2 لاکھ کے بھاری جرمانے عائد کردیئے گئے، جعل سازی کرنے والے باز رہیں، کاروبار جڑ سے اکھاڑ دیا جائے گا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید صحت دشمن عناصر کے خلاف ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے قصور روڈ پر چھاپے مارے جس میں 3 معروف ریسٹورنٹ، مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
’پاکستان کے بہترین ہسپتال سندھ میں ہیں‘ بلاول نے وزیراعظم کو دورہ کروانے کی ہدایت کردی
ویسے ہی آپ نے سنا ہوگا سندھ حکومت کے بارے میں کہ ہم کچھ نہیں کرتے، میگا پراجیکٹس نہیں کرتے لیکن بولنے سے زیادہ ہمارا کام نظر آتا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کا کراچی میں تقریب سے خطاب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے بہترین ہسپتال سندھ مزید پڑھیں
پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں 30فیصد کمی کردی
سستے ٹکٹس کی بکنگ 31اگست تک کرائی جاسکے گی، رعایتی کرائے پر 30 ستمبر تک سفر کیا جاسکے گا، کرایوں میں کمی فوری طور پر لاگو کردی گئی ہے قومی ایئر لائنز پی آئی اے نے کراچی سے سعودی عرب کے دو شہروں جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں زبردست کمی کردی ہے۔ ترجمان پی مزید پڑھیں
وفاقی وزیرداخلہ نے انٹرنیشنل ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وفاقی دار الحکومت میں 100 بستروں پر مشتمل جدید انٹرنیشنل ہسپتال کی تعمیر کا آغاز کردیا گیا، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ہسپتال نیشنل پولیس فانڈیشن (NPF) اور ترکیہ کی ایک نجی کمپنی کے تعاون سے تعمیر کیا جائے گا، 100 مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی نے فری ڈگری پالیسی ختم کر دی
پنجاب یونیورسٹی نے مالی بحران پر قابو پانے کیلئے نئی ریونیو جنرل پالیسی متعارف کرادی۔ پنجاب یونیورسٹی کی نئی پالیسی کے مطابق طلبہ اب مفت ڈگری حاصل نہیں کرسکیں گے۔ اپنی ڈگری حاصل کرنے کے لیے پنجاب یونیورسٹی کے ہر طالب علم کو چھ ہزار روپے فیس ادا کرنی ہوگی۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے مفت ڈگری مزید پڑھیں
صبح سے کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات نے صبح سے کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 70.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اورنگی ٹاؤن میں 26 ملی میٹر بارش ہوئی۔ گلشن معمار میں 8.6 ملی میٹر مزید پڑھیں
’بلائنڈ لیک‘: قدرتی حسن سے مالا مال سکردو کی پراسرار جھیل
’بلائنڈ لیک‘ یا اندھی جھیل بلتستان کے علاقے سکردو اور شگر کے سنگم پر واقع سرد صحرا کے قریب واقع ہے۔ سکردو سے قریبا پینتالیس منٹ کی مسافت پر یہ جھیل اسی راستے پر واقع ہے، جو سکردو سے دنیا کی کی دوسری بڑی چوٹی کے ٹو کی طرف جاتا ہے۔ چار کلومیٹر پر پھیلی مزید پڑھیں
منکی پاکس وائرس، بیرون ملک سے آنے والی ایئرلائنز کو ہدایات جاری
تمام مسافروں کو ماسک فراہم، ایئر لائنز اور گراؤنڈ ہینڈلنگ سروس کا عملہ ماسک لازمی پہنیں‘سی اے اے منکی پاکس وائرس کی روک تھام کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیرون ملک سے آنے والی ایئرلائنز کو ہدایات جاری کردیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایئر لائنز تمام مسافروں کو ماسک فراہم مزید پڑھیں
سکھر میں77 سالہ تاریخ کی تیز ترین برسات ریکارڈکی گئی،میئر
میئر سکھر ارسلان شیخ کا کہنا ہے کہ سکھر میں77 سالہ تاریخ کی تیز ترین برسات ریکارڈکی گئی ہے ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ سکھر میں 24گھنٹوں میں290 ملی میٹر بارش ہوئی،سکھر میں 2022میں 12 روز میں374ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی تھی۔ موجودہ اسپیل میں صرف ایک روز میں290 ملی مزید پڑھیں
پاکستان مخالف جذبات والے صحافیوں سے پی ٹی آئی کے روابط ملک دشمنی کی بدترین مثال ہیں،عطاتارڑ
وفاقی وزیراطلاعات کا پی ٹی آئی رہنما کے غیر ملکی دشمنوں سے روابط پر ردعمل آگیا۔ عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان مخالف جذبات والے صحافیوں سے پی ٹی آئی کے روابط ملک دشمنی کی بدترین مثال ہیں،فتنہ الخوارج کو واپس لانے کے فیصلے بھی ملک دشمنی کی بدترین مثال ہیں۔ رؤف حسن کے بھارتی مزید پڑھیں