بشکیک سے خصوصی پرواز طلبہ کو لے کر باچاخان ایئرپورٹ پہنچ گئی خصوصی طیارے کے ذریعے تقریباً تین سو کے قریب پاکستانی طلبہ کو بحفاظت وطن واپس لایا گیا ہے

خیبر پختونخوا کا تیسرا خصوصی طیارہ بشکیک سے پشاور باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچ گیا۔ خصوصی طیارے کے ذریعے تقریباً تین سو کے قریب پاکستانی طلبہ کو بحفاظت وطن واپس لایا گیا ہے۔ طلبہ میں اکثریت کا تعلق پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع سے ہے۔ تمام طلبہ اپنے آبائی علاقوں کر روانہ ہوگئے۔ طلبہ مزید پڑھیں

آئرش حکومت کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کو سراہتے ہیں، وزیر اعظم شہبازشریف کا آئرش وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، پاک آئرلینڈ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف نے آئرلینڈ کی حکومت کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے حالیہ فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ معصوم فلسطینیوں کے لیے امید اور یکجہتی کا پیغام دے گا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف اور جمہوریہ آئرلینڈ کے مزید پڑھیں

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اٴْن کے سیلون کے باہر پیش آیا

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پو قاتلانہ حملہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اٴْن کے سیلون کے باہر پیش آیا، سابقہ اداکارہ کی گاڑی جیسے ہی اٴْن کے سیلون کے باہر آکر مزید پڑھیں

ایران کےاسلامی انقلاب کے قائد آیت اللہ خمینی کا بھارتی کنکشن

ایران میں سن 1979کے اسلامی انقلاب کے قائد شیعہ روحانی پیشوا آیت اللہ خمینی کی جڑیں بھارت کے ایک چھوٹے سے شہر بارہ بنکی سے پیوست ہیں۔ ان کے دادا احمد موسوی ہندی اترپردیش کے ضلع بارہ بنگی کے ایک گاؤں قنتور میں پیدا ہوئے اور بعد میں ایران ہجرت کر گئے تھے۔ ایرانی صدر مزید پڑھیں

کرغزستان میں طلباءپر حملوں کے بعد فیک نیوزاورغلط اطلاعات پھیلائی گئیں،ترجمان دفتر خارجہ بشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آ رہے ہیں، پاکستانی طلبا حملوں کے بعد عدم تحفظ اور ٹراما کا شکار ہوئے۔ریپ اور قتل تک کی جھوٹی خبریں پھیلائی گئیں،بریفنگ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کرغزستان میںطلباءپر حملوں کے بعد جس سنسنی خیز انداز میں فیک نیوز اورغلط اطلاعات پھیلائی گئیں اس وجہ سے خوف میں اضافہ ہوا،بشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آ رہے ہیں۔دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ کیلئے ایف بی آر کی2 اہم ٹیکس تجاویز مسترد

وزیراعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئےایف بی آر کی2 اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں۔ ذرائع کا کہنا ہے ایف بی آر نے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد کرنے کی تجویز دی تھی۔اس کے علاوہ  پیٹرولیم مصنوعات پربھی ٹیکس 18 فیصد تک لگانے کی تجویز دی تھی۔ ایف بی مزید پڑھیں

سی پیک – II کے حوالے سے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک – II کے حوالےسے بھرپور تیاری کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات  پاکستان میں چینی کمپنیوں کے نمائندوں کے وفد سے ملاقات کے دوران کہی،ملاقات میں پاکستان چین جے سی سی اجلاس پر وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے بریفنگ دی، چینی کمپنیوں کے نمائندوں مزید پڑھیں

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے محسوس ہوتاہے مجھے فعال ہونا چاہیے ،مجھے کئی سال لوگوں کی خدمت کرنے کا موقع ملا،میں اپنے دوستوں سے مشاورت کرتارہا ہوں۔ میں ملک سے جانے کے بعد ملک کے لیے دعاگو رہا ہوں ،واپس آنے کےبارے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کے پہلے دورہ چین کی تیاریاں مکمل وزیر اعظم شہباز شریف کا اقتدار سنبھالنے کے بعد چین کا پہلا دورہ ہوگا۔

وزیر اعظم شہباز شریف جون کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمرا وفاقی وزرا بھی دو یا تین روز ہ دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں ایم ایل ون اور سی مزید پڑھیں

واپڈا کے10 ہزار میگاواٹ کے پن بجلی کے زیرتعمیر منصوبے 2028 تک مکمل ہوجائیں گے منصوبوں سے ماحول دوست اور کم لاگت پن بجلی حاصل ہوگی، واپڈا کی پن بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت تقریباً دوگنا ہوجائے گی۔ نیشنل گرڈ میں پن بجلی کی موجودہ شرح 29 فی صد ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بنک کے وفد کو بریفنگ

ایشیائی ترقیاتی بنک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد نے گذشتہ روز واپڈا ہاؤس کا دورہ کیا اور واپڈا منصوبوں کی فنانسنگ بارے تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) ، ممبر فنانس ، جنرل منیجر (پراجیکٹس) ساؤتھ اور واپڈا کے مختلف منصوبوں کے پراجیکٹ ڈائریکٹرز نے شرکت کی ۔ مزید پڑھیں