پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کو رات 12 بجے بتایا جاتا ہے صبح نیا کیس لگے گا، جنگل کے بادشاہ نے سب کچھ کرایا ہے، میری بیوی کو بادشاہ سلامت اس لیے ٹارگٹ کررہے ہیں کیوں کہ جب میں نے انہیں عہدے سے ہٹایا تو میری بیوی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
صدر مملکت اور وزیراعظم کی سابق امریکی صدر پر حملے کی مذمت آصف علی زرداری اور شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کے حوالے سے کہا کہ ’ابھی معلوم ہوا سابق صدر ٹرمپ کو ایک انتخابی مزید پڑھیں
پیر کی مبینہ طور پر اپنے ہی مرید کی بیٹی سے جنسی زیادتی‘ 16 سالہ لڑکی حاملہ ہوگئی تھانہ چک جھمرہ نے والدہ رضیہ بی بی زوجہ غلام مصطفیٰ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی
صوبہ پنجاب کی تحصیل چک جھمرہ میں پیر نے مبینہ طور پر اپنے ہی مرید کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کے نتیجے میں 16 سالہ متاثرہ لڑکی حاملہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ چک جھمرہ کے علاقہ 188 رب میں پیش آیا، جس کے بارے میں متاثرہ لڑکی نے مزید پڑھیں
نیلم ، جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ : حالیہ خرابی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش
وزیراعظم کی زیر صدارت نیلم ، جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں پراجیکٹ میں پیداہونیوالی حالیہ خرابی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا نیلم ، جہلم ہائیڈروپاور پراجیکٹ کی دائیں اور بائیں ہیڈریس ٹنل میں 29اپریل کی فشار میں کمی واقع ہوئی،فشار میں کمی سے بجلی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے روپوش رہنما سامنے آنے کو تیار، تنظیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما سامنے آنے کیلئے تیار ہیں، پارٹی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ ذرائع نے اس حوالے سے سے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی لاہور کی تنظیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے، لاہور تنظیم میں اکھاڑ پچھاڑ کیلئے کوششیں تیز کر دی گئیں ہیں، پرانے مزید پڑھیں
امبانی کے بیٹے کی شادی میں شامل ’اننت بریگیڈ‘ کیا ہے؟ اس شادی میں کم کارڈیشین بہنوں، جان سینا سمیت کئی غیر ملکی ستارے اور ہندوستانی مشہور شخصیات پہنچ رہی ہیں
بھارت کی امیر ترہین شخصیت مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات جاری ہیں۔ اس شادی میں بھارت اور دنیا کی کئی بڑی شخصیات نے شرکت کی۔ اس شادی میں کم کارڈیشین بہنوں، جان سینا سمیت کئی غیر ملکی ستارے اور ہندوستانی مشہور شخصیات پہنچ رہی ہیں۔ شادی کی مزید پڑھیں
دیربالا میں برساتی ریلے میں پانچ افراد ڈوب گئے پانچوں افراد پانی کی سپلائی بحال کرنے میں مصروف تھے، ریسکیو
دیربالا میں برساتی ریلے میں پانچ افراد ڈوب گئے ، پانچ افراد کے ڈوبنے کا واقعہ عشیری درہ کاٹن پائین کے مقام پر پیش آیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دوافراد زخمی حالت میں نکالے گئے جبکہ تین افراد لاپتہ ہیں، برساتی نالےمیں بہہ جانے والے افراد کی تالاش جاری ہے۔ برساتی ریلے میں بہہ مزید پڑھیں
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک ختم پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال 10 روز کے لئے موخر کردی
پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن اورحکومت کےدرمیان تین روز مسلسل ہڑتال کےبعد ڈیڈلاک ختم ،،،فلورملزایسوسی ایشن نےہڑتال 10روز کےلئےموخرکردی ہے۔ حکومتی کمیٹی میں شامل چیرمین ایف بی آر،چاروفاقی وزرا نے فلورملززکےنمائندوں سےملاقات کی فلورملز ایسوسی ایشن نےود ہولڈنگ ٹیکس کےنفاز پرتحفظات سےآگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق چیرمین ایف بی آرنے فلورملرزکی ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنےپراتفاق کیا مزید پڑھیں
استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا کوئی سفارش قبول نہیں، کوئی ذاتی پسند نا پسند بھی نہیں ہے، قومی مفاد سب سے اوپر ہے، کوئی غلطی ہے تو درست کریں گے، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز ایف بی آر حکام کے ساتھ ہوئے میٹنگ کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ استعفیٰ دے دوں گا مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو مزید پڑھیں
مریم نواز کا یوم آزادی پرمفت سولر پینل کی تقسیم شروع کرنے کااعلان
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے عوام 14 اگست سے مفت سولر پینلز حاصل کر سکیں گے، 200 سے 500 یونٹ تک استعمال کرنے والے عوام کو سولر پینلز صرف 10 فی صد معاوضہ کی ادائیگی پر ملیں گے، بلاسود ادائیگی 5 سال میں ہوگی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے یوم آزادی سے مفت سولر مزید پڑھیں