گوجرانوالہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے 3 روز قبل صنم جاوید کو 9 مئی کے مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ جس کے بعد ہفتے کو پی ٹی آئی رہنما کو سینٹرل مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
پنجاب اسمبلی میں کس کا پلڑا بھاری ؟پارٹی پوزیشن بھی سامنے آگئی
27 مخصوص و اقلیت کی نشستوں کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہے ؟کون سی جماعت کا پلڑا بھاری ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد کو 27 نشستیں ملنے کے بعد بھی حکومتی اتحاد کا پلڑا بھاری ہے،مسلم لیگ ن کی پنجاب اسمبلی میں نشستوں کی مجموعی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے کن ارکان کو تحریک انصاف کا رکن قرار دیا؟ مختصر تحریری فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کے تحریری فیصلے میں پی ٹی آئی کے 39 ارکان بھی شامل ہیں ، تحریری فیصلے کے مطابق امجد علی خان ، سلیم رحمان ،سہیل سلطان،بشیر خان ،جنید اکبر ، اسد قیصر ، شہرام ترکئی،انور تاج، فضل محمد خان، ارباب مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِاعلٰی بلوچستان سرفرازبگٹی کی ملاقات وزیراعلیٰ نے آصف زرداری کو صوبے امن وامان ، ترقیاتی منصوبوں سمیت مجموعی صورتحال بارمیں آگاہ کیا۔
ایوان صدرمیں صدرمملکت آصف زرداری سے وزیراعلی بلوچستان سرفرازبگٹی نے ملاقات کی ، ملاقات میں وزیرِاعلٰی نے صدرکوعوامی فلاح کیلئے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پربریفنگ دی ۔ صدرمملکت نےصوبےکی ترقی وخوشحالی کیلئے منصوبوں کی جلد تکمیل پرزور دیتے ہوئے کہا کہ صوبے میں زراعت کے فروغ کیلئے وفاق کے تعاون سے کچّھی کینال کی مزید پڑھیں
شہری نے ایک روپے کا ٹیکس تنازعہ حل کرنے کیلئے 50 ہزار روپے ضائع کردئے شہری نے مایوسی کا اظہار ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا
دہلی سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے سوشل میڈیا پر اہم دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کو ٹیکس کے تنازعہ کو حل کرنے کے لیے 50 ہزار روپے جمع کرا دئے جس کی اصل قیمت صرف ایک روپے تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپورو جین نامی بھارتی شہری مزید پڑھیں
فلور ملوں کی ہڑتال کا دوسرا مرحلہ‘آٹے کی پیکنگ اور ترسیل مکمل طور پر بند ملک میں آٹے کی قلت کا شدیدخدشہ
ملک بھر کی فلور ملز سے آج سے آٹے کی سپلائی مارکیٹ میں نہیں ہوگی حکومت کے آٹے پر ٹیکس کے نفاذ سے تھیلے کی قیمت میں 200 روپے تک اضافہ ہو جائے گا. چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا فلور ملز ایسوسی ایشن پاکستان نے حکومت کی جانب سے عائد ودہولڈنگ ٹیکس کے مزید پڑھیں
حکومت کا پاسپورٹ پرنٹنگ کیلئے نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ نئی مشین 1 گھنٹے میں ایک ہزار پاسپورٹ پرنٹ کی صلاحیت رکھتی ہے، ڈی جی پاسپورٹس اینڈامیگریشن نے ریکوزیشن تیار کرکے وزارت داخلہ کوارسال کردی
وفاقی حکومت کا پاسپورٹ پرنٹنگ کیلئے نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں شہریوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کے خاتمے کیلئے حکومت نے پاسپورٹس پرنٹ کرنے والی نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے ڈی جی پاسپورٹس اینڈ امیگریشن نے ریکوزیشن تیار کرکے وزارت مزید پڑھیں
بجلی صارفین کے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد اضافہ کر دیا گیا نیپرا نے ملک بھر کے تمام گھریلو اور دیگر بجلی صارفین کے فکسڈ چارجز میں اضافے کی باقاعدہ منظوری دے دی
بجلی صارفین کے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے عوام پر ایک ہی دن میں دوسرا بجلی بم گرا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے یکم جولائی 2024سے فکسڈ چارجز لگانے اور اضافے کی منظوری دی ہے۔ گھریلو کے علاوہ دیگر صارفین کیلئے فکسڈ چارجز میں مزید پڑھیں
مخصوص نشستوں سے متعلق محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ آج جمعہ کو سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق محفوظ شدہ فیصلہ آج صبح ساڑھے نو بجے سنایا جائے گا۔ محفوظ شدہ فیصلہ چیف جسٹس کے ریگولر 3 رکنی بنچ میں سنایا مزید پڑھیں
پاکستان ہمیں ثبوت فرام کرے، خود افغانستان میں حملہ کیا تو جارحیت تصور کیا جائے گا، ذبیح اللہ مجاہد پاکستان میں بدامنی کی ذمہ داری کسی طرح بھی افغانستان پر نہیں ڈالی جاسکتی، طالبان ترجمان
افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر افغان سرزمین سے دہشت گردی ہونے کے ثبوت ہیں تو ہمیں دیں، ہم ان کے خلاف خود کارروائی کریں گے، اور ثبوت دئے بغیر کارروائی کی گئی تو اسے جارحیت تصور کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر دفاع اور مزید پڑھیں