پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران کے خلاف کل پیر کو ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع مطابق بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر علی ظفر کو الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی ذمے داری سونپی ہے جس کے بعد وہ کل 22 جولائی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
حکومت نے آئی ایم ایف کا ساورن ویلتھ فنڈ ایکٹ پرنظر ثانی کا مطالبہ تسلیم کرلیا
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کا پاکستان ساورن ویلتھ فنڈ ایکٹ پر نظر ثانی کامطالبہ تسلیم اور اس میں اصلاحات پر اتفاق کر لیا۔ روزنامہ ایکسپریس کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے ویلتھ فنڈ ایکٹ کی بعض شقیں ختم کرنے اور دیگر میں ترمیم کا تحریری وعدہ کیا ہے ۔ مجوزہ ترامیم مزید پڑھیں
اسد قیصر کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کے بیان کا معاملہ اٹھادیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر نے جمیعت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے بیان کا معاملہ اٹھا یا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلیفونک رابطے کے دوران اسد قیصر نے مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ ہم نے آپ سے ملاقات مزید پڑھیں
حزب اللہ کا اسرائیل کے آئرن ڈوم پلیٹ فارم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ حملے میں یقینی طور پر ہلاکتیں ہوئی ہیں, حزب اللہ رہنما
حزب اللہ تحریک کی جانب سے اسرائیل کے آئرن ڈوم پلیٹ فارم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ ہم نے زورا میں ڈرون، آرٹلری اور میزائلوں سے حملہ کیا۔ عسکری تنظیم کا کہنا ہے ہمارے میزائلوں نے اسرائیلی فوجیوں مزید پڑھیں
’پولیس والے ہیں، ناشتے کے پیسے مانگتا ہے؟‘ پولیس اہلکاروں کا ہوٹل ملامین پر تشدد اہلکاروں نے ہوٹل ملازمین پرسلنڈر رکھنے پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا
کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع ہوٹل ملازمین کا پولیس اہلکاروں سےناشتے کا بل مانگنامہنگا پڑگیا،پولیس اہلکاروں نے بل مانگنے پر ہوٹل ملازمین کو تشدد کانشانہ بنانے کےبعدہوٹل ملازمین پرسیلنڈر رکھنے پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ ہوٹل ملازم علی محمدکےمطابق کورنگی نمبر دو پر واقع کیفے سلطان پر کورنگی تھانے کے اہلکار روزانہ پیسے مزید پڑھیں
کراچی میں بادل کب برسیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ سندھ پر اثرانداز ہو سکتا ہے
کراچی میں ایک بار پھر موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق 23 سے 24 جولائی کے دوران کراچی میں بادل ایک بار پھر جم کر برس سکتے ہیں ۔ جواد میمن کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم مزید پڑھیں
ٹرمپ پرقاتلانہ حملہ کرنیوالے نوجوان نے پہلے ڈرون اڑا کر ہدف کاجائزہ لیا، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص نے پہلے ڈرون اڑا کر ہدف کاجائزہ لیا تھا۔امریکی میڈیا کے مطابق مقامی ٹیکٹیکل ٹیم کا اہلکارٹرمپ پرحملہ آورکونشانہ بنانے میں ناکام رہا تھا۔ دوسری جانب سیکریٹ سروس کے اہلکار نے ہدف واضح نہ ہونے کے باوجود حملہ مزید پڑھیں
فضل الرحمان سےاسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پر کوئی بات نہیں کی، بیرسٹرگوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے مولانا فضل الرحمن کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے کی تردید کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پر کوئی بات نہیں کی، مولانا فضل الرحمن سے اسمبلی تحلیل کرنے یا استعفوں پر مزید پڑھیں
آئندہ ہفتے کے دوران آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے کے دوران آندھی،جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ موسلادھار بارشوں سے مقامی ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 22جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں بالائی علاقوں میں مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد سمیت کسی معاملے پر پیپلزپارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد سمیت کسی بھی معاملے پر پیپلزپارٹی سے مذاکرات سے انکار کردیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ تحریک عدم اعتماد سمیت کسی معاملے پرپیپلزپارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک مزید پڑھیں