بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے اثاثے ظاہر کردئیے نریندر مودی کے ظاہر کردہ اثاثوں کی مالیت 3.02 کروڑ روپے ہے ،بھارتی ٹی وی

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے اثاثے ظاہر کردیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کے ظاہر کردہ اثاثوں کی مالیت 3.02 کروڑ روپے ہے اور ان کے پاس کوئی گھر یا گاڑی نہیں ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کے حوالے سے جمع کرائے گئے تحریری بیان کے مطابق نریندر مودی کے پاس کوئی زمین مزید پڑھیں

کاغان ناران شاہراہ کو 32 گھنٹے بعد کھول دیا گیا شاہراہ کاغان بھاری پتھر اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اتوار کی صبح 5 بجے بند پوگئی تھی

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سیاحتی مقام کاغان ناران شاہراہ کو 32 گھنٹے بعد کھول دیا گیا۔ مانسہرہ میں مشہور سیاحتی مقام ناران کو جانے والی شاہراہ کاغان کو 32 گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال کردیا گیا۔ شاہراہ کاغان گھنول کے مقام پر بھاری پتھر اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث اتوار کی صبح 5 مزید پڑھیں

کراچی سے گھریلو ملازمہ کی لاش ملنے کے واقعے کی ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف فاریہ خودکشی سے قبل کس سے فون پر بات کررہی تھی؟

کراچی میں ڈیفنس فیز 6 سے گھریلو ملازمہ کی لاش ملنے کے واقعے کی ابتدائی تفتیش میں خودکشی سے قبل ملازمہ فاریہ کا کسی سے فون پر بات کرنے کا انکشاف سامنے آیا۔ کراچی کے علاقے خیابان بخاری کے بنگلے سے 16 سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش ملنے کے واقعے کی ابتدائی تفتیش میں انکشاف مزید پڑھیں

امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش کیخلاف پاکستان کے ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی ڈآئیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ جاری

امریکا نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کے خلاف پاکستان کے ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، الیزبتھ رچرڈ اور سید حیدر شاہ نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈائیلاگ کی قیادت کی۔ اعلامیے کے مزید پڑھیں

ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں درس دیا جاتا ہے عدالتوں کو کیسے چلنا چاہیے .جسٹس قاضی فیض عیسی ہم نے کوئی درخواست دائرہی نہیں کی‘عدالت میں چکوال سے تعلق رکھنے والے تین افراد کی پیشی‘عدالت میں درخواستیں تینوں افرادکے نام اور پتوں پر دائرکی گئی تھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ ٹی وی پر بیٹھ کر ہمیں درس دیا جاتا ہے عدالتوں کو کیسے چلنا چاہیے سپریم کورٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے صحافیوں کو نوٹسز جاری کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے اقدام کی حمایت کرتاہوں،جس نے آئین توڑا اس پر آرٹیکل6لگنا چاہیے،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین توڑنے والوں کیخلاف آرٹیکل 6لگانا چاہیے، تحریک انصاف کے اقدام کی حمایت کرتا ہوں، ایوب خان نے پہلا مارشل لا لگایا، آغاز وہاں سے ہونا چاہیے، سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے عدم اعتماد کی رات آئین توڑا وہاں پر بھی آرٹیکل6 لگنا چاہیے مزید پڑھیں

کراچی: ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کا آغاز، ویکسین نہ لگوانے والے والدین کو خبردار کردیا گیا

سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا، مہم 25 مئی تک جاری رہے گی۔ وزیر صحت عذرا پیچوہو نے کراچی اور حیدرآباد میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کا افتتاح کر دیا ہے۔ کراچی کے 7 اور حیدرآباد کے 1ضلع میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم 25 مئی تک جاری رہے گی۔  مزید پڑھیں

مکمل اظہار یکجہتی پر صدر زرداری ، وزیر اعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم کر لئے گئے ہیں،آزادکشمیر میں امن و امان کی فضا قائم ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سستی روٹی، بجلی ایسے مطالبات ہیں جن سے کوئی انکار نہیں کرسکتا مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کی شدت میں ایک بار پھر اضافے کی پیشگوئی اتوار اور پیر کو شہرقائد میں سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات

کراچی میں گرمی کی لہر پیر تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں اتوار و پیرکو پارہ 37ڈگری تک تجاوزکرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں گرمی کی لہربرقراررہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق حالیہ گرمی کی لہرآئندہ کئی روزتک برقرار رہ مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میں وہیں رکھا گیا جہاں 6سال قبل مریم نواز بھی اسیری کی زندگی گزار چکی ہیں سا بق خاتون اول کوخواتین وارڈ کی بجائے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے کمرے میں پابند سلاسل رکھا گیا ہے

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ اورسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل میںاسی سیل میں رکھا گیا ہے جہاں 6سال قبل مریم نواز مقید تھیں،سا بق خاتون اول کوخواتین وارڈ کی بجائے متصل ہال کے ایک کمرے میں پابند سلاسل کیاگیا۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی مزید پڑھیں