صرف پنجاب میں بجلی کے بلوں میں ریلیف پر مریم نواز اور مصطفیٰ کمال کی تکرار

آپ حکومت سندھ سے بات کریں اور وہ بھی اپنے عوام کو یہ ریلیف فراہم کریں، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے رہنما مصطفیٰ کمال کی صرف پنجاب میں سستی بجلی کی فراہمی پر تنقید کے جواب میں کہا ہے کہ ’پیارے مصطفیٰ بھائی! پنجاب نے بجلی کے بلوں مزید پڑھیں

وہ ایک فون کال جس نے اسرائیل پر ایران کا متوقع حملہ رُکوا دیا

دوحہ میں موجود اسرائیلی وفد ہوٹل کے بجائے طیارے میں رکنے کا کیوں سوچ رہا تھا؟ اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے تک پہنچنے کے لیے دوحہ کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات ختم ہوچکے ہیں، جس میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ اِسی ہفتے جنگ بندی معاہدہ ہوجائے گا، تاہم، ان مذاکرات کے مزید پڑھیں

سائبر ہراسمنٹ کا سامنا، جمائمہ نے پاکستان سے آنے والی تمام ای میلز بلاک کردیں

پاکستانی سیاست ایک ایسا تحفہ ہے جو ملک چھوڑنے کے 20 سال بعد بھی پیچھا کر رہا ہے۔ قائد پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ کا بیان پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی سابقہ ​​اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے مبینہ سائبر ہراسمنٹ کی وجہ سے پاکستان سے موصول ہونے والی ای مزید پڑھیں

بڑے قرض نادہندگان کی معلومات پبلک کرنے کا حکم

سٹیٹ بنک کا کردار ایک ریگولیٹر کا ہے، وہ یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ قرض نادہندگان کا ریکارڈ رکھنے کا پابند نہیں، سٹیٹ بنک ریکارڈ متعلقہ بنکوں سے حاصل کرکے فراہم کر سکتا ہے۔ پاکستان انفارمیشن کمیشن کے فیصلے کا متن پاکستان انفارمیشن کمیشن نے بڑے قرض نادہندگان کی معلومات پبلک کرنے کا حکم مزید پڑھیں

مجھے نہیں لگتا بانی پی ٹی آئی واپس اقتدار میں آنے میں کوئی دلچسپی رکھتے ہیں، محمد زبیر

سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا بانی پی ٹی آئی واپس اقتدار میں آنے میں کوئی دلچسپی رکھتے ہیں، جتنا میں ان کو سمجھ پایا ہوں میرے حساب سے وہ اقتدار میں واپس آنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔ محمد زبیر نے اپنے متعدد انٹرویوز میں کہا کہ بانی مزید پڑھیں

منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈ پر جاری سمز بلاک کردئیے گئے ہیں، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈ پر جاری سمز بلاک کرنے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان پی ٹی اے نے کہا کہ 16 اگست کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈ پر جاری سمز بلاک کردی گئی ہیں۔ صارفین نادرا سے نیا شناختی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ

حکومتی اخراجات میں کمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی حکومت نے ڈیڑھ لاکھ ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی نے تجاویز پیش کیں۔ جس میں گریڈ ایک سے سولہ تک کی اسامیاں بتدریج ختم کرنے اور نئی بھرتیوں پر مکمل پابندی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے بجلی کی قیمت میں کمی کا کریڈٹ لے لیا

ریلیف کے دائرے کو پورے ملک میں پھیلانا ہوگا، حافظ نعیم پنجاب میں 500 یونٹس والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کے حکومتی اعلان کے بعد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے فیصلے کو خوش آئند قراردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حافظ نعیم نے کہا کہ، مزید پڑھیں

سندھ پولیس کا 15 لاکھ روپے مالیت کا اسلحہ چوری ہوگیا

سامان میں 9 سو 50 کے قریب مختلف اقسام کی گولیاں بھی شامل ہیں، رپورٹ سندھ پولیس کا 15 لاکھ روپے مالیت کا اسلحہ چوری ہوگیا، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا۔ رپورٹ کے مطابق مجرمانہ غفلت کے باعث سندھ ریزرو پولیس کا اسلحہ چوری ہوا، چوری ہونے والے اسلحے میں 2 مزید پڑھیں

امریکی محکمہ دفاع نے سابق فوجی افسران کی گرفتاری کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیدیا

گرفتاریوں سے متعلق رپورٹس سے آگاہ ہیں، میرے پاس اس بارے میں بتانے کیلئے کچھ نہیں ہے یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے جس پر وہی بات کر سکتے ہیں، امریکا علاقائی استحکام اور باہمی مقاصد کی حمایت کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کیلئے پرعزم ہے،پینٹاگون کی پریس سیکرٹری سبرینا سنگھ کی پریس مزید پڑھیں