اگست میں صارفین کوماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں 77پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا، پاور ڈویژن

پاورڈویژن نے کہا ہے کہ اگست میں جولائی کے مقابلے صارفین کوماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں 77 پیسے فی یونٹ ریلیف ملے گا۔ پاورڈویژن کا کہنا ہے کہ نیپرا نے جون کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جولائی کے بلز میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ تین روپے 33 پیسے فی یونٹ تھی۔ اگست کے مزید پڑھیں

40 فیصد پاکستانی فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک سمیت دیگر ایپس کا بھرپور استعمال کرتے ہیں، سروے

پاکستان میں کتنے فیصد افراد کے سوشل میڈیا اکانٹس ہیں گیلپ سروے نے اس بارے میں رپورٹ جاری کردی۔ گیلپ سروے رپورٹ کے مطابق 60 فیصد پاکستانی فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سمیت دیگر سماجی رابطوں کی ایپس استعمال نہیں کرتے۔سروے 28 جون سے 10 جولائی تک کیا گیا جس میں 700 سے زائد مزید پڑھیں

عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دیدیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دیدیا۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضاگیلانی سے ملاقات کی اور قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفی دے دیا۔  پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینیٹر راحت جمالی نئی رکن کمیٹی نامزد کردی گئیں۔ ن لیگ کی سینیٹر راحت جمالی مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کیمسٹری اولمپیاڈ میں پاکستانی طالب علم چھا گئے

طالبِ علموں کو ایچ ای جے ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف کیمسٹری جامعہ کراچی میں کیمسٹری کی تربیت دی گئی تھی سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والے انٹرنیشنل کیمسٹری اولمپیاڈ میں پاکستانی طالب علموں نے ملک کا نام روشن کر دیا۔ 56 واں انٹرنیشنل کیمسٹری اولمپیاڈ 21 تا 30 جولائی (2024) کو منعقد ہوا جس مزید پڑھیں

امریکہ نے شیخ حسینہ کا ویزہ منسوخ کردیا‘ برطانیہ کا سیاسی پناہ دینے سے انکار

بھارت کے وزیر خارجہ کی جانب سے بنگلہ دیش کی سابقہ وزیراعظم کی بھارت میں موجودگی کی تصدیق کردی گئی امریکہ نے بنگلہ دیش کی سابقہ وزیراعظم شیخ حسینہ کا ویزہ منسوخ کردیا جب کہ برطانیہ نے انہیں سیاسی پناہ دینے سے معذرت کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی کے ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی اور قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی،خواجہ آصف

اسمبلیوں کو پیک اپ کر کے ختم کردیا جاتا تھا،محمود خان اچکزئی نے اس پارلیمنٹ سے متعلق ریمارکس دئیے کمزور جمہوریت بھی آمریت سے بہتر ہوتی ہے،وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 50 سال میں کوئی بھی اسمبلی آئینی اور قانونی طریقے سے رخصت نہیں ہوئی،اسمبلیوں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی جماعت اسلامی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت

جماعت اسلامی اور وفاقی حکومت کے درمیان دھرنے سے متعلق  پچھلے 6 روز سے جاری ڈیڈ لاک ختم ہوگیا ہے۔ ذرائع جماعت اسلامی کے مطابق حکومت نے جماعت اسلامی کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دی ہے ،وزیر داخلہ محسن نقوی نے مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ لیاقت بلوچ سے رابطہ کیا۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے صدر کا خالدہ ضیا ء کی رہائی کا حکم

بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے خالدہ ضیا ء کی رہائی کا حکم  دیدیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکم صدارتی اجلاس میں دیا گیا ،78 سالہ خالدہ ضیاء حزب اختلاف کی مرکزی جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ ہیں۔ وہ 1991 میں بنگلہ دیش کی پہلی خاتون مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کی شہادت ،سینیٹ میں اسرائیل کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر سینیٹ میں اسرائیل کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی گئی ۔ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر سینیٹ میں قرارداد سنیٹر پلوشہ خان نے پیش کی، قرارداد میں کہا گیا یہ ایوان اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے،ایوان اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

کپیسٹی پیمنٹ کی وجہ روپے کی قیمت گرنا ،شرح سود اوپر جانا اور معاشی گروتھ نہ ہوناہے، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ کپیسٹی پیمنٹ کی وجہ روپے کی قیمت گرنا ،شرح سود اوپر جانا اور معاشی گروتھ نہ ہوناہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 25یا 26ہزار میگا واٹ کا لوڈ سال میں 85گھنٹے کیلئے ہوتا ہے ،ایک ہزار 835میگا واٹ کو سسٹم کے اندر مزید پڑھیں