ایم کیو ایم کی کاوشیں رنگ لے آئیں، حیدرآباد سلنڈر دھماکے کے متاثرین کی مالی امداد منظور وزیراعظم کا خود سانحہ حیدر آباد متاثرین میں امداد تقسیم کرنے کا عندیہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی کاوشیں رنگ لے آئی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ رکن سید وسیم حسین کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے حیدرآباد میں سانحہ پریٹ آباد کے متاثرین کی مالی مدد کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم نے سلنڈر دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کے اہل خانہ کے لیے مزید پڑھیں

پرویزالٰہی کی چوہدری شجاعت سے ملاقات،قیصرہ الٰہی نے تردید کر دی خاندانی تعلقات بحال، ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں کی سیاست اپنی اپنی ہوگی،ترجمان مسلم لیگ،کسی قسم کی کوئی خاندانی صلح نہیں ہوئی یہ سب باتیں جھوٹ پر مبنی ہیں،قیصرہ الٰہی

پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی کی چوہدری شجاعت سے ملاقات،ترجمان مسلم لیگ مصطفیٰ ملک کے مطابق چوہدری شجاعت حسین سے پرویز الٰہی نے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی، ترجمان مسلم لیگ کا کہنا تھا کہ خاندانی تعلقات بحال ہو گئے، ملاقات میں فیصلہ کیاگیاکہ دونوں کی سیاست اپنی اپنی ہوگی۔دریں اثناءپرویز الٰہی کی مزید پڑھیں

مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل،قومی اسمبلی آج وفاقی بجٹ کی منظوری دے گی

قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل ہوگیا۔ قومی اسمبلی سے 8ہزار883 ارب روپے سے زائد مالیت کےمطالبات زر منظور کئے گئے،قومی اسمبلی سے 40وزارتوں، ڈویژنز اور اداروں کے 133 مطالبات زر منظورہوئے۔ 7وزارتوں اور ڈویژنز کے مطالبات زر پر اپوزیشن کی کٹوتی کی تحاریک مسترد کردی گئیں،قانون و انصاف ڈویژن کے مزید پڑھیں

چین کا خلا کی گہرائی میں تحقیق کے لیے نئے مشن بھیجنے کا اعلان

چین نے آئندہ پانچ سالوں میں خلا کی گہرائی میں تحقیق کے لیے تین مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا۔  چینی خلائی ادارے کے نائب سربراہ بیان ژی گانگ کے مطابق چین 2025 میں سیارچوں کی تحقیق کے لیے تیان وین-2، 2030 میں مریخ سے نمونے جمع کرنے کے لیے تیان وین-3 اور اسی سال مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے مدت ملازمت میں توسیع کے بدلے ہمیں پنجاب اور وفاقی حکومت دینے کی آفر کی، خواجہ آصف جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے ٹی ٹی پی کے ساتھ معاملات طے کیے اور ہمیں سرسری سا بریف کیا، وزیر دفاع

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے مدت ملازمت میں توسیع کے بدلے ہمیں پنجاب اور وفاقی حکومت دینے کی آفر کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے ٹی ٹی پی کے ساتھ معاملات طے کیے مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے شادی کا کیک کاٹا نوبیاہتا جوڑے نے سوناکشی کی پہلی فلم ‘تیرے مست مست دو نین’ پر رقص بھی کیا

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے 23 جون کو ممبئی میں جادوئی شادی کے ساتھ اپنے سات سالہ رومانس کا اختتام کیا۔ ایک نجی تقریب میں شادی کے بعد تقریبا 1000 مہمانوں کے ساتھ جشن منایا گیا، جس میں سلمان خان ، انیل کپور ، کاجول ، تبو ، ریکھا اور سائرہ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹری بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 18 چینی باشندوں سمیت 22 افراد فیکٹری میں 100 سے زیادہ لوگ موجود تھے‘فائر فائٹرز آگ کو قریبی فیکٹریوں تک پھیلنے سے روکنے کے لیے کولنگ آپریشن کر رہے ہیں.رپورٹ

جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹری بنانے والی فیکٹری میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے والی آگ کی زد میں آ کر 18 چینی باشندوں سمیت 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فائر فائٹر کم جن ینگ نے بتایا کہ جب کارکنوں نے دوسری منزل سے دھماکوں کی آواز سنی تو مزید پڑھیں

جیل میں گرنے سے میری 5 پسلیاں ٹوٹیں ،اللہ نے میری جان بچائی ، پرویزالہٰی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چودھری پرویزالہٰی کا ہے کہ جیل میں گرنے سے میری 5 پسلیاں ٹوٹیں ،اللہ نے میری جان بچائی ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ رہائی کے بعد پہلا موقع ہے کہ میں باہر آیا ہوں۔ گزشتہ دنوں عدالت میں پیشی پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مریم نواز نے پنجاب اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دیدی

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظور ی دیدی۔ وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں پہلا پبلک سیکٹر مونٹیسری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا،سرکاری ا سکولوں کے ایک ہزار گراؤنڈ زکی 6ماہ میں تعمیر وبحالی کا ہدف مقررکیا گیا۔ مریم نواز نے سرکاری اسکولوں میں مزید پڑھیں

فنانس بل 2024 :مجموعی طور پر 128 سفارشات پیش

نئے فنانس بل 2024 کے حوالے سے مجموعی طور پر 128 سفارشات پیش کردی گئی ہیں۔ سینیٹ نے قائمہ کمیٹی خزانہ کی سفارش پر تجاویز قومی اسمبلی کو بھیج دیں، 35ہزار روپے سے زیادہ کی ٹرانزیکشنز کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کےذریعے لازمی قرار دینے کی سفارش کی گئی ہے ۔ سولر پینل کی درآمد اور مزید پڑھیں