پی ٹی آئی کے غیر ملکی ایجنسیوں کے ایما پر ریاست پر حملے کے ثبوت موجود ہیں، رانا ثنا اکتوبر کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی خبر پکی نہیں ہے، رہنما ن لیگ

وزیر اعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے غیر ملکی ایجنسیوں کے ایما پر ریاست پر حملے کے ثبوت ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ن لیگ کبھی دو کشتیوں مزید پڑھیں

افغانستان کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ بجھانےکیلئے پاکستانی فائر بریگیڈ پہنچ گئیں ویش مارکیٹ میں آگ کے باعث کروڑوں کا سامان جل گیا، سرحدی حکام

پاکستان اور افغانستان کی سرحد سے ملحقہ افغان علاقے ویش منڈی میں بیٹریوں کی دکانوں میں آگ لگ گئی، جس نے اسپیئر پارٹس کی 15 سے زائد دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔ اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے سرحدی حکام کا کہنا تھا کہ افغان شہر قندھار اور پاکستانی سرحدی علاقے چمن سے فائر مزید پڑھیں

کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیریورپی شہریوں کیلیے دوبارہ کھول دیا گیا خیال رہے جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کردیا گیا تھا

کراچی میں واقع جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے باعث غیر یورپی باشندوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا جو اب کھول دیا گیا۔ جرمن قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ فیسبک پر پوسٹ شئیر کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیر یورپی شہریوں کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: طلبہ اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں ہلاک

بنگلہ دیش میں جمعرات کے روز طلباء اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم تیس مزید افراد ہلاک ہوئے اور اس طرح حکام نے اس تشدد میں اب تک 39 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ گزشتہ روز تشدد کا مرکز دارالحکومت ڈھاکہ تھا، جہاں سینکڑوں افراد زخمی بھی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر فریقین سے جواب طلب

عدالت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکیخلاف متفرق درخواست پرسماعت ہوئی،عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا ہے۔ درخواستگزار نےموقف اختیارکیاکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مستحکم ہیں،ملک میں قیمتوں میں غیرقانونی طورپراضافہ کردیاگیا،عوام پہلے ہی مہنگائی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

سیشن کورٹ راولپنڈی نے شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ شیر افضل مروت کے وارنٹ گرفتاری جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ممتاز نے منسوخ کیے،عدالت نے شیر افضل مروت کو 30 جولائی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا۔ شیر افضل مروت پر ٹھلیاں موٹر وے کے قریب پلاٹ مزید پڑھیں

بین الاقوامی ملٹی سیکٹر پارٹنرشپ پروگرام جنریشن انلمیٹڈ کا پاکستان میں سیکرٹریٹ قائم یونیسف، اسکیل ورکنگ گروپ، ایجوکیشن ورکنگ گروپ اور انٹرپرونیور ورکنگ گروپ سیکرٹریٹ کا حصہ ہونگے ، نوٹیفکیشن

بین الاقوامی ملٹی سیکٹر پارٹنرشپ پروگرام جنریشن انلمیٹڈ کا پاکستان میں سیکرٹریٹ قائم کردیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے جنریشن انلمیٹڈ سیکرٹریٹ کے قیام کی منظوری دیدی، وزیر اعظم نے جنریشن ان لمیٹڈ ایڈوائزری کونسل، ٹیکنکل اسٹیئرنگ کمیٹی کے قیام بھی منظوری دیدی۔ کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں جنریشن ان لمیٹڈ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

گلشن اقبال میں فائرنگ سے شہری کا قتل، مقتول کو رشتے داروں نےقتل کیا ملزمان ساجد پر مسلسل گولیاں چلاتے رہے، گولیاں مارنے کے بعد ملزمان لاش کی تلاشی بھی لیتے رہے، دکاندار کا بیان

کراچی میں گزشتہ رات گلشن اقبال میں فائرنگ سے شہری ساجد کے قتل کا واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ نکلا ، فائرنگ کا واقعہ کیسے پیش آیا ہیر سلون کے مالک کا ویڈیوبیان سامنے آ گیا۔ ہیئر سلون کے مالک کا کے مطابق میں دکان بندکرکےنکل رہاتھاکہ3افرادفائرنگ کرتےہوئےآئے ملزمان نے پہلا فائرماراجومیرے بیٹے کے بازو مزید پڑھیں

ن لیگ کی حکومت18ماہ تک برقرار رہے گی،عمران خان مستقبل قریب میں رہا ہوتے نظر نہیں آرہے، فچ

موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر ساری معاشی اصلاحات کرے گی ، حکومت ختم ہوئی تو پاکستان میں ٹیکنوکریٹ کی حکومت آئے گی،رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح کم ہوسکتی ہے،بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی رپورٹ پاکستان مسلم لیگ ن لیگ کی موجودہ حکومت 18ماہ مزید پڑھیں

بجلی کی اصل قیمت صرف 10 روپے ہے” ٹیکسز اور کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں عوام سے فی یونٹ 60 روپے وصول کیے جانے کا انکشاف

“بجلی کی اصل قیمت صرف 10 روپے ہے” ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بجلی کی فی یونٹ قیمت صرف 10 روپے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ مزمل اسلم نے انکشاف کیا کہ ملک میں جو بجلی پیدا ہوتی ہے اس کی اوسط قیمت مزید پڑھیں