کراچی : شاہ فیصل کالونی میں ناکہ لگا کر لوٹنے کی وارداتیں معمول بن گئیں ملزمان کے ہاتھ میں کلاشنکوف اور ریپیٹر تھی، شہریوں کو یرغمال بنایا، عینی شاہد

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں جاری ہیں، شاہ فیصل نمبر 5 ملیر ایکسپریس وے کے قریب ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر واردات کی اور شہریوں کو یرغمال بھی بنایا۔ ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھنے والے ایک شہری کا ویڈیو بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا۔ جس میں متاثرہ شہری نے بتایا کہ ملزمان نے شہریوں مزید پڑھیں

سینٹرل جیل کا قیدی کا سول اسپتال سکھر سے فرار ہو کر کہاں پہنچا؟ ویڈیو سامنے آگئی ڈیوٹی سے غفلت پر چار پولیس اہلکارسمیت آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ درج

سینٹرل جیل کا قیدی کا سول اسپتال سکھر سے فرار ہو کر کہاں پہنچ گیا؟ ڈاکو کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ڈاکو خیرو تیغانی فرار کے بعد کچے میں ساتھی ڈاکوؤں کے پاس پہنچ گیا۔ ڈاکو نے گینگ کے پاس پہنچنے کی ویڈیو جاری کردی۔ خیرتیغانی سکھر جیل کا قیدی تھا جو 31 مئی مزید پڑھیں

پاکستانیوں کیلئے امارات کا ویزہ بند ہونے کی خبروں کی تردید آگئی پاکستانی ورک ویزے پر یو اے ای جا رہے ہیں، متحدہ عرب امارات جانے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔ اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کا بیان

پاکستانیوں کیلئے متحدہ عرب امارات کا ویزہ بند ہونے کی خبروں کی تردید آگئی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ بند ہونے کے کی خبروں کو جھوٹا پروپیگنڈہ قرار دے دیا، بخیت عتیق الرومیتی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کے لیے یو اے ای مزید پڑھیں

ہر پاکستانی شہری کے ذمے 15 ہزار روپے کا اضافی ٹیکس آیا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی شہری کے ذمے 15 ہزار روپے کا اضافی ٹیکس آیا ہے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہم نیوز کے پروگرام “نیوز لائن” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ وہی بجٹ ہے جو 10 سال پہلے تھا۔ اس میں مزید پڑھیں

حکومتی اخراجات کم کرنے کے لئے 9 رکنی کمیٹی تشکیل

وزیراعظم شہبازشریف وفاقی حکومت کے اخراجات اور اداروں کے حجم کو کم کرنے کے لئے متحرک ہو گئے، حکومتی اخراجات کم کرنے کے حوالے سے اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی اخراجات اور اداروں کے حجم کو کرنے کے لئے وزیراعظم نے اعلی سطحی کمیٹی بنا دی، وزیر خزانہ کی سربراہی مزید پڑھیں

بزرگ کو درخت کی کٹائی روکنا مہنگا پڑگیا، کے ایم سی عملے سے جھگڑے میں زخمی مئیر کراچی نے بزرگ کو ہی جھگڑے کا ذمہ دار قرار دے دیا

شہر قائد کراچی میں بزرگ شہری کو درخت کی حفاظت کرنے پر کے ایم سی عملے کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق جمعرات کو جیل چورنگی سے درخت ہٹانے پر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے اہلکاروں کے ساتھ مبینہ جھگڑے میں ایک 79 سالہ ماحولیاتی کارکن بزرگ مزید پڑھیں

ایم کیو ایم، پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار، بجٹ حکومتی عہدیداروں اور امیروں کی سہولتکاری قرار دے دیا مراد علی شاہ اور مرتضیٰ وہاب کراچی کے براہ راست دشمن ہیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ اور وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا بجٹ 25-2024 میں کراچی کیلئے رکھے گئے پیکیج کے حوالے سے کہنا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کے تحت وسائل صوبوں کو منتقل کئے جانے تھے اور صوبوں کو یہ وسائل لوگوں کی دہلیز پر پہنچانے تھے، لیکن کیونکہ مزید پڑھیں

Live Updates وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس، مڈل کلاس پر اضافی ٹیکسوں کے خلاف صحافیوں کا احتجاج

تنخواہ دار طبقے پر سب سے زیادہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا گیا، حکومت متوسط طبقے کیلئے ریلیف کے اقدامات کرے۔ صحافیوں کا مطالبہ وفاقی وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران مڈل کلاس پر اضافی ٹیکسوں کے خلاف صحافیوں نے احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پوسٹ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو بائیکاٹ ڈرامے کی بجائے وضاحت کریں کہ وہ حکومت کے ساتھ ہیں یا نہیں؟،بیرسٹرسیف

پیپلزپارٹی وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی ہے، پیپلز پارٹی روٹھ کر غریب دشمن بجٹ سے راہِ فرار اختیار کرنے کی کوشش کر رہی ہے،مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ کا بیان خیبرپختونخواہ کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو بائیکاٹ ڈرامے کی بجائے وضاحت کریں کہ وہ حکومت کے ساتھ ہیں یا نہیں؟،پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی کا الزام ،ڈی ایس پی اور بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی میں ڈکیتی کے الزام میں ڈی ایس پی اور بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا۔ حکام کے مطابق گلشن اقبال میں گزشتہ رات پولیس موبائل میں سادہ لباس افراد نے دکان پر ڈکیتی کی،ضلع شرقی پولیس نے ڈی ایس پی کے گھر پر چھاپہ مارا۔ دونوں کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیاگیا،ڈکیتی مزید پڑھیں