کراچی میں پولیس سے زیادہ تعداد پرائیویٹ کمپنیوں میں بھرتی سیکیورٹی گارڈز کی نکلی آئی جی سندھ نے سیکورٹی کمپنیوں کی جانب سے ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر وزیر داخلہ کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی میں پولیس سے زیادہ تعداد پرائیویٹ کمپنیوں میں بھرتی سیکیورٹی گارڈز کی نکلی، آئی جی سندھ نے انکشاف کیا کہ پولیس اہلکار 44 ہزار 4 سو 36 اور سیکیورٹی گارڈز کی تعداد 50 ہزار زائد ہے، آئی جی سندھ نے سیکورٹی کمپنیوں کی جانب سے ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر وزیر داخلہ کوآگاہ مزید پڑھیں

“ مزہ دار ہیں “ امریکی سفیر کی اردو زبان میں پاکستانی کھانوں کی تعریفیں ڈونلڈ بلوم نے مشہور نہاری، کباب، ربڑی کھائی، چائے اور فالودہ بھی انجوائے کیا۔

پاکستان میں تعینات ڈونلڈ بلوم کو برنس روڈ کے چٹخارے دار کھانے بھا گئے ۔ امریکی قونصل خانہ کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں ڈونلڈ بلوم کراچی کے مشہور کھانوں کو ٹرائے کرتے نظر آرہے ہیں ۔ جاری کردی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی مزید پڑھیں

حکومت مخالف تحریک، عمران خان نے فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروا دی

قائد پی ٹی آئی کا پیغام سربراہ جے یو آئی ف تک پہنچادیا گیا، دونوں جماعتوں کی مذاکراتی کمیٹیاں متفقہ حکمت عملی مرتب کریں گی، جلد معاملات طے پانے کا امکان ظاہر کردیا گیا حکومت مخالف تحریک کے لیے قائد پی ٹی آئی عمران خان نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

عدت کیس؛ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد عمران خان کی اہلیہ نے سیشن کورٹ میں زیر التوا سزا معطلی کو ہائیکورٹ میں سننے کی استدعا کی ہے

پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی دائری برانچ نے سابقہ خاتون اول کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر تین اعتراضات عائد کیے مزید پڑھیں

پولیو سے متاثرہ ایک اور بچہ سامنے آگیا

ملک میں پولیو وائرس سے متاثرہ ایک اور بچہ سامنے آگیا۔ ادارہ صحت کی دستاویزات کے مطابق ایک اور بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے، کوئٹہ کی یونین کونسل تعمیر نو گنج بائی پاس میں 2 سالہ بچہ پولیو سے معذور ہو گیا، پاکستان میں اب تک پولیو سے 5 بچے متاثر ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

نواز شریف حلفاً کہیں میں انتخابات جیتا ہوں تو ہم سب چھوڑ دیں گے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ نواز شریف حلفا ًکہیں میں انتخابات جیتا ہوں تو ہم سب چھوڑ دیں گے، ہم مینڈیٹ چوری ہونے پر سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے جارہے ہیں۔ اسد قیصر ایک بیان میں کہا کہ نواز مزید پڑھیں

خالد مقبول صدیقی نے پاکستان کرکٹ ٹیم پرمیچ بیچنے کا الزام عائد کردیا

وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں شکست پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے میچ بیچنے کا الزام عائد کر دیا۔ چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم پر میچ بیچنے کا الزام عائد کر مزید پڑھیں

کراچی: لسبیلہ چوک پر بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، ٹریفک جام میں مسلح افراد کی لوٹ مار مظاہرین کی جانب سے سڑک بلاک کرنے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

کراچی میں پٹیل پاڑہ، لسبیلہ ، گارڈن میں بجلی کی مسلسل عدم فراہمی پر علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا، مشتعل مظاہرین نے سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کیا جبکہ کچھ مقامات پر مسلح افراد نے ٹریفک جام میں پھنسے افراد سے لوٹ مار کی۔ احتجاج میں عورتوں اور بچوں نے بھی حصہ لیا، اس مزید پڑھیں

کراچی: کورنگی سنگر چورنگی کے قریب شہریوں انوکھا احتجاج ختم، ٹریفک کی روانی بحال شہریوں نے احتجاج پانی کی عدم فراہمی کے خلاف کیا

کراچی کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی کے قریب شہریوں نے انوکھا احتجاج ختم کردیا اور ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی۔ پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے ہائیڈرنٹس سے نکل کر سڑک پر آنے والے تمام ٹینکرز کو روک کر ان کے والوز کھولے اور سڑک پر نہانا شروع کر دیا مزید پڑھیں

برف پگھلنے لگی،عمران خان نے سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی کو ٹاسک دیدیا

عمران خان نے 3رکنی کمیٹی کوسیاسی کشیدگی کم کرنے اور پارلیمان کے اندر اور باہرمختلف جماعتوں سے روابط کا حکم دے دیا،تحریک انصاف کی پارلیمان میں قیادت حکومتی اتحاد سے روابط کو بہترکرے گی برف پگھلنے لگی ،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بالآخر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی،بانی پی ٹی مزید پڑھیں