پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے شعبہ ویجلنس نے پلان ترتیب دے دیا، نئے فیصلے پر عمل درآمد جلد شروع کیا جائے گا سکیورٹی خدشات کے باعث کراچی ایئرپورٹ آنے والوں پر نئی شرائط عائد کردی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے شعبہ ویجیلنس نے کراچی ائیرپورٹ پر سکیورٹی سخت کرتے ہوئے مسافروں کو مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
تیسری جنگ عظیم قریب، امریکا میں ایٹمی حملوں کے اہداف کا نقشہ لیک
واشنگٹن، نیو یارک، میامی ،فلاڈیلفیا سمیت تمام چھوٹے بڑے شہر ممکنہ اہداف، وسیع پیمانے پر تباہی کا خدشہ کیا تیسری عالمی جنگِ چھڑنے ہی والی ہی یہ سوال ہر اس انسان کے ذہن میں کلبلاتا رہتا ہے جو اپنی اور دوسروں کی سلامتی کے لیے فکر مند رہتا ہو۔میڈیارپورٹس کے مطابق اگر تیسری عالمی جنگ مزید پڑھیں
نیشنل بینک آف پاکستان کے منافع میں 97فیصدکی کمی
جاری کیلنڈر سال کی پہلی ششماہی میں 833 ملین روپے کا خالص منافع ریکارڈ کیاجو نمایاں کمی کو ظاہرکرتا ہے.ویلتھ پاک کی رپورٹ جاری کیلنڈر سال کی پہلی ششماہی میں 833 ملین روپے کا خالص منافع ریکارڈ کیاجو نمایاں کمی کو ظاہرکرتا ہے.ویلتھ پاک کی رپورٹ نیشنل بینک آف پاکستان نے جاری کیلنڈر سال کی مزید پڑھیں
بھارتی ریاست منی پور میں باغیوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، 11 ہلاک
سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی جوابی کارروائی میں باغیوں کا بھاری جانی نقصان ہوا۔ بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پور میں کوکی قبیلے سے تعلق رکھنے والوں کے ایک گروہ نے دو اطراف سے ایک پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا جس میں متعدد ہلاکتیں ہوئیں۔ پولیس نے جوابی کارروائی میں 11 باغیوں کو ہلاک مزید پڑھیں
پنجاب زرعی ترمیم بل 2024 کی تفصیلات منظر عام پر، زرعی زمین کے ساتھ لائیو سٹاک کی آمدن پر بھی ٹیکس لاگو ہوگا
زرعی ٹیکس نادہندہ پر جرمانوں کی تفصیلات بھی جاری پنجاب اسمبلی میں پیر کو پیش کیے جانے والے پنجاب زرعی ترمیم بل 2024 کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بل کے مطابق زرعی ترمیمی بل میں زرعی کے ساتھ لائیو سٹاک پر بھی ٹیکس لاگو کیا جائےگا، نئی شق کے تحت زیادہ آمدن والے اشخاص پر مزید پڑھیں
بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی آفر دیدی
125 ارب روپے کی پیشکش اب بھی برقرار ہے، مذکورہ رقم میں 5 ارب روپے کا مزید اضافہ کیا جارہا ہے، پی آئی اے کے 250 ارب روپے کے واجبات کی ادائیگی کرنے کی بھی یقین دہانی کراتے ہیں؛ النہانگ گروپ کا مراسلہ قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی نجکاری کے ذریعے خریداری کے مزید پڑھیں
لاہور سے ارب پتی چور 15 سال میں پہلی بار گرفتار
ملزم چوری شدہ رقم کو تین حصے کرتا، ایک حصہ غربا، دوسرا غریب رشتہ داروں میں تقسیم کرتا تھا لاہور میں ارب پتی چور کی گرفتاری نے تہلکہ مچا دیا ہے، مذکورہ چور 15 سال میں پہلی بار گرفتار ہوا ہے۔ ملزم نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے گھر میں چوری کرنے کا بھی انکشاف مزید پڑھیں
کراچی میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام، 2 خودکش حملہ آور گرفتار
کراچی ایئرپورٹ کے قریب خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ جاوید کو بھی بلوچستان سے گرفتار کرلیا گیا سندھ پولیس، سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کراچی میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ کراچی ایئرپورٹ کے قریب حملے کے ماسٹر مائنڈ کو بھی بلوچستان کے علاقے مزید پڑھیں
پاکستانی قوم شینگن ویزا مسترد ہونے میں پہلے نمبر پر
شینگن ممالک میں یونان ویزا کی درخواست دینے والوں میں چھٹا مقبول ترین ملک ہے۔ یورپ میں شینگن ممالک ہیں جنہوں نے معاہدے کے تحت ایک دوسرے سے وابستگی اختیار کر رکھی ہے یعنی ان میں سے کسی ایک ملک کا ویزا لینے والا باقی تمام ممالک کی بھی سیر کرسکتا ہے۔ یونان 2023 کے مزید پڑھیں
اپنی نااہلی چھپانے کیلئے سوئی گیس کمپنی کا صارفین کو 11 ارب روپے کے زائد بل بھیجنے کا انکشاف
چوری، سلومیٹر اور پی یو جی کے نام پر اربوں روپے کا بوجھ صارفین پر ڈالا گیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اضافی بل خسارہ اور گیس چوری چھپانے کے لئے صارفین کو11 ارب روپے کے زائد بل بھیج دئے۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو جولائی 2023 سے مئی 2024 تک مزید پڑھیں