بی اے پی کو الیکشن لڑے بغیر، فہرست جمع کرائے بغیر، خیبر پختونخوا میں مخصوص نشست کیسے ملی؟.جسٹس عائشہ ملک کا سوال‘ موجودہ الیکشن کمیشن سمجھتا ہے کہ 2019 میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں تھا. الیکشن کمیشن کے وکیل کا جواب مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
ٹیکس آئی ایم ایف کے دباؤ پر لگایا گیا، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ٹیکس عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر لگایا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے آپریشن عزم استحکام پر نہیں سندھ کی حد تک اختلافات ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں
صرف درست اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے رابطہ کریں ،بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے غیر ملکی ملازمت کے متلاشیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صرف درست اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز سے رابطہ کریں تاکہ وقت، پیسے اور ان کی توانائیوں کے ضیاع سے بچا جا سکے۔ حکام نے بتایا کہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز کے صرف 2577 لائسنس درست ہیں جبکہ 5048 سے مزید پڑھیں
سندھ ریونیو بورڈ نے جون میں ریکارڈ ریونیو اکٹھا کرلیا 14 سالوں میں کسی ایک ماہ میں جمع ہونے والی یہ سب سے بڑی رقم ہے
سندھ ریونیو بورڈ نے جون 2024 میں 28 ارب روپےکا ریونیو اکٹھا کر کے ریکارڈ قائم کردیا۔ چودہ سالوں میں کسی ایک ماہ میں جمع ہونے والی یہ سب سے بڑی رقم ہے۔ ایس بی آر نے مالی سال دوہزار 2023-24 کے دوران 235 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 237 ارب روپے کا مزید پڑھیں
سریاب : کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کی تین بوگیاں سریاب کے علاقے مینگل آباد میں پٹڑی سے اتر گئیں تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام کے مطابق اتوار کو پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر خان ایکسپریس جیسے ہی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب پہنچی تو مینگل آباد کے مزید پڑھیں
لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ3 گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ
ایئرپورٹ کے دونوں رن وے صبح 5 بجے سے 8 بجے تک بند رہیں گے،ایئرپورٹ کی بندش کا اطلاق 10جولائی سے10ستمبرتک ہوگا لاہور ایئرپورٹ کو روزانہ3گھنٹے کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ، ایئرپورٹ کے دونوں رن وے صبح 5 بجے سے 8 بجے تک بند رہیں گے،ایئرپورٹ کی بندش کا اطلاق 10جولائی سے10ستمبرتک ہوگا۔اس حوالے سے مزید پڑھیں
لیسکو نے بجلی کے نئے کنکشن کی فیس میں اضافہ کر دیا
تھری فیز میٹر کی ڈیمانڈ نوٹس فیس 33500 روپے سے بڑھا کر 63,450 روپے کر دی گئی، نئی فیسوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی کے نئے کنکشن کی فیس میں اضافہ کر دیا ، تھری فیز میٹر کی ڈیمانڈ نوٹس فیس 33500 روپے سے بڑھا کر 63,450 مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کے روٹ کو عارضی طور6 ماہ کیلئے بند کرنے کافیصلہ
ایئر پورٹ کے روٹ کو عارضی طور بندش کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا،ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے،سی اے اے نوٹم کے مطابق حکم نامے پر یکم جولائی سے اطلاق شروع ہوگا سول ایوی ایشن نے ڈیرہ اسماعیل خان ایئرپورٹ کے روٹ کو عارضی طور بند کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
آئندہ انتخابات 2029 میں مقررہ وقت پر ہوں گے، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے بزرگ اور قابل احترام سیاست دان ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا سیاست میں تمام مسائل کا حل صرف مذاکرات میں ہے،موجودہ صورتحال میں بیان بازی کی بجائے پارلیمان میں سیاست ہونی چاہیے۔ حکومت کی بہتر معاشی حکمت عملی سے مزید پڑھیں
چین نے ژونگ شینگ 3 اے سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
چین نے جنوبی جزیرہ صوبے ہائی نان کے ساحل پر واقع وین چھانگ خلائی لانچ مقام سے ایک نیا سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ۔ سیٹلائٹ ژونگ شینگ-3 اے کو لیکر جانے والے لانگ مارچ 7 کیریئر راکٹ کے ترمیم شدہ ورژن نے شام 7 بجکر 57 منٹ (بیجنگ وقت) پر اڑان بھری مزید پڑھیں