آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر ،اسلام آباد، خطہ پوٹھو ہار،شمال مشرقی پنجاب اور خیبر پختونخوامیں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ چند مقا مات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
اٹلی کا 78 واں یوم جمہوریہ،سفارتخانے میں کیک کاٹا گیا
اٹلی نے یوم جمہوریہ کی 78 ویں سالگرہ منائی۔ یوم جمہوریہ کے موقع پر، صدر سرجیو میٹاریلا نے اتوار کو روم میں روایتی چادر چڑھائی۔چیمبر اور سینیٹ کے صدورسمیت وزیر اعظم جارجیا میلونی نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ پاکستان میں بھی اٹلی کے یوم جمہوریہ کی 78 ویں سالگرہ منائی گئی، وفاقی وزیر مزید پڑھیں
کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کا پولیس پکٹ پر حملہ، ایک اہلکار زخمی ایک اغوا ڈاکوؤں نے لوہی پل پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے، ایس ایس پی
کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے پولیس پکٹ پر حملہ کر دیا ۔ ڈاکوؤں کے حملے میں فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی اور ایک اہلکار کو اغوا کر لیا۔ کندھ کوٹ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئی ۔ زخمی اہلکار آزاد سنجرانی کو سول اسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں
نیپرا نے بجلی فراہمی میں کے الیکٹرک کو سب سے بہتر قرار دے دیا بجلی کی صنعت میں ہیلتھ، سیفٹی اور انوائرمنٹ پر رپورٹ جاری
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی صنعت میں ہیلتھ، سیفٹی اور انوائرمنٹ پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق صارفین کو بجلی کی فراہمی کے شعبے میں کے الیکٹرک کو سب سے بہتر قرار دے دیا گیا۔ نیپرا رپورٹ کے مطابق صارفین کو بجلی فراہمی میں فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) مزید پڑھیں
فیکٹ چیک: نیتا امبانی ’سونے کا پانی‘ پیتی ہیں؟ قیمت نے صارفین کے ہوش اُڑا دیے ایک بوتل پانی کی قیمت میں آپ کی ایک گاڑی آجائے گی
بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی جہاں مہنگے ترین لباس، زیورات اور میک اپ کا استعمال کرتی ہیں وہیں اُن کی ایک خاص ’پانی کی بوتل‘ کے ساتھ تصویر نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ انڈیا کی مقبول ترین شخصیت اور ”بیوٹی ود برین“ کہلانے والی نیتا امبانی کی ایک تصویر مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے شہریوں کو مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کا طریقہ کار بتا دیا 100 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کا ڈیٹا نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کو مہیا کیا جائے گا
پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق شہریوں کو مفت سولر سسٹم حاصل کرنے کا طریقہ کار بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ر ایس ایم ایس کے ذریعے صارفین رجسٹریشن کرا سکیں گے، اہل صارفین بل ریفرنس نمبر اور شناختی کارڈ نمبر 8800 پر بھیج کر اپنی رجسٹریشن کروائیں گے، جس کے بعد 100 یونٹ سے مزید پڑھیں
ملک میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سے متعلق نئی پیشگوئی چاند کی پیدائش 6 جون کی شب 5 بج کر 38 منٹ پر ہوگی۔ محکمہ موسمیات
ملک میں عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ سے متعلق نئی پیشگوئی سامنے آگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی پیدائش 6 جون کی شب 5 بج کر 38 منٹ پر ہوگی، چاند دکھائی دینے کیلئےاس کی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے، اس لیے ملک میں ذوالحج کا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان مزید پڑھیں
رؤف حسن حملہ کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ترجمان رؤف حسن حملہ کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق خواجہ سرا گاڑی پر سوار ہو کر ستارہ مارکیٹ پہنچے تھے جس کے لیے انہوں نے کالے رنگ کی مہران گاڑی استعمال کی۔تفتیشی ٹیم نے 2 کلومیٹر تک کی سیف سٹی فوٹیج حاصل مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی پشت پناہی میں بہت خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی پشت پناہی میں بہت خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے،سب جارحانہ بیٹنگ کر رہے ہیں۔ فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی جلد رہا ہوتے نظر نہیں آرہے،جارحانہ بیٹنگ کرنے والا جلد آؤٹ ہو جاتا مزید پڑھیں
پاکستانیوں کو یوم تکبیر کی چھٹی کتنے میں پڑی ‘اگر چھٹی ”اچانک“ ہو تو اس کا اثر بڑا ہو سکتا ہے’
وزیر اعظم شہباز شریف نے 28 مئی کو ”یوم تکبیر“ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد منگل کو تعلیمی ادارے، بینکس، عدالتیں، اسٹاک ایکسچینج، یہاں تک کہ کاروباری مراکز بھی دن بھر بند رہے، اس چھٹی کے باعث اسکولوں میں سالانہ امتحانات بھی تاخیر کا شکار ہوگئے۔ وزیراعظم نے مزید پڑھیں