وکلاء کی جانب سے شیخ رشید احمد کو تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے سے بری کرنے کی استدعا کی گئی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج یاسر محمود نے کیس کی سماعت کی اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی قتل سازش کیس میں عوامی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا ڈرافٹ منظور
سکولز اور کالجز کے داخلہ فارم میں مرد و خواتین کے خانے کے ساتھ ٹرانس جینڈر بچوں کے لیے بھی خانہ ہوگا، محکمہ تعلیم میں آئندہ اساتذہ بھرتیوں میں ٹرانس جینڈر افراد کے لئے نوکریوں میں کوٹہ رکھنے پر بھی اتفاق پاکستان کی پہلی ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا ڈرافٹ منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
ضعیف شخص کوتشدد کے بعد پھندا لگا کر قتل کر دیا گیا
مقتول ریحان گھر میں تنہا رہائش پذیر اورمنشیات کا عادی تھا، کسی ساتھی نے قتل کیا ہے،پولیس کراچی کے علاقے نیوکراچی سیکٹر فائیو ای میں گھر سے ضعیف شخص کی تشدد زدہ لاش ملی ہے،مقتول ریحان گھر میں تنہا رہائش پذیر اورمنشیات کا عادی تھا، لاش آٹھ سے دس گھنٹے پرانی معلوم ہوتی ہے۔ پولیس مزید پڑھیں
لاہور سے روجھان تک پنجاب بند ہو رہا ہے،مریم نواز پرفضاءمقام کی سیر کر رہی ہیں، زرتاج گل
وزیراعلیٰ پنجاب کا رویہ انتہائی تشویش ناک ہے، حکمرانوں کو عوام کی فکر نہیں جو اس سموگ اور برے ماحول میں جی رہے ہیں، فصلوں کو جلانے سے روکنے کے اقدامات اور ماحولیات کو بچانے پرپنجاب حکومنے نے کوئی کام نہیں کیا، رہنماء پی ٹی آئی کا بیان پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءزرتاج گل کا مزید پڑھیں
پنجاب کی ترقی کے لیے دن رات کام کررہےہیں،مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے ن لیگ کی حکومت ختم کردی جاتی ہے تو پاکستان کی ترقی رک جاتی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مخالفین کےپاس بولنے کےلیے کچھ نہیں،تنقید صرف اس بات پر کی جاتی ہے آپ کے پاس کپڑے کون سےہیں،پرس کون ساہے؟ سیاسی رہنماؤں مزید پڑھیں
سندھ: اسکول،کالجز داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر بچوں کیلئے خانہ شامل کرنے کی منظوری
سندھ کے اسکولز اور کالجز کے داخلہ فارم میں مرد اور خواتین کے خانے کے ساتھ ٹرانس جینڈر بچوں کے لئے بھی خانہ شامل کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ محکمہ تعلیم میں آئندہ اساتذہ بھرتیوں میں ٹرانس جینڈر افراد کے لئے نوکریوں میں کوٹہ رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں سیکریٹری اسکول مزید پڑھیں
وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کے بھائی انتقال کرگئے
وفاقی وزیر برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ کے بھائی میاں سجاد حسین پیرزادہ انتقال کرگئے ہیں۔ ترجمان وزارت ہائوسنگ کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ کے بھائی سابق چیئرمین ضلع کونسل بہاولپور سجاد حسین پیرزادہ انتقال کرگئے ہیں ۔ مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی مزید پڑھیں
کراچی: ویمن پولیس اسٹیشن میں خاتون اور اس کی بیٹی پر لاک اپ میں کئی گھنٹے برہنہ تشدد کا انکشاف
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا کراچی میں ویمن پولیس اسٹیشن لیاقت آباد کی ایس ایچ او تسنیم اقبال نے مبینہ طور پر خاتون اور اس کی جواں سال بیٹی کو لاک اپ میں کئی گھنٹے تک برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ مزید پڑھیں
عمرہ زائرین کیلئے ’حطیم‘ میں نوافل ادا کرنے کے اوقات مقرر
اس مقام پر نماز ادا کرنے کی فضیلت خانہ کعبہ کے اندر نماز پڑھنے جیسی ہے عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے ’حطیم‘ میں نوافل ادا کرنے کے اوقات مقرر کردیئے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ادارہ امورحرمین شریفین نے حجر اسماعیل علیہ السلام ’حطیم‘ میں جانے کے ضوابط کا اعلان کیا ہے، جن کے تحت مزید پڑھیں
سکیورٹی خدشات، کراچی ایئرپورٹ آنے والوں پر نئی شرائط عائد
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے شعبہ ویجلنس نے پلان ترتیب دے دیا، نئے فیصلے پر عمل درآمد جلد شروع کیا جائے گا سکیورٹی خدشات کے باعث کراچی ایئرپورٹ آنے والوں پر نئی شرائط عائد کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے شعبہ ویجیلنس نے کراچی ائیرپورٹ پر سکیورٹی سخت کرتے ہوئے مسافروں کو مزید پڑھیں