پاکستان سے تعلق رکھنے والی سیما حیدر کے محبت میں مبتلا ہو کر ہندوستان فرار ہونے کے بعد اب ایک اور پاکستانی لڑکی محبت کی خاطر اپنے بچے چھوڑ کر سرحد پار کر گئی ہے۔ اس نئی کہانی کے کردار پاکستان کی مہوش اور راجستھان کے چورو ضلع سے رحمان ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
کراچی : ملزمان نے ٹریفک پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی اہلکار کو دو گولیاں لگیں، فائرنگ کا واقعہ کیسے پیش آیا، تحقیقات جاری
کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضی چورنگی حسین شہید پارک کے قریب فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔ پولیس کے مطابق باوردی اہلکار کو 2 گولیاں لگی، جس سے وہ زخمی ہوا مزید پڑھیں
علاج کے پیسے بجلی کے بل میں لگ گئے، دلبرداشتہ خاتون نے نالے میں چھلانگ لگا دی
مجبوری میں والدہ کے ہرنیہ کے آپریشن کی لیے جمع کی گئی رقم سے بل جمع کروانا پڑا۔ خاتون کے بیٹے کی گفتگو صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں علاج کے پیسے بجلی کا بل جمع کروانے پر خرچ ہونے کی وجہ سے دلبرداشتہ خاتون نے نالے میں چھلانگ لگا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
ارکان پارلیمنٹ اوربیوروکریٹ کومفت بجلی کی فراہمی کی خبرمیں صداقت نہیں، پاور ڈویژن
پاور ڈویژن نے وضاحت کی ہے کہ ارکان پارلیمنٹ اوربیوروکریٹ کومفت بجلی کی فراہمی کی خبرمیں صداقت نہیں۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی پارلیمنٹیرین یا بیوروکریٹ کو مفت بجلی نہیں دی جاتی، اور نا ہی کسی سرکاری ادارے کو بجلی مفت فراہم نہیں کی مزید پڑھیں
126 ممالک کے تاجروں، سیاحوں کو آن لائن ویزا اور فیس سے مستثنی قرار دیا گیا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بیرونی سرمایہ اور سیاحت کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کرتے ہوئے 126 ممالک کے تاجروں، سرمایہ کاروں اور سیاحوں کو 24 گھنٹوں میں آن لائن ویزا جاری کرنے اور انہیں ویزا فیس سے استثنی دے دیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں
آئی پی پیز ملکی معیشت کیلئے ناسور، دھرنا جاری رہے گا، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئی پی پیز ملکی معیشت کے لیے موت کا پروانہ بن چکا ہے، یہ ہمارا ذاتی دھرنا نہیں ہم عوام کیلئے نکلیں ہیں، بجلی کے بل ادا کرنامشکل ہو گیاہے، پیٹرول قیمتیں ناقابل برداشت ہیں، تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکس سے ان کیلئے زندگی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر عطا تارڑ کی جماعت اسلامی کے دھرنے میں حافظ نعیم سے ملاقات امیر جماعت اسلامی نے عطا تارڑ کی مذاکرات کی دعوت قبول کرلی
جماعت اسلامی سے مذاکرات کیلئے ہفتے کو رات گئے حکومتی وفد مری روڈ پہنچا اور امیر جماعت اسلامی کو مذاکرات کی دعوت دی جو انھوں نے قبول کرلی۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے مابین مذاکرات کا آغاز اتوار کو ہو گا۔ دھرنے والوں سے مذاکرات کیلئے مری روڈ پہنچنے والے حکومتی وفد میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں
حکومت کا فری بجلی بند کرنے پر غور، جماعت اسلامی اور خواجہ آصف کا ردعمل ایک دن کے دھرنے کے بعد ہی فوری نتائج سامنے آگئے، جماعت اسلامی
آئی پی پیزکےخلاف آگاہی مہم کے بعد انرجی پلاننگ کمیشن میں اخراجات کم کرنے پرکام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ججز، پارلمینٹرینز، اداروں سمیت دیگر کی فری بجلی بند کرنے پر غور ہوگا۔ اس سارے معاملے پر جماعت اسلامی اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ وزارت توانائی کی مزید پڑھیں
پی آئی اے کی ائیرہوسٹس غیر ملکی کرنسی سمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار
ایئرہوسٹس سے برآمد ہونے والی رقم میں 37ہزار 318 امریکی ڈالرز اور چالیس ہزار سعودی ریال ہیں، کرنسی نوٹ پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس نے اپنی جرابوں میں چھپا رکھے تھے،ڈپٹی کلکٹر کسٹم راجہ بلال صوبائی دارالحکومت لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کسٹم نے ایک کارروائی کے دوران پی آئی اے کی مزید پڑھیں
گِدھوں کی کم ہوتی تعداد 5 لاکھ انسانی زندگیاں نگل گئی
مویشیوں کی ایک دوا گِدھوں کیلئے خطرہ بن گئی، پارسیوں کی آخری رسوم کا انعقاد بھی دشوار ایک زمانہ تھا کہ بھارت میں گِدھ بہت بڑی تعداد میں پائے جاتے تھے۔ ان کا وجود ماحول کو متوازن رکھنے کے لازم تھا کیونکہ گِدھ مردار خور ہوتے ہیں۔ دیہی علاقوں میں اور غیر آباد، جنگلی خطوں مزید پڑھیں