یومِ تکبیر کے موقع پر اخبارات میں آدھے صفحے کے اشتہار پر تحریک انصاف نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ ذاتی تشہیر کے لیے عوام کے ٹیکس کے پیسے کو مال مفت سمجھ کر اخبارات پر لٹانا مسلم لیگ ن مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
اہم خبریں
اسلام آباد میں ایک ہی دن 15 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات
اسلام آباد اور مارگلہ میں جنگلات و جھاڑیوں میں ایک ہی دن 15 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےنوٹس لیتے ہوئے آتشزدگی کے واقعات کی جامع تحقیقات کا حکم دے دیا۔ انہوں نے واقعات کی ایف آئی آرز درج کرانے کی ہدایت کی ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی مزید پڑھیں
بحریہ ٹاون دفتر پر نیب کا چھاپہ: وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا،جو چاہے کر لو،ملک ریاض
قومی احتساب بیورو نیب نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے۔ زرائع کا کہنا ہے کہ القادر یونیورسٹی کی زمین کے کاغذات حاصل کرنے کے لیے چھاپہ مارا گیا،ملک ریاض نے 458 کنال اراضی القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کے لیے دی تھی۔ زرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی عید الاضحیٰ 17 جون کو ہونے کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق چاند 7 جون بروز جمعہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے اور عید الضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔ پروسیسنگ سینٹر کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 6 جون کی شب مزید پڑھیں
کراچی میں پولیس افسرکا طالبعلم پرتشدد، انسٹا گرام پراپ لوڈ ویڈیونے حقیقت آشکار کردی عبدالرحمان نے اسکول کے تمام دوستوں کو حاشر کی پٹائی سے متعلق ویڈیو بھی ارسال کی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں طالبعلم عبدالرحمن پرتشدد کامعاملہ نیا رخ اختیارکرگیا، انسٹاگرام پراپ لوڈ وڈیو نےاصل حقیقت کا پردہ اٹھادیا۔ پولیس والے کے ہاتھوں تشدد کانشانہ بننےوالےعبدالرحمان کی بدمعاشی پرمبنی دھمکی آمیزویڈیو سوشل میڈیا پرسامنے آگئی، ویڈیو میں دیکھا عبدالرحمان کی جانب حاشرکو دھمکاتے ہوئے اور واٹس پربہن کو اغواکرنے کی دھمکیاں بھی مزید پڑھیں
لاہور پولیس نے 91 مرتبہ ای چالان کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی لی ڈرائیور نے 44 ہزار سے زائد کاجرمانہ ادا کردیا
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ہونے والے ای چالان نادہندگان کےخلاف گھیرا تنگ کردیا۔ 91 مرتبہ ای چلاننگ کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی، کار ڈرائیور نے موقعہ پر 44 ہزار 900 روپے جرمانہ جمع کروا دیا۔ کار ڈرائیور نے 70 مرتبہ ٹریفک سگنل جبکہ 21 مرتبہ دیگر قوانین کی خلاف ورزی مزید پڑھیں
پاکستان نے بحر ہند میں اپنا جنگی جہاز ’پی این ایس اصلت‘ تعینات کردیا یہ جہاز جدید ترین ہتھیاروں اور سینسروں سے لیس ہے، آئی ایس پی آر
پاک بحریہ نے بحر جنگی جہاز پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کردیا ہے۔ پی این ایس اصلت مخصوص ہیلی کاپٹر کے ساتھ پاکستانی بندر گاہوں پر آنے اور جانے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں
پاکستان میں سورج آگ کیوں برسا رہا ہے؟
موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والا دنیا کا پانچواں ملک پاکستان اس وقت گرمی کی ایک شدید لہر یا ہیٹ ویو کی زد میں ہے۔ ملک کے چھبیس اضلاع میں ہیٹ ویوکی شدت میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کئی علاقوں میں درجہ حرارت پچاس سنٹی گریڈ مزید پڑھیں
صوبے کے شیئر پر سمجھوتہ نہیں کرینگے، وفاق فنڈز جاری کرے،علی امین گنڈا پور
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی میں صوبے کی نمائندگی کرنے آئے تھے، صوبے کے شیئر پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، وفاق خیرپختونخوا کے فنڈز فوری جاری کرے، صوبے کے عوام کے ریلیف کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں
27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے خطرات کی پیش گوئی
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) نے 27 مئی تک پنجاب میں ہیٹ ویو کے خطرات کی پیشگوئی کر دی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب بھر میں درجہ حرارت 45 سے 48 ڈگری تک جانے کا خدشہ ہے، جنوبی پنجاب کے اضلاع بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان اور ملتان مزید پڑھیں