سندھ کے 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان، پیکج میں کون سی چیزیں شامل ہوں گی

ایک سسٹم کی اصل لاگت 55 ہزار روپے ہے جو 80 فیصد سبسڈی کے بعد مستحقین کو 6 ہزار کی ادائیگی پر دیں گے، وزیر اعلیٰ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سولر سسٹمز کی فراہمی کےلیے تین کمپنیوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردیے۔ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے دو مزید پڑھیں

کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں سکیورٹی آفیسر کا نرسنگ آفیسر پر تشدد

واقعے کے خلاف نرسوں کا احتجاج، انتظامیہ کی شفات تحقیقات کی یقین دہانی پر احتجاج مؤخر کردیا گیا کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اسپتال میں سکیورٹی آفیسر نے مبینہ طور پر نرسنگ آفیسر پر تشدد کیا۔ جس کے بعد نرسوں نے مختلف شعبوں کا بائیکاٹ کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا۔ نرسز کا کہنا مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کے قتل کی تحقیقات شروع، عالمی میڈیا نے ہوشربا انکشافات کردیئے

ایرانی ایجنٹس کو استعمال کرتے ہوئے دھماکہ خیز مواد ریسٹ روم میں 2 مہینے قبل چھپایا گیا، اصل منصوبہ صدر ابراہیم رئیسی کے جنازے میں شرکت کے موقع پرقتل کا تھا۔ امریکی و برطانوی اخبارات کا دعویٰ ایران نے حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی تحقیقات شروع کردی ہیں جس مزید پڑھیں

سرکاری ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس بند کرنے کی تیاری

محکمہ صحت پنجاب نے ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے سرکاری ہسپتالوں کو مراسلہ لکھ دیا پنجاب حکومت نے سرکاری ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس بند کرنے کی تیاری کرلی۔ ہم نیوز کے مطابق پنجاب کے سرکاری ڈاکٹرز کی پرائیو یٹ پریکٹس بند کرنے کیلئے صوبائی محکمہ صحت نے پلان طلب کیا ہے، اس سلسلے میں محکمے مزید پڑھیں

نواز شریف کو جیل میں فریج ، اے سی سمیت تمام وی آئی پی سہولیات میسر تھیں

بانی تحریک انصاف عمران خان کو اڈیالہ جیل میں 2 مرتبہ فوڈ پوائزنگ ہونے پر سینئر صحافی کا انکشاف نواز شریف کو دوران قید جیل میں فریج ، اے سی سمیت تمام وی آئی پی سہولیات میسر ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق بانی تحریک اںصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

ملک میں ایک ہی زبان، نصاب اور نظام تعلیم ہونا چاہیے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایک مخصوص طبقہ اپنی مراعات چھوڑنے کے لیے تیار نہیں اور سرکاری اسکولوں میں تعلیم معیاری اور مفت ہونی چاہیے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ملک میں ایک زبان، ایک نصاب اور ایک نظام تعلیم ہونا چاہیے۔ امیر حافظ نعیم الرحمان مزید پڑھیں

اگر میں نے منہ کھولا تو سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہوگا، شیرافضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اگر میں نے منہ کھولا تو سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہوگا، یہ سب کچھ شبلی فراز کی ایما پر ہو رہا ہے، یہ تمام فساد کی جڑ شبلی فراز ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” نیوزلائن ڈاکٹر ماریہ ذوالفقار ” کیساتھ مزید پڑھیں

اپر چترال ، گلیشیر پھٹنے سے سیلابی صورتحال ، ہائی الرٹ جاری

اپر چترال کے ہیڈکوارٹرز بونی میں گلیشیر پھٹنے سے بونی گول میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نےگلیشیر پھٹنے سے سیلابی صورتحال کے پیش نظر بونی گول کے آس پاس آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کر دی، انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو مزید پڑھیں

کراچی میں سیوریج لائن دھنس گئی، مرمتی کام 24 گھنٹوں میں مکمل ہوگا دھنسنے والی سیوریج لائن 24 انچ کی ہے

کراچی میں نارتھ ناظم آبا بلاک ون میں سیوریج کی لائن دھنس گئی، چیف انجینئرسیوریج کے مطابق مرمتی کام اگلے 24 گھنٹوں میں مکمل کیا جائے گا۔ چیف انجینئر سیوریج کے مطابق سی ای او واٹر کارپوریشن کی ہدایت پر متاثرہ سیوریج لائن کی مرمت کا کام شروع کیا۔ ترجمان کے مطابق دھنسنے والی سیوریج مزید پڑھیں

کراچی : فائرنگ سے جیل پولیس اہلکار جاں بحق، بچے سمیت 2 افراد زخمی

فائرنگ کا واقعہ ٹارگٹ کلنگ نہیں ہے، ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے جیل پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ ایس ایس پی ملیر کاشف عباسی کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق اہلکار کی شناخت اکرم کے نام سے ہوئی ہے جب کہ بچے سمیت دو افراد زخمی بھی مزید پڑھیں