کراچی کے علاقے گلبرگ چورنگی پر عمارت کا اگلا حصہ گر گیا۔ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ ریسکیو ٹیمیں بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ جس عمارت کا اگلا حصہ گرا وہ خالی تھی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
اگلے دو دن میں بارشوں کے باعث کراچی میں اربن فلڈنگ کاخدشہ
شہر میں وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ملیر، سینٹرل، ویسٹ اور ویسٹ اضلاع میں اندرون سندھ سے بلوچستان تک پھیلے بارشوں کے بینڈ نے ایک بار پھر پانی برسا دیا ہے۔ این ڈی ایم اے مزید پڑھیں
میئر کراچی کا سیوریج کی صورتحال پر اظہار برہمی، سیوریج حکام کو آخری وارننگ
شہریوں کو اگر تکلیف ہوگی تو کام میں غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کروں گا، مرتضیٰ وہاب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر قائد میں سیوریج کی خراب صورتحال پر سیوریج حکام کو آخری وارننگ دیدی ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن میں ہنگامی اجلاس کے دوران سیوریج کی صورتحال پر اظہار برہمی کیا۔ مزید پڑھیں
کراچی: اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہری کی گورنر ہاؤس کے باہر خود کو آگ لگانے کی کوشش
کراچی کے حالات سے تنگ آکر یہ قدم اٹھانے کی کوشش کی ہے، شہری کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر اسٹریٹ کرائم سے تنگ شہری نے خود کو آگ لگانے کی کوشش کی ہے۔ شہری کا کہنا ہے کہ کل میرے بھائیوں سے شہر میں موبائل چھینا گیا، میں کمپلین لکھوانے گیا تو میری درخواست مزید پڑھیں
منیٰ میں حاجیوں کی جان بچانے پر پاکستانی رضاکار کو بھارت کا خراج تحسین
آصف بشیرلوگوں کی جان بچانے کی کوشش کرتا رہاجس کی وجہ سے اسے ’’منیٰ کا فرشتہ‘‘ قرار دے دیاگیا ) رواں سال حج کے موقع پر جہاں عازمین حج نے شدید گرمی کی صورتحال کو برداشت کیا، وہیں ایک ایسا پاکستانی بھی موجود تھا، جو کہ لوگوں کی جان بچانے کی کوشش کرتا رہاجس کی مزید پڑھیں
طوفانی بارشوں کے باعث ملک بھر میں ٹرینوں کا شیڈول شدید متاثر
اپ اور ڈاؤن کی متعدد ٹرینیں تاخیری کا شکار، مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ملک بھر میں طوفانی بارشوں کے باعث ملک بھر میں ٹرینوں کا شیڈول شدید متاثر ہونے سے اپ اور ڈاؤن کی متعدد ٹرینیں تاخیری کا شکار ہوگئیں، جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید پریشانی کا مزید پڑھیں
بنگلہ دیش : جھڑپوں میں مزید 90افراد ہلاک، ملک بھر میں دوبارہ کرفیو نافذ
بنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے ملک گیر مظاہرے جاری ہیں ، پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نیتجے میں مزید 90 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہلاکتیں بنگلہ دیش کے 13 مختلف اضلاع میں ہوئیں ، جس کے بعد ملک بھر میں دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے مزید پڑھیں
طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، کل سے وفاقی اسکولوں میں کھانے کی فراہمی شروع
وفاقی اسکولوں میں کل پیر سے وزیراعظم اسکول میلزپروگرام کا آغاز کر دیا جائے گا جس کے تحت بچوں کو کھانا فراہم کیا جائے گا۔ سرکاری پرائمری اسکولوں میں کل پرائم منسٹر اسکول میلز پروگرام شروع کیا جائے گا،اس پروگرام میں پرائم منسٹرزنیشنل نیوٹریشن انیشیٹو فائر لیس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس مزید پڑھیں
حکومت کو کوئی خطرہ ہے تو اسمبلیاں توڑے نئے الیکشن کرائے، پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی ) نے حکومت کو اسمبلیاں توڑنے اور ملک میں نئے الیکشن کروانے کا مشورہ دیدیا۔ سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اگر حکومت کو کوئی خطرہ ہے تو وہ اسمبلی تحلیل کرے اور ملک میں الیکشن کرا دے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
حافظ آباد: ہوٹل کی لفٹ گرنے سے سول جج کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں، اہلیہ بھی زخمی
حادثہ کے بعد ایم سی انتظامیہ نے ہوٹل کو سیل کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا حافظ آباد: ڈسٹرکٹ کپملیکس کے قریب گڈ وائف ہوٹل کی لفٹ ٹوٹ گئی۔ لفٹ میں سوار سول جج اور ان کی اہلیہ گر کر شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے قریب بائی پاس روڈ پر واقعہ مزید پڑھیں