امریکی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2080 تک دنیا کے 4 ہزار سے زائد شہروں کے درجہ حرارت میں 6 ڈگری تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ جن میں کراچی بھی شامل ہے ۔ امریکا کی میری لینڈ یونیورسٹی کے ماہرین موسمیات کے مطابق 2080 تک پاکستان کے شہر جن میں کراچی، اسلام آباد، لاہور،کوئٹہ، مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
گڈانی ساحل پر نہاتے ہوئے کراچی کے 10 شہری ڈوب گئے 2 افراد جاں بحق،7 کو بچا لیا گیا
حب : گڈانی ساحل پر سمندر میں نہاتے ہوئے کراچی کے 10 شہری ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 7 کو بچا لیا گیا۔ سمندر میں ڈوبنے والے ایک لاپتا شخص کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق کراچی کےعلاقے کھارا در سے مزید پڑھیں
کراچی ملیر میمن گوٹھ میں 5 بچے گٹر میں گرگئے، 2 جاں بحق 3 بچوں کو ریسکیو کرلیا گیا، ریسکیو حکام
سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ضلع ملیر میں 5 بچے گٹر میں گرگئے، جن میں سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 کو ریسکیو کرلیا گیا۔ کراچی پولیس کے مطابق گٹر میں 5 بچوں کے گرنے کا افسوسناک واقعہ ضلع ملیر کے علاقے میمن گوٹھ کے کھوسو محلہ گلستان مصطفیٰ کالونی میں پیش آیا، مزید پڑھیں
کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، گزشتہ رات رواں سال کی دوسری گرم ترین رات ریکارڈ شہر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سمندری ہوائیں بدستور بند ہونے سے گرمی کی شدت برقرار ہے جبکہ شہر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج بھی گرمی اور حبس کا راج برقرار ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں
پاکستان کی موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرار ہے گی ، فچ کی پیش گوئی
معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی موجودہ مسلم لیگی حکومت 18 ماہ تک برقرار ہے گی ، حکومت ختم ہوئی پاکستان میں ٹیکنوکریٹ کی حکومت آئے گی۔ فچ کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح کم ہوسکتی ہے اور رواں مزید پڑھیں
بنوں حملہ ، پاکستان کا افغانستان سے شدیداحتجاج ، ڈپٹی ہیڈ آف مشن طلب
بنوں حملے پر پاکستان نے افغانستان سے شدیداحتجاج کیا اور افغان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو وزارت خارجہ طلب کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق احتجاجی مراسلہ ڈپٹی ہیڈ آف مشن کے حوالے کیا گیا،مراسلے میں کہا گیا افغانستان حکومت بنوں حملے کے ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کرے،دہشت گرد حملہ افغانستان میں مزید پڑھیں
بنگلہ دیشی وزیراعظم کے چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے 400 کروڑ برآمد ہونے کا انکشاف
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کے سابق اردلی کے اکاؤنٹ سے 400 کروڑ روپے برآمد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس انکشاف کے بعد بنگلہ دیش کے مرکزی بینک نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کے سابق پرسنل اسسٹنٹ جہانگیر عالم، ان کی اہلیہ اور وزیراعظم سے متعلقہ کئی اداروں کے بینک اکاؤنٹس کو ضبط مزید پڑھیں
امریکی سائنسدانوں نے شوگر سے مکمل نجات دلانے والی دوا تیارکرلی
امریکی سائنسدانوں نے حیرت انگیز پیشرفت کرتے ہوئے ذیابیطس سے نجات دلانے والی دوا تیار کرلی ہے۔ مائونٹ سینائی ہاسپٹل سسٹم اور سٹی آف ہوپ ہاسپٹل کے ماہرین نے ایسی دوا کی تیاری میں کامیابی حاصل کی جو انسولین بنانے والے خلیات کو دوبارہ زندہ کرتی ہے جس سے ذیابیطس سے نجات پانا ممکن ہوسکتا مزید پڑھیں
حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ جذباتی ہے، اسفندیار ولی
عوامی نیشنل پارٹی کے رہبر اسنفند یار ولی کا کہنا ہے حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ جذباتی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ماضی میں ہم اس قسم کے جذباتی فیصلوں کے خراب نتائج دیکھ چکے ہیں ،سیاست میں ذاتی خواہشات اور جذبات پر قابو پانا اصل مزید پڑھیں
عباسی شہید اسپتال کے او پی ڈی انچارج خاتون کو ہراساں کرنے لگے خاتون کا بچہ اسپیشل چائلڈ ہے اور اسپتال میں زیرِعلاج ہے، زرائع
کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں سے ایک عباسی شہید اسپتال میں خاتون کے ساتھ جنسی ہراسگی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ عباسی شہید اسپتال کے او پی ڈی انچارج عارف زیدی خاتون کو ہراساں کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق خاتون کا بچہ اسپیشل چائلڈ ہے اور اسپتال میں زیرِعلاج ہے۔ عارف زیدی خاتون کو مزید پڑھیں