شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید کو آبائی علاقے میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کو راولپنڈی میں ان کے آبائی علاقہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
بجلی کے بلوں میں70فیصد اضافی چارجزوصول کیئے جانے کا انکشاف‘بجلی بلوں میں صارفین کی استعمال شدہ بجلی کی قیمت صرف30فیصد ہوتی ہے
اپریل 2022 سے ملک میں فی یونٹ بجلی کی اوسط قیمت میں 18 روپے اضافہ کیا گیا‘ 2023 میں آئی پی پیز کی 34 اعشاریہ 68 بجلی استعمال میں آئی جبکہ 65 فیصد سے بھی زیادہ استعمال نہ کی جانے والی بجلی کی قیمت بلوں کے ذریعے صارفین سے وصول کی گئی.نیپرا کی رپورٹ میں مزید پڑھیں
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میرے مقدمات نہ سنیں، عمران خان نے اعتراض دائر کردیا ماضی کے فیصلوں کی روشنی میں غیر جانبداری کے اصول کو برقرار رکھنے کے لیے یہ انصاف کے مفاد میں ہوگا۔ سابق وزیراعظم کا مؤقف
پاکستان تحریک انصاف کے قائد اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض اٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عدالت کی توجہ انتہائی احترام کے ساتھ سپریم کورٹ کے ایک اکثریتی فیصلے میں موجود مزید پڑھیں
حکومت نے اے پی سی بلانے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا ہے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفا ع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ ملکی مفاد میں کیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کے لیے آگے آنا چاہیے۔ ملکی ترقی کے لیے اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات ضروری ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
مریم نواز کا مزدوروں کو ایک ہزار 224 فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونیوں میں مزدوروں کو ایک ہزار 224 فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے اہم فیصلے کیے گئے، اجلاس میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا 9اور 10 محرم کو تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے عاشورہ کی مناسبت سے 9 اور 10 محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے عاشورہ کے 2دن عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 16 جولائی اور 17 جولائی کو عام تعطیل ہوگی، یعنی منگل مزید پڑھیں
دریائے سندھ میں دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ،ایک کو بچا لیا گیا جیکب آباد میں نہر میں نہاتے ہوئے دس سالہ لڑکی ڈوب کر جاں بحق
ہری پور غازی کے علاقے دریائے سندھ میں دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے تیسرے کو بچا لیا گیا ۔ پہائی کے مقام پر نہاتے ہوئے 3 نوجوان پانی میں ڈوب گئے جن میں سے 2 کی تلاش جاری ہے جبکہ ایک نوجوان کو بچا لیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ہری پور نے مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے کی فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں کتنا اضافہ ہونے والا ہے ؟ فریٹ چارجز کا اطلاق 3 جولائی رات 12بجے سے ہوگا
پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ تمام فریٹ ٹرینوں کےکرایوں میں تین فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ ریلویز انتظامیہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق نئے فریٹ چارجز کا اطلاق 3 جولائی رات 12 بجے سے ہوگا۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات، اسٹیل کولز، ڈیموریج، شنٹنگ ، وارفریج کے لئےچارجز مزید پڑھیں
اقتدار کی جنگ پھیلتے پھیلتے جنگل کی آگ بن چکی ہے، خواجہ سعد رفیق
کوئی فریق سوچنے، سمجھنے، بیٹھنے، اپنی غلطی ماننے یا پیچھے ہٹ کر آگے بڑھنے کو تیار نہیں۔ سینئر رہنماء مسلم لیگ ن کا بیان پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اقتدار ، اختیار اور وسائل پر گرفت کی دہائیوں پر محیط جنگ پھیلتے مزید پڑھیں
پنجاب میں کسان کارڈ کیلئے 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوچکیں
گرین ٹریکٹراسکیم کیلئے کاشتکار کے پاس کسان کارڈ کا ہونا لازمی ہے، چھوٹے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز70 فیصد سبسڈی پر دیئے جائیں گے۔ وزیرزراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگریکلچر پلان کی ٹائم لائنز پر من و عن عمل درآمد کیا جائے۔ موجودہ حکومت کا کسان پیکج مزید پڑھیں