ایف بی ار نے نان فائلزر کیلئے 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکلوانے پر ٹیکس 6.0 فیصد سے 0.9 فیصد کرنے کی تجویز دی تھی وزیراعظم شہباز شریف نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی ایف بی آر کی تجویز مسترد کر دی،ایف بی ار نے نان فائلزر کیلئے 50 ہزار روپے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
وفاقی حکومت کاپی ٹی آئی کا ٹین بلین ٹری پروگرام جاری رکھنے کا فیصلہ
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گرین پاکستان پروگرام کے بجٹ میں 300 فیصد سے زیادہ کا اضافہ تجویز ، گرین پاکستان پروگرام کیلئے 15 ارب 62 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے دور کے ٹین بلین ٹری پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،آئندہ مزید پڑھیں
بھارتی ووٹرزنے مودی کا نظریہ مسترد کر دیا، عالمی میڈیا
عالمی ذرائع ابلاغ نے بھارت میں حالیہ پارلیمانی انتخابات کے نتائج کو نریندر مودی کے ہندوتوا ایجنڈے کے لیے ایک بڑا دھچکا قرار دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بین الاقوامی میڈیا نے نتائج کے کئی اہم پہلوئو ں کو اجاگر کیا۔ مودی کی پارٹی نے اپنی اکثریت کھو دی اور ووٹرز نے ان مزید پڑھیں
بڑےمعاشی منصوبوں کوحتمی شکل دینےکیلئےنیشنل اکنامک کونسل تشکیل
بڑے معاشی منصوبوں کوحتمی شکل دینےکیلئےنیشنل اکنامک کونسل تشکیل دیدی گئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نیشنل اکنامک کونسل کے چیئرمین ہوں گے،چاروں وزرائے اعلیٰ کونسل کے ممبر ہوں گے،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار، خواجہ ٓاصف، محمد اورنگزیب اور احسن اقبال بھی نیشنل اکنامک کونسل کاحصہ ہونگے،وزرائے اعلی ٰنےنیشنل اکنامک کونسل مزید پڑھیں
ذوالحج کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 17 جون کو ہوگی
پشاور، اٹک ، کوہاٹ ، میانوالی ، نارروال ، ٹیکسلا سمیت ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا جبکہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوئے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں
بی جے پی کی قیادت میں اتحاد نے 272 سیٹیں پوری کرلیں، حکومت بنانے کا اعلان
اپنی تیسری مدت میں کرپشن کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے سب کچھ کریں گے،مودی کا جیت کے بعد خطاب بھارت میں انتخابی عمل مکمل ہوگیا ہے جب ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔بھارتی میڈیا نے بتایاکہ نتائج کے مطابق اگرچہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی قیادت میں پارٹیوں کے مزید پڑھیں
مزدور کومعاشی طور پر اوپر اٹھائیں گے، غریب کا اچھا وقت آگیا، نوازشریف
مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مزدور کومعاشی طور پر اوپر اٹھائیں گے، غریب کا اچھا وقت آگیا، حج پر جانے والے پاکستان کیلئے دعائیں کریں، اللہ ملک کی خیر کرے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دارلامان میں مقیم 10خواتین کو حج پر بھیجنے سے پہلے ملاقات مزید پڑھیں
چین اور پاکستانی کمپنیوں کے اشتراک کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ، چیئرمین ڈپلائی گروپ
چین کے شہر شینزین میں پاک چائنہ بزنس کا نفرنس جاری ہے جس میں آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ ڈپلائی گروپ کے چیئرمین اور پاکستان میں موبائل فون انڈسٹری کی معروف ترین شخصیت آصف خان بھی وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی قیادت میں چین کا دورہ کرنے مزید پڑھیں
کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہے، حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کراچی کی تباہی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے سوال اٹھایا کہ سندھ حکومت، رینجرز، پولیس سب مل کر کراچی میں سٹریٹ کرمنلز کا نیٹ ورک کیوں نہیں توڑ پا رہے؟ گلی محلوں میں دندناتے دہشت مزید پڑھیں
پاکستان چین کے ساتھ آئی ٹی، مصنوعی ذہانت، جدید زراعت میں اشتراک کا خواہاں ہے، وزیراعظم وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان جدید ٹیکنالوجی سے ملکی زرعی شعبے کی پیداوار اور زرعی برآمدات میں اضافے کے لیے کوشاں ہے، پاکستان چین کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، جدید زراعت و دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ کا خواہاں ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری پریس مزید پڑھیں