پاکستان کا بھارتی وزیراعظم کے ’جارحانہ‘ بیان پر سخت رد عمل

پاکستان نے بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کی جانب سے کارگل جنگ کے پچیس سال مکمل ہونے پر دیے گئے ریمارکس کو ‘جارحانہ‘ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو دوسروں پر دہشت گردی کا الزام لگانے کے بجائے بیرون ملک مخالفین کو قتل کرنے اور تخریب کاری مزید پڑھیں

دسمبر میں حکومت ہماری ہوگی بانی پی ٹی آئی وزیراعظم ہوں گے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ دسمبر میں حکومت ہماری ہوگی، وزیر اعظم بانی پی ٹی آئی ہوں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا امید ہے ٹریبونلز کے فیصلے پی ٹی آئی کے حق میں آئیں گے، مینڈیٹ مل گیا تو یہی الیکشن مزید پڑھیں

آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے جارہے ہیں، گوہر اعجاز

سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کرنے جارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ قوم کی جانب سے 40 آئی پی پیز کے مالکان کے خلاف عدالت سے مزید پڑھیں

کاشتکاروں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعلی نے زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دیدی

25 ایکڑ اراضی کے مالک پراجیکٹ کے اہل ہوں گے، کاشتکار کوصرف 33فیصد ادائیگی کرنا ہوگی، 67فیصد ادائیگی حکومت کریگی، ڈیزل مہنگی بجلی سے چھٹکارا ملنے پر فصل کی لاگت کم آئیگی، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشتکارو ں کے لئے بڑی خوشخبری،کسانوں کو بجلی کے بھاری بلوں اور ڈیزل کے اخراجات سے نجات دلانے کے  عزم مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز کو ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست

پاکستان ویمنز کو اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں سری لنکا ویمنز نے سخت مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دیدی۔ سری لنکا نے جب میچ جیتا تو صرف ایک گیند باقی رہتی تھی۔ لیفٹ آرم اسپنر سعدیہ اقبال نے اس میچ میں شاندار بولنگ کرتے ہوئے 16 مزید پڑھیں

جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم خان سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات

جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم خان میاں خیل سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینات کردیے گئے۔ صدر مملکت نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت دی ہے۔جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل کی تقرری ایک سال کےلیے ہوگی۔ جسٹس مزید پڑھیں

فیصلے ہم خود کریں گے ہمارے فیصلے کوئی اور نہیں کرےگا ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پشتونوں کی ایک تاریخ ہے،پاکستان کوآزاد کرانے میں پشتونوں کا بہت بڑا کردار ہے۔ بنوں میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آزادی میں خیبرپختونخوا کے عوام نے بڑی قربانیاں دیں،غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیبرپختونخو اکے عوام نے مزید پڑھیں

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان باشندوں کا دھاوا، پاکستان کا برلن سے احتجاج جرمن حکومت ویاناکنونشن کے تحت ذمہ داریاں پوری کرے، اسحاق ڈار

جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان باشندوں کی جانب سے دھاوا بولنے کے معاملے پر پاکستان نے جرمنی کی حکومت سے احتجاج کیا ہے جب کہ جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ فرینکفرٹ میں افغان شہریوں کی جانب سے پاکستانی سفارتی مشن کے باہر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اعداد وشمار جاری محکمہ موسمیات کی جانب سے آج بھی کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی گئی تھی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بادلوں جم کر برسے ، شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج بھی کراچی میں ہلکی اور تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ بارش کا یہ سلسلہ شہر کے مختلف علاقوں میں ریکارڈ کیا گیا، کہیں تیز اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین نے وزیراعظم سے مدد کی اپیل کردی

پاکستانی طالب علم اپنے اپنے ہاسٹلز کے احاطے میں محصور ہیں، تمام پاکستانی طلبہ کی جلد از جلد وطن واپسی ممکن بنائی جائے، پاکستانی ہائی کمشنر طلبہ کی سیکیورٹی کا اہتمام کریں۔ خط کا متن بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کے والدین نے وزیراعظم سے مدد کی اپیل کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں