے سائنسدانوں اور انجینئرز کو اس کامیابی پر مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آر پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

حکومت کو مطالبات دیں‘ ناراضگی کے نام پر دہشتگردی قابل قبول نہیں، نائب وزیراعظم

اختلاف رائے ہوسکتا ہے لیکن آپ ملک کے ساتھ ناراض نہیں ہوسکتے، کبھی کبھی بچے جذبات میں آکر ٹریپ ہوجاتے ہیں اس کی ہمیں اجازت نہیں دینی چاہیے۔ اسحاق ڈار کا یوتھ کنونشن سے خطاب نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ناراضگی کے نام پر دہشتگردی قابل قبول نہیں، مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی ہائی کورٹ میں عوامی لیگ پر پابندی کی درخواست، 12 شہروں کے میئرز تبدیل

ملک میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ سے منسوب اداروں کے نام بھی تبدیل کیے جائیں. درخواست میں استدعا بنگلہ دیش کی ہائی کورٹ میں ایک وکیل نے کوٹہ مخالف تحریک کے دوران ہونے والی ہلاکتوں پر شیخ حسینہ کی جماعت عوامی لیگ کی رجسٹریشن منسوخ کرنے اور پابندی لگانے کی پٹیشن دائر کر دی ہے. مزید پڑھیں

کراچی کے چڑیا گھر میں ننھے مہمانوں کی آمد

دونوں مادہ جانوروں کے بچے صحت مند ہیں، زو انتظامیہ کراچی چڑیا گھر میں ننھے مہمان آگئے ہیں ، ہرنیوں کی مختلف اقسام نے 9 بچوں جبکہ وائٹ افریکن شیرنی نے بھی ایک بچہ کو جنم دیا ہے۔ ہرنیوں اورشیرنی کےیہاں بچوں کی پیدائش پر سینئرڈائریکٹر کراچی زو کا کہنا ہے کہ فیلوہرنیوں نے 6 مزید پڑھیں

کراچی: معروف صنعتکار کی قریبی عزیز کی بے قابو گاڑی نے کئی گاڑیاں روند ڈالیں، 2 افراد جاں بحق 4 زخمی

کار سوار خاتون گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئی تھیں جنہیں مشتعل ہجوم نے پولیس کے حوالے کیا کراچی کے علاقے کارساز روڈ کنگری ہاؤس کے قریب کار کی ٹکر سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے، کار سوار خاتون نے فرار کی کوشش کی تو متشعل افراد نے گھیر لیا، پولیس اور رینجرز نے مزید پڑھیں

کراچی: سر میں گولی لگنے سے مردہ سمجھا جانے والا شخص اسپتال پہنچ کر زندہ ہوگیا

عرفان کو قتل کرنے کی کوشش میں بیوی کا سابقہ شوہر شہزاد ملوث نکلا کراچی میں کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے جام صادق پل کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں مردہ سمجھا جانے والا شخص زندہ نکلا۔ پولیس کو جام صادق پل کے قریب ایک شخص کی لاش کی اطلاع ملی، پولیس کے پہنچنے پر مزید پڑھیں