پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر سیل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی دفتر کو سیل کر دیا گیا۔ سی ڈی اے نے پی ٹی آئی کے سینٹرل سیکرٹریٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے عمارت کے اردگرد کا کچھ حصہ گرا دیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن غیر قانونی تجاوزات کے خلاف مزید پڑھیں

کم عمری کی شادی کے خاتمے کیلئے مضبوط تعاون کی ضرورت ہے ، نیلوفر بختیار

قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے یونیسیف اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے اسلام آباد میں کم عمری کی شادی سے متعلق میڈیا ٹریننگ ورکشاپ کی اختتامی تقریب اور انعامات کی تقسیم کی میزبانی کی۔ تقریب کی مہمان خصوصی، این سی ایس ڈبلیو کی چیئرپرسن  نیلوفر بختیار نے تربیتی پروگرام میں حصہ مزید پڑھیں

صحافتی تنظیموں نے عدالتی رپورٹنگ پر پیمرا کی پابندی کا نوٹیفکیشن مسترد کردیا پیمرا نوٹیفکیشن کو آزادی صحافت اور آزاد عدلیہ کیخلاف قرار دیتے ہیں، واپس نہ لیا تو چیلنج کریں گے، اعلامیہ

عدالتی رپورٹنگ کے حوالے سے صحافتی تنظیموں نے پیمرا کی جانب سے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے نوٹیفکیشن کو مسترد کردیا جبکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ پیمرا کا عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن فوری واپس لیا جائے، نوٹیفکیشن واپس نہ لینے پر عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ دے دیا گیا۔ صحافتی تنظیموں مزید پڑھیں

بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے 6 ملزمان کراچی سے گرفتار ملزمان کا گروہ دس سے چودہ سال کے درمیان بچوں کے ساتھ بدکاری کرواتے تھے، پولیس

کراچی کے ضلع غربی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ جبکہ تین بچوں کو بازیاب بھی کروایا گیا ہے۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن سعد بن عبید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے چھ ملزمان مزید پڑھیں

صفائی چاہیے تو پیسے نکالیں پنجاب حکومت کا ہر گھر سے صفائی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ

صفائی چاہیے تو پیسے نکالیں، پنجاب حکومت کا ہر گھر سے صفائی ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے گھروں پر صفائی ستھرائی چارجز لگانے کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے لیے واٹر چارجز بڑھانے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

کراچی میں گرفتار ڈکیت کا بیٹا امریکہ میں مقیم اور بیٹی ڈاکٹر نکلی پولیس کی پینٹ پہن کر چہرے پر ماسک لگانے کے بعد فوڈ چینز اور میڈیکل اسٹورز پر وارداتیں کرتا تھا۔ ملزم کا اعتراف

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سے گرفتار ڈکیت کے حوالے سے انکشافات سامنے آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کلفٹن انویسٹی گیشن پولیس کی طرف سے گرفتار کیے جانے والے ملزم شہریار نے دوران تفتیش اعتراف کیا ہے کہ وہ پولیس کی پینٹ پہننے کے بعد چہرے پر ماسک لگا کر فوڈ چینز اور میڈیکل اسٹورز مزید پڑھیں

پاکستان کا فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ 400 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا فتح 2 جدید ترین نیوی گیشن سسٹم، منفرد رفتار اور قابل تدبیر خصوصیات سے لیس ہے۔ آئی ایس پی آر

پاکستان نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا، صدر مملکت، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے کامیاب میزائل تجربے پر فوجیوں اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔ افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آج پاک فوج نے فتح 2 گائیڈڈ راکٹ مزید پڑھیں

دبئی پراپرٹی لیکس میں کیا نیا انکشاف ہوا؟ یہ پرانی ڈبہ فلم کا چربہ ہے، خواجہ آصف پرویز مشرف، شوکت عزیز، فیصل واوڈا اور بہت سے نام جو سامنے آرہے ہیں وہ پہلے بھی تھے اور وہ انکاری بھی نہیں تھے۔ وزیر دفاع کا دبئی پراپرٹی لیکس پر ردعمل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دبئی پراپرٹی لیکس میں کیا نیا انکشاف ہوا؟ یہ پرانی ڈبہ فلم کا چربہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلے پانامہ لیکس کا کیا ہوا تھا جو اب پراپرٹی لیکس کا رولا پڑ گیا ہے؟ میاں نواز شریف جس کا مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 12 سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کردی وزارت تجارت نے پی آئی اے کی نجکاری کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے 12 سرمایہ کاروں نے دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم وزارتِ نجکاری نے پی آئی اے کی نجکاری کو سب سے پیچیدہ قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت تجارت نے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا مزید پڑھیں

جسٹس بابرستار کے خط کی تحقیقات کی بجائے بابرستار کو جھوٹا قرار دیا جارہا کمشنرراولپنڈی کے بیانات کی تحقیقات ہوئیں وہ اس وقت کہاں ہیں؟ تمام ہائیکورٹس نے کہا مداخلت ہورہی ہے لیکن چیف جسٹس کہتے نہیں ہورہی،پریس کانفرنسز سن کر افسوس ہوتا ہے، سیکرٹری طلاعات پی ٹی آئی راؤف حسن

سیکرٹری انفارمیشن پی ٹی آئی راؤف حسن نے کہا ہے کہ جسٹس بابرستار کے خط کی تحقیقات کی بجائے بابرستار کو جھوٹا قرار دیا جارہا، کمشنرراولپنڈی کے بیانات کی تحقیقات ہوئیں وہ اس وقت کہاں ہیں؟ تمام ہائیکورٹس نے کہا مداخلت ہورہی ہے لیکن چیف جسٹس کہتے نہیں ہورہی، ان کی پریس کانفرنسز سن کر مزید پڑھیں