سیکیورٹی اداروں نے اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کو اختیارات سے تجاوز کرنے پر تحویل میں لیا گیا ،سیکیورٹی اداروں کی جانب سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے تحقیقات جاری ہیں۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل پر خفیہ طور پر بانی پی ٹی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
سکھر اور گھوٹکی میں تصادم کے واقعات، 5 افراد ہلاک 10 زخمی
تصادم کے باعث خوف پھیل گیا، پولیس نے حلات قابو میں کئے سکھر کے علاقے باگڑجی میں جتوئی برادری کے دو گروپوں میں مسلح تصادم ہوا، جس میں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، باگڑجی تھانے کی پولیس نےعلاقے میں پہنچ کر علاقے مزید پڑھیں
پاکستان برآمدات میں خطے کے کئی ممالک سے پیچھے رہ گیا، دیوالیہ ہونے والا سری لنکا بھی بہت آگے
پاکستان لیبر پیداوار صلاحیت میں بھی خطے کے سب ممالک سے پیچھے ہے پاکستان برآمدات میں خطے کے کئی ممالک سے پیچھے رہ گیا، دیوالیہ ہونے والا سری لنکا بھی پاکستان سے بہت آگے نکل گیا۔ بھارت، فلپائن، مصر اور بنگلا دیش کی برآمدات بھی پاکستان سے بہتر ہیں۔ ملکی برآمدات تنزلی کا شکار ہیں، مزید پڑھیں
کوانٹم لیکس، پاکستان میں کوانٹم کمپیوٹنگ کے نام پر بڑھتا فراڈ
2023 میں دنیا بھر سے نجی سرمایہ داروں نے کوانٹم ٹیکنالوجی سٹا رٹ اپس پر ایک اعشاریہ پانچ بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ اس بڑھتی ہوئی مارکیٹ ویلیو کے باوجود بہت سے ممالک کوانٹم ٹیکنالوجی کے لیے نئے ناگزیر اقدامات میں ابھی بہت پیچھے ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔ فی الوقت مزید پڑھیں
صرف سانس اور موت پر ٹیکس نہیں، باقی ہر چیز پر ٹیکس عائد ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک انتہائی نازک حالات سے گزررہا ہے۔ پشاور میں تاجر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جے یوآئی ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی بات کرتی ہے،معیشت کے حوالے سے اپنی آواز بلند کرتے ہیں،ہم ملکی معیشت کی بہتری مزید پڑھیں
بنگلا دیش میں شیخ حسینہ کیلئے مظاہرے شروع ہوگئے
گوپال گنج میں پانچ افراد زخمی ہوئے، مظاہرین نے فوجی گاڑی جلا ڈالی۔ بنگلہ دیش کے شہروں گوپال گنج اور برگونا میں سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔ عوامی لیگ کے کارکنوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اُن کی قائد کو احترام کے ساتھ وطن واپس لایا جائے۔ گوپال گنج مزید پڑھیں
صرف 2 سالوں میں ملکی قرضوں میں ہوشربا 22 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہو جانے کا انکشاف
گزشتہ 2 مالی سالوں کے دوران قرضوں میں اضافے کی رفتار کے تمام ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باعث ملک کا مجموعی قرضہ تشویش ناک 74 ہزار ارب روپے کی سطح سے بھی اوپر چلا گیا صرف 2 سالوں میں ملکی قرضوں میں ہوشربا 22 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے تین افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا
پنجاب حکومت نے تین افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) رحیم یار خان احمد رضا بٹ،منیجنگ ڈائریکٹر چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بہاولپور نعیم اقبال سید اور ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی فیصل آباد میاں عبدالقدیر شاہ کو تبدیل کر کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حقیقت تسلیم کیے بغیر استحکام نہیں آسکتا، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی ایک سیاسی حقیقت ہیں ، سابق چیئرمین تحریک انصاف کی سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں انہوں نے 9 مزید پڑھیں
دوبئی کا موسم گرما میں ہفتے میں چار دن کام کا منصوبہ‘اوقات کار بھی سات گھنٹے ہونگے
ہمارا مقصد ملازمین کا معیارزندگی بہتر بنانا اور سرکاری وسائل کی پائیداری کو بڑھانا ہے . ڈائریکٹرشعبہ انسانی وسائل دبئی حکومت نے 12 اگست سے 30 ستمبر تک 15 سرکاری اداروں کے لیے کام کا وقت کم کرنے اور جمعے کو چھٹی کا اعلان کیا ہے یہ ایک پائلٹ پروگرام کا حصہ ہے جسے دبئی مزید پڑھیں