رواں برس ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 84 ہوگئی کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور خاندان اجاڑ ڈالا، گدھا گاڑی بان نماز جمعہ ادا کرنے مسجد گیا تھا، باہر واردات کرنے والے ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جسکی زد میں آکر نزیر احمد جاں بحق ہوگیا ۔ ضلع وسطی نیو کراچی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
دھرنا دینے والے سیاست برائے سیاست کر رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے کام جاری ہے، ماضی میں 20،20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی، چین نے بجلی کا بحران حل کرنے میں تعاون کیا،وزیراعظم کی عوام سے آج جمعے کے بعد اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ کی اپیل،وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے مزید پڑھیں
سندھ: شو رومز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن آسان بنانے کی ہدایات
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے شو رومز پر گاڑیوں کی رجسٹریشن آسان بنانے کی ہدایات دے دیں۔ سینئروزیرشرجیل انعام میمن کی زیرصدارت محکمہ ایکسائزٹیکسیشن کا اجلاس ہوا، جس میں پریمئر نمبر پلیٹس حاصل کرنے والوں کو اسمارٹ کارڈ جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ شرجیل میمن نے کہا کہ اسمارٹ کارڈ سے پریمئم مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس: تفتیشی افسر کا بیان سامنے آگیا
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس میں تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میاں عمر ندیم کا بیان سامنے آگیا۔ تفتیشی افسر نے کہا ہے کہ ریفرنس پر انکوائری کا اختیار 7 دسمبر 2022ء کو ملا اور تفتیش 28 اپریل 2023ء کو شروع کی، ریکارڈ کے مطابق کابینہ نے بیرون ملک اثاثوں کی ریکوری کیلئے ریکوری یونٹ مزید پڑھیں
حکومت کا لاپتہ افراد کے خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان
وفاقی حکومت نے لاپتہ ہونے والے افراد کے ہر خاندان کے لیے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ کابینہ نے لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلئے 50 لاکھ روپے فی کس امدادی پیکج کی منظوری دی ۔ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے مزید پڑھیں
بارش کے دوران مختلف حادثات میں 9 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق تمام بچوں کی لاشیں نکا ل کر ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں، ریسکیو حکام
ملک بھر میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں نو بچوں سمیت گیارہ افراد لقمہ اجل بنے، لسبیلہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ستتر بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ لاہورمیں بارش دوران مختلف حادثات میں دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ سرگودھا میں 2 بچے برساتی پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے بچوں کی مزید پڑھیں
کراچی کے تاجروں نے احتجاج کی دھمکی دیدی بجلی کے ہوشربا بلوں، بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسوں کیخلاف کراچی کے تاجر نمے احتجاج کیا
کراچی میں بجلی کے ہوشربا بلوں، بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسوں کیخلاف کراچی کے تاجر سڑکوں پر آگئے۔ کراچئی میں بولٹن مارکیٹ تاجر اتحادایسوسی ایشن کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے مہنگائی، ہوشربا بجلی کے بل اور بڑھتے ٹیکس نامنظور کے نعرے لگائے۔ کراچی کے تاجروں نے بولٹن مارکیٹ پر مشترکہ احتجاجی مظاہرہ بھی مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کارکن عبید کے ٹو کو ایک اور کیس میں عمر قید کی سزا مجرم نے 26 سال قبل پولیس اہلکار کو قتل کیا تھا
انسداد دہشت گردی عدالت نے 1998 میں قتل ہونے والے پولیس اہلکار کے قتل کیس فیصلہ سنادیا، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایم کیو ایم کارکن عبید کے ٹو عمر قید کی سزا سنادی ہے ۔ پولیس اہلکار ممتاز کو زخمی دہشت گردی کے جرم میں پندرہ سال مزید قید کی سزا سنادی۔ عدالت مزید پڑھیں
کراچی : ملیر پیٹرول پمپ پر 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی کرنےوالے 3 ملزمان گرفتار
پیٹرول پمپ پر دو مرتبہ ڈکیتی کروانے والے سابقہ ملازم ہیں، پولیس کراچی کے علاقے ملیر الفلاح ملت ٹاون شمسی سوسائٹی کے پیٹرول پمپ پر 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات کا واقعہ سامنے آیا تھا۔ الفلاح پولیس نے ڈکیتی میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق پیٹرول پمپ مزید پڑھیں
اچھی خبریں آنا شروع ہوگئیں‘ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ
آئی ایم ایف کے نئے قرض پروگرام سے عالمی سطح پر اعتماد بہتر ہوا، آئی ایم ایف سے چھٹکارے کے لیے اصلاحات ناگزیرہیں۔ محمد اورنگزیب کا تقریب سے خطاب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مرکزی بینک نے شرح سود میں کمی کی ہے کیوں کہ ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن مزید پڑھیں