پشاور : جرائم پیشہ خواتین کی تصاویر بی آر ٹی اسٹیشنز میں آویزاں خواتین پرس چھیننے، موبائل فونز اور دیگر سامان کی چوری میں مطلوب ہیں، پولیس

پشاور پولیس نے جرائم پیشہ خواتین کی تصاویر بی آر ٹی اسٹیشنز میں آویزاں کر دیں۔ پشاور میں بی آر ٹی بس میں چوری کی بڑھتی وارداتوں کے پیش نظر پولیس نے یہ اہم اقدامت اٹھایا۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے بتایا کہ پولیس نے وارداتوں میں ملوث خواتین کی تصاویر ڈسپلے کردیں مزید پڑھیں

روس نے پاکستان کی سیاسی صورتحال اور عدالتی فیصلوں پر نظریں جما لیں روسی سفارت خانے نے یہ بیان کیوں جاری کیا؟

روس کے سفارت خانے کی جانب سے ایک انتہائی اہم پیغام جاری کیا گیا ہے۔ روسی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’اسلام آباد میں موجود روسی سفارت خانہ پاکستان میں ہونے والی پیش رفت بشمول سیاسی صورتحال اور عدالتی فیصلوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ تاہم، ہم سمجھتے مزید پڑھیں

سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں وزارت خارجہ کو واپس موصول ہو گئیں

چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی نے سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ کاپیاں دفتر خارجہ کو واپس کر دیں،۔کاپیاں سائفر کے مزید سیاسی استعمال کے روک تھام کے تحت واپس منگوائی گئی ہیں سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ تمام کاپیاں وزارت خارجہ کو واپس موصول ہو گئیں،چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی نے سائفر کی ڈی کلاسیفائیڈ مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 2 سے 3 روز بارشوں کی پیشگوئی موسم کی صورتحال پر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 2 سے 3 روز بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 6 سے 7 جون تک صوبے کے مختلف اضلاع میں گرد آلود ہواؤں اور طوفانی بارش کی پیشگوئی کی ہے، ترجمان پی ڈی ایم اے کا مزید پڑھیں

بھارت مسلمان سیاسی راہنما اسد الدین اویسی کو بی جے پی کے مقابلے میں بھاری برتری

مودی کا پراجیکٹ”رام مندر“ناکام‘ ریاست اترپردیش میں مرکزی وزیرسمرتی ایرانی سمیت پی جے پی کے اہم راہنما گنتی میں پیچھے بھارت میں معروف مسلمان سیاسی راہنما اور آل انڈیا اتحاد السلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی بی جے پی کی امیدوار سے آگے ہیں الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ویب سائٹ کے مطابق اب تک مزید پڑھیں

آج دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی جیت ہوئی ہے،نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ آج دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی جیت ہوئی ہے۔ انتخابی نتائج کے بعد کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس بار بھی طے ہے کہ ہماری حکومت ہی ہے،لوگوں نے ہم پر اعتماد کیا ان کے شکرگزارہیں۔ کانگریس کا بلکل صفایا ہوگیاہے،ایسا مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا غیر سنجیدہ رویہ، یورپی یونین کا پی آئی اے پروازوں پر پابندی اٹھانے سے انکار یورپی یونین کا سی اے اے کو قابل افسران لگانے کا مشورہ

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ریگولیٹری ڈپارٹمنٹ کے غیرسنجیدہ رویے کے باعث یورپین یونین کمیشن (ای یو سی) نے پی آئی اے کی پروازوں سے پابندی اٹھانے سے انکار کردیا ہے۔ یورپ میں قومی ایئر لائن کی پروازوں پر چار سال سے پابندی عائد ہے۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی مزید پڑھیں

پلاٹ کے سودے کیلئے1 کروڑ 40 لاکھ روپے لے جانیوالا پراپرٹی ڈیلر اغواء لاپتا پراپرٹی ڈیلر کے بیٹے کی مدعیت میں اغواء کا مقدمہ درج

راولپنڈی تھانہ ریس کورس کے علاقے ملت آباد سے مبینہ طور پر پراپرٹی ڈیلر کو اغواء کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے لاپتا پراپرٹی ڈیلر کے بیٹے کی مدعیت میں اغواء کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پراپرٹی ڈیلر کے اغوا کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا، لاپتا پراپرٹی مزید پڑھیں

گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی خبروں پر صوبائی حکومت کا مؤقف آگیا

باڑ لگانے کے حوالے سے ریاست کے خلاف عوام کو ورغلانے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کے ذریعے گوادر کے عوام کو بد ظن کیا جا رہا ہے۔ وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا بیان صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ گوادر شہر کے مزید پڑھیں

بھارت میں سات مرحلوں کے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل‘تمام نظریں گنتی کے عمل پر

چار جون کو حتمی نتائج کا اعلان کیا جائے گا‘مودی دو دن کے مراقبے سے بیدار ہوگئے‘حکمران اور اپوزیشن اتحاد کا اپنی اپنی جیت کا دعوی بھارت میں سات مرحلوں کے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور وزیراعظم نریندر مودی شام کے وقت ایگزٹ پولز کے نتائج جاننے کے لیے دو دن مزید پڑھیں