نواز شریف کا اتحادیوں سے رابطے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے صدراور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اتحادیوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے نواز شریف، آصف زرداری، چودھری شجاعت سمیت دیگر سےرابطہ کریں گے،مخصوص نشستوں کے فیصلے پر سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ہفتہ کو مزید پڑھیں

ٹرین کرایوں میں اضافہ

پاکستان ریلویز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق کہ مسافر ٹرینوں کے کرائے میں ایک اور مال گاڑیوں کے کرائے میں 2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے نے حالیہ تیل کی قیمتیں بڑھنے پر کرایوں میں معمولی مزید پڑھیں

احسن اقبال نے فچ ریٹنگ کی رپورٹ مسترد کردی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک احسن طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے۔ فچ ریٹنگ کی رپورٹ کو مسترد کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام سے معاشی استحکام آئے گا۔مس انفارمیشن اس وقت دنیا بھر کا بڑا چیلنج مزید پڑھیں

یومِ عاشور پر حالات پُر امن رہے، سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، وزیر اعظم ملک بھر میں پورے عقیدت و احترام کے ساتھ مجالس و جلوس کا انعقاد ہوا، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یومِ عاشور پر حالات پُر امن رہے، بہترین سکیورٹی انتظامات پر پولیس اور دیگر اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے یومِ عاشور پر ملکی حالات پُر امن رہے، ملک بھر میں پورے مزید پڑھیں

مستقبل کے کراچی کی گرمی پر امریکی ماہرین کی وارننگ حکومت ماحولیاتی تبدیلیوں پر توجہ دے، امریکی ماہرین

امریکی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2080 تک دنیا کے 4 ہزار سے زائد شہروں کے درجہ حرارت میں 6 ڈگری تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ جن میں کراچی بھی شامل ہے ۔ امریکا کی میری لینڈ یونیورسٹی کے ماہرین موسمیات کے مطابق 2080 تک پاکستان کے شہر جن میں کراچی، اسلام آباد، لاہور،کوئٹہ، مزید پڑھیں

گڈانی ساحل پر نہاتے ہوئے کراچی کے 10 شہری ڈوب گئے 2 افراد جاں بحق،7 کو بچا لیا گیا

حب : گڈانی ساحل پر سمندر میں نہاتے ہوئے کراچی کے 10 شہری ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 7 کو بچا لیا گیا۔ سمندر میں ڈوبنے والے ایک لاپتا شخص کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق کراچی کےعلاقے کھارا در سے مزید پڑھیں

کراچی ملیر میمن گوٹھ میں 5 بچے گٹر میں گرگئے، 2 جاں بحق 3 بچوں کو ریسکیو کرلیا گیا، ریسکیو حکام

سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ضلع ملیر میں 5 بچے گٹر میں گرگئے، جن میں سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 کو ریسکیو کرلیا گیا۔ کراچی پولیس کے مطابق گٹر میں 5 بچوں کے گرنے کا افسوسناک واقعہ ضلع ملیر کے علاقے میمن گوٹھ کے کھوسو محلہ گلستان مصطفیٰ کالونی میں پیش آیا، مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، گزشتہ رات رواں سال کی دوسری گرم ترین رات ریکارڈ شہر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سمندری ہوائیں بدستور بند ہونے سے گرمی کی شدت برقرار ہے جبکہ شہر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج بھی گرمی اور حبس کا راج برقرار ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

پاکستان کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار ہے گی ، فچ کی پیش گوئی

معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی موجودہ مسلم لیگی حکومت 18 ماہ تک برقرار ہے گی ، حکومت ختم ہوئی پاکستان میں ٹیکنوکریٹ کی حکومت آئے گی۔ فچ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح کم ہوسکتی ہے اور رواں مزید پڑھیں

بنوں حملہ ، پاکستان کا افغانستان سے شدیداحتجاج ، ڈپٹی ہیڈ آف مشن طلب

بنوں حملے پر پاکستان نے افغانستان سے شدیداحتجاج  کیا اور افغان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو وزارت خارجہ طلب کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق احتجاجی مراسلہ ڈپٹی ہیڈ آف مشن کے حوالے کیا گیا،مراسلے میں کہا گیا افغانستان حکومت بنوں حملے کے ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کرے،دہشت گرد حملہ افغانستان میں مزید پڑھیں