فوج، سیاسی جماعتوں کے مابین مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معافی مانگنا بچگانہ بات ہے۔ کسی سے معافی نہیں مانگنی مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ مل کر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ عالمی معاشی انقلاب میں کویت، قطر، امارات اور ترکیہ کے علاوہ چین ہمارے ساتھ شامل ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

کم عمری میں شادی، عدالت کا نکاح رجسٹرار کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر لڑکیوں کا نکاح رجسٹر کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ دیتے ہوئے نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار الحق ہنوں نے شہری عظمت بی بی کی درخواست پر یہ اہم فیصلہ جاری کیا۔ عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں کہا مزید پڑھیں

اگر کسی جیالے کے ساتھ ناانصافی ہوئی تو ہمارا گورنر موجود ہے، بلاول بھٹو بد قسمتی سے سیاسی کارکن کی جگہ ٹک ٹاکر نے سنبھال لی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زراری کا کہنا ہے کہ بد قسمتی سے سیاسی کارکن کی جگہ ٹک ٹاکر نے سنبھال لی ہے اور سیاسی کارکن پیچھے رہ گیا ہے، اب تمام بیورو کریسی، پولیس اور انتظامیہ کو علم ہونا چاہیئے کہ اگر کسی جیالے کے ساتھ ناانصافی ہوئی تو ہمارا گورنر موجود مزید پڑھیں

غیر قانونی طریقے سے ڈرونز کی ایکسپورٹ، امریکا نے بھارت پر پابندی لگا دی کمپنیاں روس، یوکرین جنگ میں غیر قانونی طریقے سے ڈرون ایکسپورٹ کر رہی تھیں۔

مودی سرکار کو بڑا جھٹکا لگ گیا امریکا نے 3 بھارتی کمپنیوں پرپابندی عائد کردی۔ امریکا نے زین شپنگ، پورٹ انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ، اور سی آرٹ شپ مینجمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ پر پابندی لگائی ہے۔ امریکا نے ان کمپنیوں پر پابندی غیر قانونی طریقے سے چلانے پر لگائی ہے۔ یہ کمپنیاں روس، یوکرین جنگ میں غیر مزید پڑھیں

پاکستانی آئی ٹی کمپنیز باصلاحیت ملازمین سے کیوں محروم ہوتی جا رہی ہیں؟ ہنر مند نوجوانوں کو برقرار رکھنے کے لیے آئی ٹی کمپنیوں کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہوتا ہے

پاکستانی آئی ٹی کمپنیز اِن دنوں قابل اور ہنر مند نوجوانوں کو برقرار رکھنے میں کافی جدوجہد کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ہے کہ آئی ٹی ملازمین سیکٹر میں تنخواہ کے زیادہ مطالبے کے باعث ملازمتیں تیزی سے تبدیل کررہے ہیں۔ پاکستان کی آئی ٹی کمپنیاں اور سافٹ ویئر ہاؤسز مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا پاکستان مجموعی قومی پیداوار کے نصف فیصد (0.5%) مزید محصولات جمع کرے جس کا مجموعی حجم 600 ارب روپے بنتا ہے،متعدد پنشن سکیمیں جن پر ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے اسے واپس لیا جائے،عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کا نیا مطالبہ کر دیا، پاکستان مجموعی قومی پیداوار کے نصف فیصد (0.5%) مزید محصولات جمع کرے جس کا مجموعی حجم 600 ارب روپے بنتا ہے اور یہ ٹیکس تنخواہ دار اور کاروباری طبقے سے وصول کیا جائے مزید پڑھیں

حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا نان فائلرز کے خلاف 15 مئی کے بعد کارروائیاں کئے جانے کا امکان ،نان فائلرز کی سم پر 2.5 فیصد اضافی ٹیکس لگانے پر غور کیا جا رہا ہے

وفاقی حکومت نے ریونیو بڑھانے کیلئے اقدامات تیز کردیئے،نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی پرغور شروع کردیا ، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا،فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) کو نان فائلرز کے خلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیاگیا۔نان فائلرز کے خلاف 15 مئی کے مزید پڑھیں

پاکستان میں سائبر حملوں میں تین سو فیصد اضافہ

شہزاد پراچہ: پاکستان میں سال 2024 کے ابتدائی تین ماہ (جنوری تا مارچ) میں سائبر حملوں میں 300 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 2023 اور 2024 کی پہلی سہ ماہیوں کے درمیان سائبر حملے کے اعدادوشمار کا موازنہ کرنے سے خطرات کے ملے جلے منظرنامے کا پتہ چلتا ہے۔ کاسپرسکی مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ ڈی جی عرفان علی کاٹھیا پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ہنگامی صورتحال مزید پڑھیں