وزیراعظم آفس کی جانب سے تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی اسٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے حکومتی فیصلوں کے خلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملے پر تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
بجلی کے ونٹر پیکج کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا گیا، حافظ نعیم الرحمان
مہنگائی کم کرنے کے دعوے بھی جھوٹ ہیں، پوری حکومت ہی جھوٹ پر کھڑی ہے، اشرافیہ ٹیکس نہیں دیتی، غریبوں اور تنخواہ داروں کا خون نچوڑا جارہا ہے؛ امیر جماعت اسلامی کا لاہور میں تقریب سے خطاب جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بجلی کے ونٹر پیکج کے نام پر مزید پڑھیں
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں صرف جیت ہی پہلا اور آخری آپشن ہے، وزیرداخلہ
بلوچستان میں امن کے لئے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے؛ محسن نقوی کی وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی سے ملاقات میں گفتگو وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ ’دہشتگردی کے خلاف جنگ ہر پاکستانی کی جنگ ہےاس جنگ میں صرف جیت ہی پہلا اور آخری آپشن ہے‘، یہ بات انہوں نے اتوار کو مزید پڑھیں
لندن میں قاضی فائز پر حملہ، شایان علی سمیت 23 افراد کو پاکستان آتے ہی گرفتار کرنے کا حکم
تمام پاکستانیوں کی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت کو خط بھی لکھا جا چکا ہے، میڈیا رپورٹس سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنے والے 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں ڈال دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فہرست میں نواز شریف مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کا نوازشریف آئی ٹی سٹی میں عالمی آئی ٹی یونیورسٹیوں کے کیمپس بنانےکا فیصلہ
پانچ سال میں ہر سیکٹر کو ڈیجیٹل بنانے کے عزم پرعمل پیرا ہیں، تعلیم، صحت اورزراعت سمیت ہر شعبے میں آئی ٹی بیسڈ ریفارمز لا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ نواز شریف آئی ٹی سٹی نوجوانوں کی ترقی کے لئے لینڈ آف آپرچیونٹی ثابت ہوگا۔ نواز شریف مزید پڑھیں
ایک کلچرمتعارف ہوچکا کہ بندوق کے سائے میں پلنے والے وسائل اور اداروں کو کنٹرول کریں گے
26ویں آئینی ترمیم بھی اسی مائنڈ سیٹ کا نتیجہ ہے، ملک میں جمہوریت تباہ ہے، بدامنی اورناانصافیوں کا راج ہے، انگریز چلے گئے، اپنا نظام اور محافظ چھوڑ گئے، امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کا اوّل وآخر اسلام سے وابستہ ہے۔ کوئی ادارہ نہیں مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کو سخت ردعمل دینے کے حق میں ہوں، خواجہ آصف کا بھارتی انکار کی خبروں پر ردعمل
وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کی خبروں پر سخت ردعمل دینے کاعندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اس وقت پاکستان کے ساتھ بالواسطہ جنگ کی حالت میں ہے اور وہ اس معاملے پر بھارت مزید پڑھیں
صدر مملکت نے سروس ٹریبونل کے 4ممبران کی تقرری کردی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سروس ٹریبونل کے 4 ممبران کی تقرری کردی۔ وزارت قانون نے 4 ممبران کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق بلال خٹک اور چودھری عبد القیوم ممبر جوڈیشل تعینات ہوئے ہیں۔ چودھری محمد اکرم خاکسار اور سروت طاہرہ حبیب بھی ممبر جوڈیشل تعینات ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
کراچی: ڈیفنس میں کار سے لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل، ہوش میں آنے پر بہنوئی نے بیان دے دیا
متوفیہ کی شناخت جویریہ کے نام سے ہوئی جبکہ کاشف اس کا بہنوئی ہے گزشتہ روز کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کار سے لڑکی کی لاش اور ایک شخص کے بے ہوشی کی حالت میں پائے جانے کا معمہ حل ہوگیا ہے، بے ہوش شخص نے ہوش میں آںے پر پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ مزید پڑھیں
بلاول بھٹو وعدے خلافی پر نون لیگ سے ناراض‘جوڈیشل کمیشن سے نام واپس لے لیا
شہبازشریف حکومت نے جوڈیشل کمیٹی میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کی مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہیں کیا.رپورٹ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حکومت کی جانب سے جوڈیشل کمیٹی میں مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہ کرنے پر احتجاجاً گزشتہ ہفتے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا. نجی ٹی مزید پڑھیں